🚨 آزاد کشمیر میں حالات کافی مخدوش ہو چکے ہیں کل راولاکوٹ میں خون کی ہولی کھیلی گی۔ اگر کشمیر میں معاملات مذاکرات اور سیاسی بصیرت سے حل کئے جاتے تو بڑا نقصان ہونے سے بچا جا سکتا تھا۔
کشمیریوں کو اسطرح سے ٹریٹ کرنا دراصل ایک خاص ذہنیت کا شاخسانہ ہے جسکی وجہ سے ۲۶ نومبر ہوا، فوجی عدالتیں بنیں اور پاکستانی کے سیاسی قیدیوں کو جیلوں میں ڈال دیا گیا
چند جاہل اور کرپٹ لوگ اسوقت نفرت کے فصل بو رہے ہیں جو اصل غداری اور انتہائی خطرناک ہے
آپ احتجاج پر نہیں گئے کیونکہ آپ خوف زدہ تھے . آپ کی کوئی مجبوری تھی!
لیکن ان اداروں اور مصنوعات کا بائیکاٹ تو کر سکتے ہیں۔ جن لوگوں نے جیلیں کاٹیں , ماریں کھائیں , شہید ہوۓ انکی خاطر بس اتنا سا کام مشکل نہیں ہے ؟
#IslamabadMassacre#گولی_کیوں_چلائی
آزاد کشمیر میں دہشت گردانہ ریاستی جبر کی کاروائیاں جاری ہیں راولہ کوٹ اس وقت میدان جنگ بنا ہوا ہے۔جموں و کشمیر میں پنجاب پولیس گردی جاری ہے۔
#گولی_کیوں_چلائی
ذہنی مریض عاصم منیر کے اس ظالمانہ دور میں پاکستان ایک کے بعد ایک سانحے سے گزرا ہے۔
لاہور سے ڈی چوک، کشمیر احتجاج سے مریدکے احتجاج تک، ہر بحران نے ریاستی جبر اور عوامی حقوق کی پامالی پر سنگین سوالات اٹھائے ہیں۔
طاقت کے زور پر وقتی طور آوازیں دبائی جا سکتی ہیں، لیکن سچ اور انصاف کا مطالبہ ختم نہیں کیا جا سکتا۔
#ذہنی_مریض
#AJKUnderFascism
شوکت خانم کے بیٹے نے نہ کبھی ہار مانی ہے اور نہ ہی اس کے ساتھ کھڑا عوامی قافلہ پیچھے ہٹا ہے۔
کل گلگت بلتستان میں عوامی ردعمل نے ثابت کر دیا کہ خوف اور دباؤ کے باوجود لوگ اپنے ووٹ کی طاقت سے تاریخ بدلنے کی ہمت رکھتے ہیں۔
نظریات کو طاقت سے دبایا نہیں جا سکتا۔ ظلم کا بدلہ ووٹ سے لیکر دکھایا ہے۔
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان
#قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان
Imran Khan and Bushra Bibi are being held hostage by Asim Munir.
Some political leaders, and hundreds of workers remain illegally detained.
Asim Munir’s quest for power has led to grave human rights abuses. Power exercised without accountability is a threat for any society.
#ReleasePoliticalPrisoners
#قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان
آزاد کشمیر میں بیگناہ شہریوں کے خلاف عاصم منیر نے ایک دفعہ پھر خون کی ہولی کھیلی ہے۔
نہتے لوگوں کے خلاف گولی کیوں چلائی؟
ملکی سالمیت کو خطرے میں ڈالنے کی ایک دفعہ پھر تاریخ دھرائی جا رہی ہے۔
اس ظلم کیخلاف خاموشی جرم ہے۔
#گولی_کیوں_چلائی#YahyaKhanPt2
🚨🚨Breaking News: Aabpara/Rawalpindi issues directive to all TV/Media to only take the listed below ‘experts’ ‘analysts’ to speak on what’s happening and AJK and remember they’re to highlight loss of official lives only and no mention of civilian casualties and NOT A SINGLE KASHMIRI on the list‼️
الیکشن نے تو اس نے چوری کرلیا،
لیکن گلگت بلتستان جیسے حساس علاقے میں عوام اور فوج کے درمیان جو نفرت کی بارودی سرنگیں اس شخص نے کھود دی ہیں، اس کے نتائج انتہائی ہولناک نکلنے ہیں.
یہ شخص ذہنی انتشار کا شکار ہے.
اسے دماغی مریضوں کے ہسپتال میں ہونا چاہیے.
