@RShahzaddk ویسے شہباز شریف ��ے میاں نواز شریف کی سیا ست ختم کر دی ہے اور ن لیگ کی بھی مجھے لگتا اب ن لیگ کی گورنمنٹ کھبی نہیں بنے گی جو حالات شہباز شریف نے پیدا کیا ہیں..۔عوام سے جینے کا حق بھی چھین لیا ہے اس گورنمنٹ نے۔۔۔ کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے خواجہ آصف
مشکل وقت میں ساتھ دینے والی عوام کو نظر انداز کرکے مشکل وقت میں حرامزدگی کرنے والی آئل کمپنیوں کو پھر سے نوازا گیا ہے۔
رانا ثناء اللہ صاحب کے آئل کمپنیوں کے خلاف کاروائی کے دعوے وڑ چکے ہیں
کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے!
بجلی کے بلوں کی وجہ سے آئیندہ نون لیگ کو پنجاب سے تو کسی نے ووٹ نہی دینا ہے جتنے مرضی اشتہارات دے لو یا راتب خور بھرتی کر لو جس جس گھر میں تباہ کن بجلی بل جا رہے وہ ایسے ایسے طبرے تول رہے کہ لکھنا ممکن نہی ہے
اویس لغاری نے نون کے ساتھ وہ کر دیکھایا جو مشرف کا مارشل لا نا کر سکا
Pakistani Prime Minister @CMShehbaz: "I must, at this point in time, with fullest sincerity at my domain, thank President Donald Trump for his visionary and very dynamic leadership, which has resulted in this meeting here today... I think here we are going to have wonderful discussions which will lead to, hopefully, very productive results in times to come. I'd like to thank @VP for his very able leadership in leading the United States team."
بھارت اور پاکستان میں دو شخصیات ہیں جو میرے لئے اہم ہیں، ایک میری بھارتی بیوی اور دوسرے پاکستانی فیلڈ مارشل عاصم منیر، جے ڈی وینس
شاید عاصم منیر سے زیادہ میں نے کسی شخص سے بات نہیں کی۔۔
راشد نصراللہ صاحب آپ کا شکریہ 🙏
کل ایک بھائی کی بیٹی کی شادی کے حوالے سے پوسٹ لگائی تھی بہت لوگ تو دل آزاری کرتے شاید ہمارے ہاں فراڈ بھی بہت مگر لکھتے وقت کوشش کریں کسی کا دل نا دکھا دیں
راشد نصراللہ صاحب نے ان سے رابطہ کیا ہے ایک غریب مایوس باپ کے لئے اتنا آسرہ بھی بہت ہوتا ہے
راشد نصراللہ بھی ان وزیروں میں سے جو وزیر بن کر بھی کارکن سے عام بندے سے رابطہ رکھتا ہے خود ورکر بندہ تو احساس بھی کرتا ہے اس الیٹ سسٹم میں ایک آدھ ورکر اگر اوپر جائے تو اس کا ساتھ دیا کریں
راشد صاحب اللہ آپ کو جزائے خیر دے
پٹرول کم از کم 125 روپے سستا کر کے جنگ ختم ہونے کی خوشخبری سنانی چاہیے جنگ ختم ہوگئی پٹرول واپس اپنی قیمت پر آگیا لیکن پاکستان میں واپسی آواز اٹھائے ب��یر ممکن نہیں
جب 137 روپے پیٹرول بڑھا تو بہت شور ہوا اگلے دن 80 روپے کم کرنا پڑا تھا اس لیے خوب شور ڈالیں ہر جگہ لکھیں کسی راتب خور کی کسی خوشامدی پوسٹ کے چکر میں مت آئیں اس قدر اعتراض کریں کہ ان کو جان چھڑانی مشکل ہو اور یہ واپس پیٹرول اصل قیمت پر لائیں اس کے علاوہ کوئی حل نہی ہماری حکومت کے ساتھ اپوزیشن بھی نا اہل ترین ہے
ایران، امریکہ اور اسرائیل معاہدے کے بعد پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات 200 روپے فی لٹر اور گھریلو و صنعتی صارفین کیلئے بجلی 50 فیصد سستی ہونی چاہیئے، بجلی و گیس بلوں میں فکسڈ چارجز والی ڈکیتی بھی بند ہونی چاہیئے۔
چار سال پہلے جب آئے تھے تو کہتے تھے ملک ڈیفالٹ کا شکار ہے اس چکر میں 160والا پیٹرول 380کا لیٹر بجلی کا بل تین گناہ بڑھا دیا اور اب چار سال بعد وفاق صوبوں سے پیسے مانگ رہا آئی ایم ایف کا قرضہ الگ ہے اور پھر دعوی ہم نے معاشی انقلاب لایا ہے
کون یقین کرے گا؟
لیکن افسوس کے ساتھ اس وقت ملک میں بے روز گاری عروج پر ہے
مہنگائی عروج پر ہے
خاص طور پر ملک کے دو صوبوں میں بدامنی عروج پر ہے
اور بڑھتی جا رہی ہے
تیسرا اب یہ آزاد کشمیر والے بد امنی پھیلا رہے
بجلی کے بلوں نے عوام کی کمر توڑ دی ہے
کمائی ہے کوئی نہیں
��وری بدمعاشی قتل و غارت عروج پر ہے
اس دفعہ وہ بہاریں نہیں جس کی عوام نے توقع کی تھی
جب عوام یہ اب دیکھتی ہے تو اس نے غصہ بھی پھر اپنی حکومت پر ہی نکالنا ہے
لہذا یہاں صفائیاں نا دیں
میاں صاحب کو پوچھیں
کیوں عادتاں پائیاں سی سانو
وزیر تعلیم پنجاب نے آئی ٹی کا جو انقلاب لانے کا دعویٰ کیا ہے اس کا حال ایک کمپیوٹر سائنس کے ٹیچر سے سن لیجے ان کا حال کیا ہو رہا ہے
باتیں کروڑوں کی اور دوکان پکوڑوں کی
وزیروں کی تنخواہ کب پندرہ ہزار ہو گی ان کی تو ڈھائی لاکھ سے بڑھا کر دس لاکھ کر دی ان کی بھی پندرہ کریں تاکہ وہ بہتر نتائج دیں
پندرہ ہزار تنخواہ تو ستھرا پنجاب میں جھاڑو دینے والے صاحب کی نہی ہے وہ بھی چالیس ہزار لیتا ہے
@RanaSikandarH ن لیگ کی انہی جاہلانہ حرکتوں کی وجہ سے سوشل میڈیا پے انکو لتر پڑتے ہیں۔ شہزاد بھائی کا جواب دیتے وقت اسے پی ٹی آئی کا کہنا ضروری نہیں تھا۔ کم از کم شہزاد بھائی کی ٹائم لائن ہی چیک کر لیتے کہ اس نے کیا کیا ٹویٹ کر رکھا ہے