عمران خان کے حکم پر کل بروز ہفتہ دن 11 بجے اسلام آباد کے تمام باشعور لوگ الیکشن میں دھاندلی کے خلاف احتجاج کے لئے ایف نائن پارک، گیٹ نمبر 01، مہران گیٹ (جی نائن) کے سامنے اکٹھے ہوں جہاں سے ہم ریلی کی صورت میں ایف سِکس پریس کلب جایئں گے جہاں پر عظیم و شان احتجاج کیا جائے گا۔ مزید معلومات کے لئے میرے پولیٹیکل کورڈینیٹر @Wajahat_PTI_ سے واٹس ایپ پر رابطہ کرلیں 03334204070
میرے لیے سب سے حیران کن ��زلٹ این اے 64 کا ہے جس کے میرے پاس دو سو سے زائد پولنگ سٹیشنز کے فارم45 موجود ہیں جس کے مطابق قیصرہ الہی 80 ہزار سے بھی زیادہ کی لیڈ پر تھی۔۔۔ مجھے نہیں لگتا سالک صاحب زیادہ دیر یہ سیٹ بچا سکیں۔
فارم 45 میں جیت 47 میں شکست۔۔ یہ بھی نیا ہے