Always remember that nothing lasts forever "Soon you will have forgotten all things: soon all things will have forgotten you" Everything in this universe is impermanent.
دنیا کا سب سے بہترین تصویر ❤️
ٹوئٹر کے الگورتھم کی وجہ سے یہ اسلامی تصویر نظر انداز ہو رہی ہے۔ اگر آپ کو یہ پسند آئے تو ری ٹویٹ کر کے اسے وائرل کرنے میں ہمارا ساتھ دیں
The world’s most beautiful picture ❤️
Because of the Twitter algorithm, this Islamic image is being ignored.
If you like it, please retweet and help us make it go viral.
'تکبر'
چاہے 'دولت' کا ہو یا 'طاقت' کا
'رتبے' کا یا 'حیثیت' کا
'حسن' کا ہو یا 'علم' کا
انسان کو رسوا کر کے ھی چھوڑتا ہے
الله والے انا والے نہیں ہوتے
اور انا والے الله والے نہیں ہوتے