اے اللہ ! جو شخص یہ پوسٹ پڑھ رہا ہے اس کے دل کی ہر خواہش کو پورا کر دے اور ہر غم اور درد کو اس سے دور کر کے اسے اپنے خاص بندوں میں شامل فرما آمین یا ربّ العالمین ! 🤲
السلام علیکم
صبح بخیر
مکافاتِ عمل :
جو کچھ ہم نے غزہ میں دیکھا ہے وہ اسرائیل میں ہونا ناقابل تصور ہے۔
زندگی میں ہر چیز ناقابل یقین طور پر پلٹ جاتی ہے، یہ کیسا تضاد ہے۔
دیکھیں کہ انہوں نے ان کے ساتھ کیا کیا اور خوش ہوں
ﺍسَــــــــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـْــــــــــﻜُﻢ 🙏
یااللّٰه! فلسطین/غزہ کے مظلوم مسلمانوں کی مدد فرما، ان کی جان، مال، عزت و آبرو کی حفاظت فرما۔ ان کے دشمنوں کو ��یست و نابود فرما، ان پر اپنے فرشتے نازل فرما جو ان کی نصرت کریں۔ ان کے زخموں پر مرہم رکھ، ان کے دلوں کو سکون دے۔ آمین
پاکستان سے جب تک کمشنری نظام ختم نہیں ہوگا پاکستان کبھی ترقی نہیں کرے گا یہ بیوروکریسی ہم پر بوجھ ہے یہ میرے ملک کو دیمک کی طرح کھا رہے ہیں اپ ایگری کرتے ہیں یا نہیں کمنٹ ضرور کریں
تو ناظرین اسلام آباد کی فضائیں چیخ چیخ کر گواہی دے رہی ہیں کہ عربوں کے پاس ایک ہی آپشن ہے یا ٹرمپ کو ڈالر بھی دیں اور گالیاں بھی کھائیں یا پاکستان اور تُرکی کو بھائ سمجھیں اور اُمت کی قیادت کریں ❤️🇵🇰🇹🇷✌️
بریکنگ : ایران دنیا کا پہلا ملک بن گیا جس نے 190 ملین ڈالر پر مشتمل امریکی ففتھ جنریشن اسٹیلتھ F-35 جنگی جہاز کو فقط 3 ��زار ڈالر مالیت کے مقامی ایرانی ساختہ اینٹی ایئرُڈیفنس سے نشانہ بنایا ۔ فقط اس جہاز کو ریڈار سے لاک کرنا ہی بڑی بات تھی ایران نے کامیابی سے ہٹ کرکے دکھایا جس کا اعتراف خود سی این این کر رہا ہے
اس خبر کو وائرل کرنا آپکے ہاتھ میں ہیں
وائرل کرنا آسان ہے
ابھی ری پوسٹ کریں لائک کریں
دیکھتے جائیں ایک گھنٹے بعد یہی پوسٹ دیکھیں وائرل ہوا ہوگا
یروشلم، مغربی کنارے اور تل ابیب میں رہنے والے ہزاروں اسرائیلی ، ایران اور حزب اللہ کے میزائلوں اور ڈرون حملوں کے ڈر سے تمام مقبوضہ علاقے چھوڑ رہے ہیں
آپکا ایک لائک اور ایک ری پوسٹ امریکہ و اسرائیل اور انکے حمایت یافتہ لوگوں کی چیخیں نکلواتا ہیں اس کو فضول نہ سمجھیں
لہذا اس پوسٹ کو لائک اور ری پوسٹ کریں
انٹرنیٹ کی بے شمار ویڈیوز میں سے
آج ایک ایسی ویڈیو دیکھی جس نے دل کو چھو لیا…
یہی تو اصل ایمان ہے؛
نہ دکھاوا، نہ دنیا کی پرواہ،
بس اپنے رب کو راضی کرنے کی سچی کوشش۔ ❤️
یہ دو جملے اُمت مسلمہ کا قیامت تک پیچھا کریں گے۔
