محترم سلیم رحمانی صاحب،
مذکورہ شناختی کارڈ حامل کی 8,500روپے کی بینظیر کفالت کی ایک سہ ماہی قسط ان کے اکاونٹ میں جمع کروا دی گئی ہے۔ آپ سے گزارش ہے کہ اپنی رقم کسی بھی قریبی ادائیگی مرکزسے وصول کریں۔
Hi @OpenAI Sure, I understand your suggestion. You're suggesting that I add a search bar to my platform, so that users can search for specific information and receive relevant results. This would create a useful system for users and provide them with more benefits.
محترم نوریز مہر صاحب،
مذکورہ شناختی کارڈ حامل نے16جنوری2023 کو15,000روپےکی قسط وصول کر لی ہے جس میں شناختی کارڈ حامل کی 7,000روپےکی ایک سہ ماہی قسط شامل ہے.
گزشتہ شب ہمارےجلسے کی نہایت پرجوش اور یادگارحمایت پر میں اہلِ کراچی کا مشکور ہوں۔ یہ مقامی سہولت کاروں اور بدعنوان سیاسی مافیا کی معاونت سے حکومت کی تبدیلی کی امریکی سازش کیخلاف پاکستان کی خودمختاری و جمہوریت (کے بقاء و تحفظ) کی جنگ ہے۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور