عمران خان صاحب! دل خون کے آنسو روتا ہے یہ سوچ کر کہ آپ جس قوم کے لیے اتنی بڑی قربانیاں دے رہے ہیں، کیا وہ قوم ان قربانیوں کی قدر بھی جانتی ہے؟ آپ کی ثابت قدمی اپنی جگہ، مگر اس قوم کی بے حسی دیکھ کر دل ٹوٹ جاتا ہے۔ 💔
غیرت ھے بڑی چیز جہاں تگ و دو میں
محسن اختر کیانی کی 1 دن کی زندگی قاضی فائز عیسی کی 100 سال کی زندگی سے ہزار درجے بہتر ہے۔۔۔محسن اختر کیانی جیو ہزاروں سال❤️
🚨کل نارووال میں رینجر کی ٹیم اور چائنہ کی ایک لوکل ٹیم کے ساتھ ہاکی کا میچ تھا،میچ کے دوران پولیس والے میچ دیکھنے اۓ لوگوں پر تشدّد کر رہے ہیں، وجہ عمران خان کی تصویر
یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے
2 ہفتے سے آپ نے سہیل آفریدی کو غائب کیا ہوا ہے پاکستان کے کونسے قانون میں لکھا ہوا ہے؟ : محمد زبیر
اس نے اپنا آپ سرنڈر کیا ہے اس نے کہا ہے مجھے حفاظت میں رکھو : اختیار ولی
مطلب 25 کروڑ عوام کو نہیں پتا آپ کیمرے کے سامنے جو مرضی بول دیں گے آپ کی بات کوئی مانتا ہے ؟ : محمد زبیر
جنہوں نے ملک لوٹ لیا وہ حساب دینے سے کاسر اور ہم سے حساب مانگتے ہیں ہم حاضر ہیں آپ کیا حساب دو گے ؟
سہیل آفریدی نے جو پیسے دیے اس کی گاڑیاں اور ایمبولینس سمیت اسلحہ اب دیا جارہا ،سیاسی م��الفت میں عوام دشمن کام کیے انہوں نے
انٹرنشینل ریپوٹرزکےسوالات پرٹرمپ لیٹ گئےآپ نےانتخابی مہم میں ایک سابق وزیرِ اعظم کانام استعمال کیا۔میں نےکوشش کی معاملات ٹھیک رہیں مگر گھمبیرہو گئےسابق لیڈرز کی حکومت ختم کرنامیرا کوئی تعلق نہیں
کرک میں جنازے میں شامل نہ ہونے پر جعلی گورنر فیصل کریم کنڈی کہتا ہے کہ ایک آدھ رہ جاتا ہے ثابت ہوا کہ صرف سہیل آفریدی کے خلاف بیانیہ بنایا جارہا تھا ،
اچھی گندم گورنر راج لگتے ہی کے پی جانا شروع ہو گئی یہ ہے ان کی سوچ