اللہ کے خاص فضل، کرم و رحمت سے اپنے شہزادے کو پھر لے آ��ا ھوں-
مشکلات کے انبار، معاملہ فہمی کی آخری حد، کمزور عدلیہ و موجودہ غیر مؤثر سر عام آئین و قانونی بے بسی کی وجہ سے بہت زیادہ وقت لگا- 🙏
ناقابل بیان حالات کے باوجود اللہ رب العزت نے یہ بہترین دن دکھایا اس وقت صرف بے پناہ شکر-
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
ہمارے حوصلے بلند ہیں
آئیں ہمارے ساتھ چلیں
منہاج یوتھ لیگ کے تمام قائدین، ذمہ داران، رفقاء و کارکنان کو منہاج یوتھ لیگ کا 34 واں یومِ تاسیس بہت بہت مبارک ہو.
ذیشان عامر وینس
صدر منہاج یوتھ لیگ ضلع ننکانہ صاحب
#mylpakistan#myl#Pakistan 🇵🇰
Further details now show that #arshadShariff motor vehicle was shot at NINE times. FOUR of those bullets to the left side of the vehicle. One bullet deflated the right side tyre.
#Pakistan🇵🇰 #Kenya🇰🇪 Claims of “mistaken identity” are not credible. The procedure is to immobilise the vehicle or intercept it at a later stage & repel hostilities (if any) by firing on hostiles. Non-violent passengers should never be shot at. Demand investigation. #ArshadSharif
جو بائیس کڑور عوام ایک سچ بولنے والے کا تحفظ نہ کر سکیں اور اسے ملک چھوڑنا پڑے دیار غیر کی بے بسی میں شہید کردیا جائے ، کیا ایسی قوم کسی انقلاب کی مستحق ہے ۔ جو لوگ چور اور بدیانت حکمر��نوں کو لیڈر اور منہ زور اسٹیبلشمنٹ کو اپنا نجات دہندہ سمجھتے ہوں وہاں صرف درندگی راج کرتی ہے
نامور صحافی اور جرنلسٹ
ارشد شریف
کو کینیا میں گولیاں مار کر شہید کر دیا گیا۔
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
جب نام پکارے جائیں گے سب اہل وفا کے تب یارو
میں بھی تو پکارا جاٶں گا میں یاد وفا کو آؤں گا۔
#ارشدشریف_شہید
انہوں نے خطاب کے شروع میں آیت پڑھی
" الا ان اولياءالله لاخوف علیھم ولا ھم یحزنون"
اور پھر اشرار کے بیچ شیر کیطرح دھاڑتے ہوئے اسی آیت کا مصداق بن گئے۔۔۔!!
ڈاکٹر حسن محی الدین قادری آپ کی جرأت کو سلام
#BanTLP
انہوں نے خطاب کے شروع میں آیت پڑھی
" الا ان اولياءالله لاخوف علیھم ولا ھم یحزنون"
اور پھر اشرار کے بیچ شیر کیطرح دھاڑتے ہوئے اسی آیت کا مصداق بن گئے۔۔۔!!
ڈاکٹر حسن محی الدین قادری آپ کی جرأت کو سلام
#BanTLP