لونڈا جی نے دعویٰ کیا میری ایک خبر بھی جھوٹی نکلی صحافت چھوڑ دوں گا لونڈا جی کی کافی خبریں جھوٹی نکلیں لیکن لونڈا جی نے غیرت نہ دکھائی
لونڈا جی نے اب رضا ڈار پر سارا جھوٹا ویلاگ کیا لگتا ہے لونڈا جی اب بے غیرتی نہیں کریں گے اور فریج بیچنے واپس چلے جائیں گے
نائب وزیر اعظم پاکستان :
اگر آرمی اپنی ڈاکٹرائن نا دیتی تو ہم نے آدھا پاکستان نا گنوایا ہوتا، ہم نے سیاچن نا گنوایا ہوتا، ہم نے کارگل پر پسپائی نا دیکھی ہوتی!اسحاق ڈار۔
یہ لیفٹننٹ جنرل اُس وقت غالباً میجر جنرل ہونگے، موصوف نے پی ٹی آئی وزیر ( جان اللہ کو دینی ہے )کے ساتھ ٹی وی پہ آکر بیان جاری فرمایا تھا کہ
"رانا ثنا اللّہ" منشّیات کا بہت ب��ا اسمگلر ہے، اسکی گاڑی سے بھاری مقدار میں ہیروئن برآمد ہوئی ہے، آج وہی منشیات فروش " پبلک انٹرسٹ " میں اسی اسٹیبلشمنٹ کی آشیرواد سے ملک کا وزیر داخلہ لگا ہوا ہے.
پبلک انٹرسٹ ہے کیا بلا ؟؟؟ بس اِس گُتھّی کو سُلجھا دیں کسی طرح !!!
حدیث تو یہ بھی ہے
"تم سے پہلے کی قومیں اسی لیے ہلاک ہو گئیں کہ جب ان میں کوئی بڑا یا معزز آدمی چوری کرتا تو وہ اسے چھوڑ دیتے اور اگر کوئی کمزور یا غریب چوری کرتا تو اس پر حد (سزا) نافذ کرتے۔ اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! اگر میری بیٹی فاطمہ بھی چوری کرتی تو میں اس کا ہاتھ بھی کاٹ دیتا۔"
مطیع اللہ کی سہی نشاندہی 🚨
رضا ڈار کا فون بہت اہم ہے۔ چیک کریں کہ کون پولیس والے، سیاست دان ،گورنمنٹ ٹاپ آفیشلز ہیں جو رضا ڈار کو بتا رہے تھے کہ پولیس آرہی ہے
یہ لندن میں آج پاکستان کی نام نہاد حکومت کے خلاف کشمیریوں کا احتجاج تھا
پہلے یہ احتجاج بھارت کے خلاف ہوا کرتے تھے اب پاکستان کے خلاف ہو رہے ہیں
کیسا اعلی ویژن ہے کیا کہنے اعلیٰ دماغوں کے واہ
But Imran Khan is responsible for his wife, her friend, his neighbours, his cousin, his party members, social media, youtubers and even retired officers - Patwari Logic
عمران ریاض خان ان فائر 🔥
میں نے کشمیریوں کے درمیان میں پاکستان ذندہ باد کا نعرہ لگایا کشمیریوں نے بلند آواز میں جواب دیا
یہ غداری والا کارڈ کھیلنا بند کردو, بس کردو!!
ورنہ یہ غداری والا کارڈ کا بتی بنا کر گھسا دینگے!
ن لیگ نے 75 کروڑ روپے میں حلقے کی سیٹ بیچی اور یہ کروڑوں روپے اسحاق ڈار کے بیٹے علی ڈار نے برطانیہ میں وصول کیے۔
ن لیگ کے اپنے اندر سے اب شریف خاندان اور ڈار خاندان پر سنگین الزامات عائد کیے جا رہے ہیں
لگتا ہے "باس" کی ساری حقیقت ہی اب سامنے آنے ��الی ہے
9 مئی کی سی سی ٹی وی فوٹیج آج تک کسی کو نہیں ملی اور یہ والی ساری ہی مل گئیں شریفوں کیلئے اس میں بڑی نشانیاں ہیں اگر وہ سمجھیں انکے گناہوں پہ پردے ڈالنے والے ہی اب پردے ہٹا رہے ہیں
میرا ٹکٹ اسحاق ڈار نے 75 کروڑ میں فروخت کیا اور یہ پیسے اسحاق ڈار کے بیٹے علی ڈار نے لندن میں پونڈز کی شکل میں لئے۔ مسعود خالد نے دو اعلی فوجی افسران پر بھی الزام لگایا کہ وہ بھی اس سودے میں شامل تھے 80 سالہ مسعود خالد نے ن لیگ سے علیحدگی اختیار کر لی