کوٹ ادو سےجنوبی پنجاب کے خان صاحب کے وفادار ایم ۔این ۔ ایز ڈاکٹر شبیر علی قریشی @SAQureshiPTI ، فیاض حسین چھجڑا ایم ۔پی اے رانا اورنگزیب اشرف اور ایم ۔ پی اے احسن علی قریشی جو تقریباً ہر پیشی پر اڈیالہ اور ہائیکورٹ پہنچنے گھنٹوں کا طویل سفر کرکے اپنے لیڈر کے ساتھ اظہار یکجتی کیلئے اور یہ وہ لوگ ہیں جب بھی خان صاحب نے کال دی اپنا قافلہ لیکر اسلام آباد ڈی چو�� بھی پہنچے انسان سچے دل خلوص نیت سے کوشش کرتا ہے جو یہ سب کر رہے ہیں اللہ ان کوششوں کا صلہ ضرور دے گا انشاء الله ✌️
پچھلے چند دنوں میں سوشل میڈیا کے بچوں پر ھونے والے ناحق کریک ڈاؤن کی بھرپور الفاظ میں مذمت کرتا ھوں اور جو لوگ یہ زیادتیاں کر رھے ھیں ان سے اپیل ھے ��ہ وہ ھوش کے ناخن لیں اور اس ماہ مقدس میں بجاۓ دعائیں لینے کہ کیوں بے بس والدین کی بددعائیں لے رھے ھیں!!!
بجٹ تقریر میں اپنے لیڈر عمران خان صاحب پر ناجائز کیسز کے خاتمے کے ساتھ اپنے علاقے ضلع کوٹ ادو کے دیرینہ مطالبات کو اسمبلی فلور پر سپیکر کو پیش کیا۔۔
1/2
الحمدللہ آج بطور MPA پی پی 278 کوٹ ادو کا حلف لے لیا ھے ۔ اللہ پاک سے دعا ھے کہ مجھے اس عظیم ذمہ داری کو خوش اسلوبی سے ادا کرنے کی توفیق دیں ۔اور میرے حلقہ کی عوام کی امیدوں پر پورا اترنے کی طاقت دیں۔
عمران خان زندہ باد
پاکستان پائندہ باد
الحمدللہ ۔۔
سنی اتحاد کونسل ۔۔۔۔!
ع��ام کے ووٹوں کی امانت انکی منشاء کے مطابق ھمارے لیڈر عمران خان کے حکم پر اپنے منطقی مقام تک پہنچا دی ھے ۔
@SAQureshiPTI
کوٹ ادو حلقہ پی پی 278 کے بھائیوں، بہنوں بزرگوں سے انتہائی اہم گزار
حلقہ پی پی 278 میں پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈر اور حمایت یافتہ امیدوار صرف احسن علی قریشی ہیں جن کا انتخابی نشان حقہ ہے
باقی سب رانگ نمبر اور جعلی کرنسی ہے
ان بہروپیوں سے بچیں اور اپنا ووٹ تقسیم نا ہونے دیں
کوٹ ادو میں بانی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی ہدایت پر تحریک انصاف کے ��میدواروں کی شاندار ریلی۔
امیدوار پی پی 278: احسن علی قریشی (@AAQHashmi )
انتخابی نشان: حقہ
امیدوار این اے 179: شبیر علی قریشی
انتخابی نشان: چارپائی
الحمدللہ اپنے لیڈر عمران خان کے حکم پر لبیک کہتے ھوۓ حلقہ این اے 179 (چارپائ)اور پی پی 278 (حقہ)کی عوام نے اپنا ��یصلہ سنا دیا !!!
#انتخابی_نشان_عمران_خان
#ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے
میں اپنے حلقہ پی پی 278 کی غیور عوام تہہ دل سے شکر گزار ھوں جنہوں نے انتظامیہ کی رکاوٹوں اور مشکلات کا مقابلہ کر کے طارق چوک کا جلسہ کامیاب کروایا ۔۔
اب عوام 8 فروری تک
پی پی 278 کے لیے انتخابی نشان حقہ
این اے 179 کے لیے انتخابی نشان چارپائ کے لیے ڈور ٹو ڈور کمپین کریں
ایک بہت Heavy Legacy ھے میرے کندھوں پر ۔۔ جو میرے والد صاحب اور پھر میرے بڑے بھائ میاں شبیر علی قریشی کی طرف سے چلی آ رھی ھے ،
8 فروری کو میرے انتخابی نشان "حقہ" پر مہر لگا کر پی پی 278 سے کامیاب کروا کر علاقہ کی بھرپور خدمت کا موقع دیں ۔