پولیس نے بیٹیوں کے بارے میں کہا یہ گوری چٹی ہیں، ہمارا کام چلتا رہے گا، بیٹے کو کیک اور کبوتر کہتے رہے، تھانہ غالب مارکیٹ کے میاں اسلم اور احمد ستار نے چھاپہ مارا،
ارسلان کی والدہ کا بیان
اس یزیدیت کو بیان کرنے کیلئے الفاظ کم پڑ جاتے ہیں
پشاور میں پولیس تشدد سے زیرخراست ملزم کی ہلاکت کا ایک اور دلخراش واقع، ورثا کے مطابق مچھنی گیٹ حوالات میں ملزم پر ایک ہفتہ تشدد کیا جاتا رہا
ذرا سوچیں کس کُرب سے گُزرا ہو گا یہ بھی کسی ماں کا بیٹا تھا
اللہ غرق کرے ان ظالموں کو۔ آمین
" پنجاب پولیس کا ایک اور قتل "
شدید تشدد اور درندگی کا شکار کر کے ایک اور جراغ بجھا دیا ..
پتا نہیں عذاب کب آیے گا ...!!!
@kh_warriros
#عمران_خان_کو_رہا_کرو
:: بولنا تو ہوگا اور بولتے رہنا ھے کیونکے اس بار بولنے والے لوگ ملے ہیں ::
جیل کی کال کوٹھری میں خان قید ، وکلاء کو ملنے کی اجازت نہیں ، گھر سے کھانا جانے کی اجازت نہیں ، قرآن شریف نہیں دینے دیا گیا ، عمران خان کے سیل کے قریب کوئی پھٹک نہیں سکتا !
گوالمنڈی کا انقلابی ، جنرل ضیاء کا بیٹا کیک کاٹتا تھا جیل سپرینٹنڈنٹ کے کمرے !
واہ ریاست واہ !
واقعہ 90 موڑ، یہ میت طارق بلوچ کی ہے جس پر پولیس تھانہ شاہکوٹ نے تشدد کرکے قتل کر دیا تھا۔
یہ ویڈیو اس لئے لگائی ہے کہ کچھ لوگ کہہ رہے تھے کہ طارق دمہ کا مریض تھا۔ جسم پر واضح نشانات اس چیز کی گواہی دے رہے ہیں کہ پولیس نے طارق پر انتہا کا تشدد کیا۔😭