سٹیکر اتارنے کا آسان طریقہ: سرف والے پانی سے سٹکر سافٹ کریں۔ ڈرائیر کی گرم ہوا سے چپکاہٹ کم کریں۔ کسی کارڈ سے کھرچ کے اتار دیں۔
نوٹ: زیادہ جذباتی ہو کے سرف والا پانی پینا نہیں ہے۔ چھری سے دور رہیں۔ ہولے ہولے "ہاں ہم غلام ہیں" کا ورد کرتے پھونکیں مارتے رہیں۔ سٹیکر جلد اترے گا۔