ویڈیو ثبوت 🚨
جب لاہور میں 70 ہزار ووٹ کی برتری سے ڈاکٹر یاسمین راشد جیت رہی تھی تو اچانک فارم 47 کے ذریعے نواز شریف کو جتوایا گیا
جس پر بکاؤ میڈیا بھی حیران و پریشان تھا
پاکستانی اشرافیہ کے نام پر بدمعاشیہ، مافیا کے ہوش ربا کارنامے سنئے۔
میری آپ سے درخواست ہے کہ اس ویڈیو کو سنئے اور اس کو آگے پھیلائیے ،مافیا کیخلاف شعور کو جگائیے۔
حامد میر کا انکشاف 🔥🔥
تحریک انصاف کا انتہائی سینیئر ترین ممبر میرے پاس آیا اور کہتا کہ آپ ہمارے ساتھ اڈیالہ چلیں اور خان صاحب کو ڈیل پر قائل کریں کہ 3 ماہ کے لیے خاموشی اختیار کر لیں اور بنی گالا شفٹ ہو جائیں۔ خان صاحب کے پاس 2024 اور 2025 تک پورے پیکج کی ڈیلز تھیں لیکن وہ مرد آہن بالکل ڈیل لینے سے انکاری ہے۔ اتنی منتیں تو کبھی کسی کی نہیں کی گئیں جتنی پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے لیڈر کی ہوئی ہیں
یہ ہیں اصل توشہ خانہ چور
عمران خان کو گھڑی کے تانے مارنے والوں گھڑی اپ توشہ خانہ سے لے سکتے
لیکن گاڑی نہیں لے سکتا یہاں تو گاڑیاں تک لے گئے لیکن کوئی مقدمہ بنا؟
نہیں بنا پر انشاءاللہ انے والے وقتوں میں بنائے جائیں گئے۔
خلیل الرحمٰن قمر 🔥🔥🔥
عمران خان 78 سالہ تاریخ کا واحد اکلوتا شخص ہے جس نے یہ کارنامہ کر دکھایا اور ڈٹا ہوا ہے۔ باقی سب تو بزدل اور کرپٹ نکلے
عمران خان بے حد ایماندار انسان ہے وہ کرپٹ کبھی نہیں ہو سکتا ایک روپے کی کرپشن کرنا اس شخص کے لیے ناممکن ہے۔اس عظیم شخص کے خلاف ظلم ہو رہا ہے مقدمے جھوٹے ہیں۔ ریاست کے کرتا دھرتاوں سےعظیم غلطی ہو رہی ہے اور اس غلطی کی نشاندہی نہ کرنا جرم ہے اور اسکا خمیازہ قومیں بھگتتی ہیں۔ وہ شخص جو اس قوم کے لیے جیل میں مزاحمت کر رہاہے اسکی قوم رات کو ہوٹلوں پر عیاشی کر رہی ہوتی ہے۔ جس دن قوم کی غیرت جاگی انکو سمجھ آئی کہ وہ رعایا نہیں جمہور ہیں اس دن عمران خان مزاحمت کا سمبل بن جائے گا۔
آزادی اظہار کے حوالے سے یہ بدترین دور ہے
پورے ملک میں عوام کی حقیقی نمائندہ واحد حکومت کے خلاف ایک کے بعد ایک سازش کی جا رہی ہے۔
لیکن عوام باشعور ہیں، اور جھوٹے پروپیگنڈے کے ذریعے عوامی مینڈیٹ پر حملہ کرنے والوں کو ایک بار پھر منہ کی کھانی پڑے گی۔
عوام اس سازش اور پروپیگنڈے کو بھرپور انداز میں ناکام بنا دیں گے۔
#ReleaseKhanSaveHisHealth