عمران خان، وہ نام جو 1992 میں پاکستان کے ہر دل کی دھڑکن بن گیا تھا۔ وہ ہیرو جس نے ناممکن کو ممکن کر دکھایا اور ہمیں وہ ورلڈ کپ جیت کر دیا جس کی ہمیں سب سے زیادہ ضرورت تھی۔ ان کی قیادت، ان کا جذبہ، اور ان کی محنت آج بھی ہماری یادوں میں تازہ ہے۔
لیکن آج... وہی چہرہ، وہی ہیرو، حکومت کے ڈر اور خوف کی وجہ سے چھپایا جا رہا ہے۔ ایک ایسا لیڈر جس نے ملک کی خاطر سب کچھ قربان کر دیا، اسے آج ایک قیدی کی طرح رکھا جا رہا ہے۔
کیا یہ انصاف ہے؟ کیا ہم اپنے ہیروز کے ساتھ یہی سلوک کرتے ہیں؟
اج 92 ورلڈ کپ فائنل میچ دوبارہ وائرل ہے 🔥
کیوںکہ کل آمر��کی اوورسیز پڑھے لکھے جاہل ڈاکٹروں نے عاصم منیر کو خوش کرنے کے لیے عمران خان کے چہرے کو Blur کیا تھا! @APPNA
بیشرم تنخواہ دار ڈاکٹر تمھاری ہمت کیسے ہوئی!!
امریکی اوور سیز پاکستانی ڈاکٹرز نے "Apnaa" تقریب کے دوران عمران خان کی یہ تصویر بغیر فیس کے لگا کر پاکستانی عوام کی توہین کی ہے،
آپ سب اس تصویر کو زیادہ سے زیادہ وائرل کریں۔
اہم ترین 🚨
پاکستان تحریک انصاف نے آزادکشمیر اسمبلی کے 12 مہاجرین حلقوں میں انتخابات کا بائیکاٹ کر دیا
یہ بہترین غیصلہ ہے کیونکہ یہاں سے فارم 47 والا ہی جیتے
ہنزہ سے تحریک انصاف کے کامیاب ہونے والے امیدوار نیک نام کریم کا فارم 47 حاصل کرلیا گیا ہے، الحمدللہ.
ہنزہ کے ورکرز اور سپورٹرز کی یہ بہترین کامیابی ہے، ان کی محنت کا پھل ہے.
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان
صرف 24 سیٹ ہیں اور ابھی تک نتائج کا اعلان نہیں کیا جا سکا - 2026 چل رہا ہے اور پوری دنیا ٹیکنالوجی اور AI سے گھںنٹوں کے کام منٹوں میں کر رہی ہے مگر ہم 1990 میں پھنسے ہوئے ہیں.
پتہ نہیں رزلٹ لکھنے والا زیادہ سست ہے یا لکھوانے والا پریشان ہے 🤦♂️
@Aakbar84@MashwaniAzhar ابن سینا اپنی قبر میں رو رہا ہو گا اس حساب کتاب کو دیکھ کر
177 یونٹ بل 2980
217 یونٹ بل 10780
ایک گھر کے دو پورشن ایک میں کرایہ دار ایک میں مکان مالک
میاں صاحب نے ریاضی کے تمام اصول بدل دیئے
محبت، ایثار اور قربانی کا یہ خوبصورت تہوار آپ سب کو بہت مبارک ہو! اللہ تعالیٰ آپ کی قربانی اور دعاؤں کو قبول فرمائے۔ عید الاضحیٰ مبارک! ✨🐑
Wishing you a blessed Eid al-Adha filled with the spirit of sacrifice, love, and devotion. May Allah accept your prayers and sacrifices.