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان
میں سید اِرتضی بخاری ہوں۔
میں پاکستان میں وکیل تھا اور میرا تعلق سیالکوٹ سے ہے۔ میں ضلعی بار کا سیکرٹری رہا ہوں۔ سیالکوٹ سے میں نے پی ٹی آئی کے پلیٹ فارم سے 2015 میں لوکل باڈی انتخابات میں حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی۔
لندن میں جتنے بھی احتجاجات ہوئے، میں ان میں شامل رہا ہوں اور ہم خود بھی ان کا انعقاد کرتے رہے ہیں۔ اب پی ٹی آئی اوورسیز کے انتخابات آنے والے ہیں اور میں ان میں حصہ لے رہا ہوں۔ میں تمام پی ٹی آئی ممبران، ووٹرز اور برطانیہ میں رہائش پذیر پاکستانیوں سے درخواست کرتا ہوں کہ مجھے سپورٹ کریں۔
میرا اعتقاد ہے کہ عمران خان صاحب اگر باہر آ سکتے ہیں تو اس کا صرف ایک راستہ ہے: مزاحمت۔ ان شاء اللہ، میں آپ کو ثابت کروں گا کہ لندن، جسے پاکستانی اوورسیز کا حب سمجھا جاتا ہے، وہی جگہ ہوگی جہاں سے مزاحمت کا آغاز ہوگا جس کا اثر پاکستان میں بڑے لوگوں تک پہنچے گا۔ اس کے لیے مجھے آپ سب کا تعاون درکار ہے۔ مجھے ایک موقع دیں، اور میں ان شاء اللہ وعدہ کرتا ہوں کہ یہاں سے مزاحمت کا آغاز کریں گے جس کا اثر پاکستان تک جائے گا۔
آپ سب کا بہت شکریہ۔
ارتضی شاہ بخاری @IrtazaBukhariPK
الیکشن کے دن بھی دھاندلی ہوئی، بوگس ووٹ ڈالے گئے۔ رحمان پور یونین کونسل میں بے تحاشا دھاندلی ہوئی جس پر ہم نے ری الیکشن کا مطالبہ کیا اور ثبوت الیکشن کمیشن کے افسران کو مہیا کیے۔ ہم ان انتخابات کو مسترد کرتے ہیں، یہ مکمل دھاندلی زدہ جعلی الیکشن ہے۔ کل انتخابی نتائج روکے گئے، ہمارے پولنگ ایجنٹ کو باہر نکالا گیا اور فارم 47 جاری نہیں کیے گئے۔ ہم اس کی مذمت کرتے ہیں، وائٹ پیپر جاری کریں گے اور گلگت بلتستان میں بھرپور احتجاج کریں گے۔
بیرسٹر گوہر خان
“عاصم منیر تاریخ کا ظالم ترین ڈکٹیٹر اور ذہنی مریض ہے۔ اس کے دور میں جتنا ظلم ہوا اس کی مثال نہیں ملتی۔ اس کے دور میں عورتوں کا لحاظ کیا گیا، نہ بچوں اور بزرگوں پر رحم کھایا گیا۔ عاصم منیر اپنی کرسی کی ہوس میں کچھ بھی کر سکتا ہے۔ اس وقت ملک میں صرف ایک شخص عاصم منیر کا حکم چل رہا ہے، جس کی وجہ سے ملک سے اخلاقیات کا جنازہ نکل گیا ہے۔”
- عمران خان، 4 نومبر 2025
“ماضی کے ڈکٹیٹرز کے ادوار میں بھی ظلم و ستم کی تاریخ رقم کی گئی مگر عاصم منیر نے ہر حد عبور کر لی ہے۔ دو سال میں پاکستان میں سویلینز کے قتل عام کے چار بڑے واقعات ہوچکے ہیں۔ جن میں پہلا 9 مئی، دوسرا 26 نومبر، تیسرا آزاد کشمیر اور چوتھا مریدکے قتلِ عام ہے۔ اپنی ہی عوام پر ایسا ظلم کسی بھی مہذب معاشرے میں نہیں ہوتا۔ سب سے زیادہ باعث تکلیف بات یہ ہے کہ ان تمام واقعات میں کوئی بیرونی دشمن نہیں، بلکہ اپنی ہی پولیس، رینجرز اور پیرا ملٹری فورس کے ہاتھوں اپنے ہی ہم وطنوں کو بےدردی سے شہید کیا گیا ہے۔”
- عمران خان، 15 اکتوبر 2025
#ذہنی_مریض