غزہ بہت سے منافقین کے چہرے بے نقاب کر دے گا۔
— شهید یحییٰ سنوار
تمام مسلمان ممالک میں سے ایک بھی ہمارے ساتھ نہیں کھڑا ہوا۔
— شهید علی لاریجانی
@zeshmohmand متحدہ عرب امارات امت مسلمہ کے کے لیے ایک چھوٹا اسرائیل ہی سمجھو یہ ہر کام مسلمانوں کے مخالف کرتا ہے یہ وہ بے غیرت ملک ہے جو مودی کو تو دعوتیں دیتا ہے اس کو سونے کے ہار پہناتا ہے میڈل دیتا ہے اور امت مسلمہ کے لیے قتل عام کرواتا ہے کبھی یمن میں کبھی لیبیا میں کبھی سوڈان میں
ایران نے ابھی ایک ایسا اعلان کیا ہے جس سے کرہ ارض کے ہر فرد کو خوفزدہ ہونا چاہیئے۔
"اب سے، ایک ٹن سے ہلکے وار ہیڈز والے میزائل لانچ نہیں کیئے جائیں گے۔
" ایک ٹن" فی میزائل کم از کم۔
یہ ایک نیا بینچ مارک ہے۔
10 دنوں سے ایران 500-750 کلوگرام وار ہیڈز فائر کر رہا تھا۔ دنیا نے سوچا کہ وہ کمزور ہو رہے ہیں۔ میزائلوں کی تعداد پہلے دن 350 سے کم ہو کر آٹھویں دن 15 رہ گئی۔
وہ کمزور نہیں ہو رہے تھے۔
وہ سمجھ رہے تھے۔
10 دن مطالعہ کرتے رہے کہ کون سے میزائلوں کو روکا جاتا ہے۔
10 دن تک تمام پیٹریاٹ دفاعی نظام کا عملداری علاقہ شناخت کیا۔
دس دن میں امریکی دفاعی نظام میں خلاء کی نشاندہی مکمل کی۔
10 دن حملوں سے دشمن کی تمام تنصیبات کی میپنگ کی۔
اب وہ ٹیسٹ کر چکے ہیں۔
نیا ہتھیار:
خرمشہر 4: ڈیڑھ ٹن وار ہیڈ رینج دو ہزار کلومیٹر۔
سجیل: ایک ٹن وار ہیڈ، ٹھوس ایندھن، تیز رفتار، انٹرسیپشن کی مواقع ناممکنات کی حد تک۔
یہ آرسنل اب تک ریزرو میں رکھے ہوئے تھے۔
ایران کا سب سے طاقتور ہتھیار۔
پہلے سے الگ اور اچھوتا۔
بھاری وار ہیڈز، ہائپرسانک رفتار، انٹرسیپشن ناممکن۔
یاد رہے کہ ایک ٹن کو درستگی کی ضرورت نہیں ہے۔
بلاسٹ ریڈیئس اصل کام کرتا ہے۔
اب سٹریٹجی بدل گئی ہے۔
پہلے: 350 میزائل × 500 کلوگرام = 175 ٹن دھماکہ خیز مواد
اب: 50 میزائل × 1,000 کلوگرام = 50 ٹن۔ وہی تباہی مگر انٹرسیپشن کے مواقع اعشاریہ ایک فیصد۔
پیٹریاٹ 89 فیصد ہلکے میزائلوں کو روکتا ہے۔
بھاری ہتھیاروں کے خلاف اسکی اہلیت صفر ہے۔
نتیجہ: ایک خرمشہر آئل ٹرمینل سے ٹکرایا اور تنصیب کو صفحہ ہستی سے مٹا ڈالا۔
ایک سجیل فوجی اڈے سے ٹکراتا ہے اور پورا کمپاؤنڈ جلا کر خاکستر کر دیتا ہے۔
انہوں نے آپ کو بتایا کہ میزائلوں کی تعداد کم ہو رہی ہے۔
انہوں نے آپ کو پے لوڈ کیپسٹی کے متعلق نہیں بتایا۔
وارننگ شاٹس ختم ہو چکے ہیں۔
اصل جنگ اب شروع ہوتی ہے۔
تیار ہو جائیں۔
اللّٰہ اکبر ☝️