اسرائیل نے امریکہ کے ذریعے ایران کو پیغام پہنچایا ہے کہ اسرائیل کو چند حملے کرنے دیں جو کسی شہر پر نہیں ہونگے اور شہر کے باہر ہونگے جہاں کوئ آبادی نہیں ہوگی۔۔۔۔۔۔۔۔
نیئو یارک ٹائمز رپورٹ لِیک
ایران کا جواب۔
آپ جس جگہ بھی حملہ کریں اس کو ایران پر حملہ تصور کیا جائیگا اور اس کے بعد ایران پورے اسرائیل کے ہر شہر پر حملہ کریگا فقط فوجی اڈّوں پر نہی��۔
بسم اللہ کرو نیتنیاہُو اور اپنے پاپا بائیڈن سے درخواستیں مت بھجواؤ۔
*اتنی بڑی کائنات کے ایک چھوٹے سے سیارے پہ لاکھوں سالوں کی تاریخ میں چند سالوں کے لیے آیا ہوا انسان کیسے سمجھ لیتا ہے کہ۔۔۔۔۔۔*
*"میں" ہی سب کچھ ہوں۔۔۔*
🩶 السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ 🩶
"جس نے رب کے آگے جھکنا سیکھ لیا، وہی علم والا ہے کیونکہ علم کی پہچان عاجزی ہے اور جاہل کی پہ ان تکبر ہے۔"
اللہ ہماری دعاؤں اور عبادات کو قبول فرمائے۔ آمین یارب العالمین 🤲
ایک ریٹائر فوجی اپنے ووٹ کا حق ادا کرتے ہوئے ابدیدہ ہو گیا
عمران خان کے حق میں کلمہ حق بیان کر دیا ۔۔
اور اپنے حاضر سروسز افسروں سے فریاد کی کہ اگر یہ انڈین فوج ہمارے ساتھ کرتی تو ہم کبھی برداشت نہ کر تے
عمران خان کی حمایت سے جیتنے والے آزاد امیدوار فروخت ہونے سے پہلے جہانگیر ترین، پرویز خٹک ، محمود خان ، فردوس عاشق اعوان اور ان جیسوں کا حشر ضرور دیکھ لیں ۔۔ !!!
#Election2024pakistan