سائینس، ٹیکنالوجی، پلاننگ،پریکٹس سب سچ مگر میرا دل کہتا ہے کہ ہر ہر میزائل اور جہاز کا محفوظ اور ٹھیک اپنے اپنے حدف پر جانا اور متعلقہ تباہی پھیلانا خدا کا معجزہ تھا۔۔۔
اب آپ میرامذاق نا اڑائیں تو مجھےایسا لگتا تھا ہر میزائیل کو اللہ فرشتوں کی سربراہی میں منزل پر پہنچا رہا
اچھا میرے بھی ذرائع ہیں اور انکے مطابق جب مریم نواز یہ سب ایکٹیوٹی کر رہی تھیں اسوقت یہ محترم مریم نواز کی کرسی کے نیچے ایک کڑکی میں پھنسے یہ سب سن رہے تھے۔
اتنا craze کس لیے؟
معلوم ہوا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز کے گزشتہ روز دورۂ راولپنڈی سے قبل مری روڈ، کمرشل مارکیٹ اور شہر کے دیگر بازاروں میں آویزاں بینرز کی تصاویر اور ویڈیوز کی مکمل تفصیلات طلب کی گئیں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ نے اپنی زیرنگرانی کام کرنے والی سوشل میڈیا ٹیم سے ان بینرز کا جائزہ لیا اور متعدد بینرز پر لگی تصاویر ہٹاکر ان کی جگہ نئی تصاویر لگانے کی ہدایات جاری کیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ بعض بینرز پر لگی تصاویر کے انتخاب پر وزیراعلیٰ نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے سوشل میڈیا ٹیم، راولپنڈی انتظامیہ اور متعلقہ حکام کی سرزنش بھی کی اور سوال اٹھایا کہ ایسی تصاویر والے بینرز کیوں تیار کیے گئے جو دیکھنے میں موزوں نہیں تھے۔
وزیراعلیٰ کی ہدایات کے بعد دورۂ راولپنڈی سے قبل انتظامیہ اور سوشل میڈیا ٹیموں میں کھلبلی مچ گئی، جبکہ جن بینرز سے تصاویر ہٹانے کا حکم دیا گیا تھا، ان پر راتوں رات نئی تصاویر لگا کر بینرز تبدیل کر دیے
بشکریہ صحافی شہزاد خان
ابھی صرف پنجاب مریم نواز کو دیا گیا ہے۔۔
تو 1000 دن میں ان گنت انقلابی پراجیکٹ آ گیے ہیں۔
سوچیں جب وزیراعظم کا عہدہ دیا گیا کیا کیا نا کر جائے گی یہ لڑکی۔۔۔۔۔
مورخ بار بار لکھ چکا ہے کہ نواز لیگ کے پاس پنجاب کی وہ مثالی کارکردگی ہے جس کا موازنہ تاریخ میں کرنا ممکن نہیں اور یہی کارکردگی آئندہ انتخابات میں نواز لیگ کو فتح یاب کروائے گی
لکھ کر رکھ لیں
میں سارا دن یہ سن سکتا ہوں وہ بھی روتے ہوئے ، پنجاب پولیس کا یہ سپاہی ہر دفعہ سکھ یاتریوں کے دل جیت لیتا ہے اسے تو اصلی والا تمغہ ملُنا چاہیے اور بوڑھی مائیں کیسے اسے سینے لگاتی ہیں کاش ہماری پنجاب کی ساری پولیس ایسی ہو جائے
ہم ارائیں برادری کے ہونہار سپوت آسٹروناٹ و ونگ کمانڈر محمد ذیشان علی کو بطور پہلا پاکستانی کامیابی سے خلا میں پہنچ جانے پہ دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں
منجانب:
اہلِ علاقہ و سپورٹران حضرات
میاں عرفان ٹِڈی
چوہدری عدنان چِھکا
مہر سلیم بینڈی
میاں جمیل ارائیں
بابا شاہ دین ہڈی جوڑ والا
They make all sorts of Anti-Pakistan movies, release them on all major star platforms and not even once, Pakistan or Pakistanis protest about it rather we laugh at their pathetic propaganda that despite their “claims” of knowing about us inside out, they still can’t show a Pakistani that even remotely looks like us, talks like us or even behave like us. We released just one Netflix series and a country of 1.4 billion people, with a massive size about 7 times of us, gets so threatened that they are crying to get it banned. Cope with it crybabies.
بھئی اگر اسکے بعد کسی کو نظر آئے کہ سی ایم نے میری کوئی ٹویٹ آرٹی قوٹ کی ہے تو مہربانی کر کے اطلاع دے دیا کریں۔۔۔
ٹٹ پینے مسکے کی سازش ہی ہے کہ مجھے سی ایم کے نوٹیفکیشن نہیں آتے۔۔۔