یہ پنجابی فوج نہیں ہے، یہ وردی پوش ہیرا منڈی، کنجر خانہ، اور چکلہ ہے، جہاں خواتین کا بدترین استحصال ہوتا ہے۔
جن جن کی بیٹیاں ہیں، آنکھیں کھولیں، اور ان پنجابستانی فوجیوں کو اپنی بیٹیاں نہ دیں، ورنہ یہ حرامزادے ترقی لینے کے لیئے انہیں کوٹھوں پہ بٹھا دیں گے۔
⚽️ایرانی فٹبالر نے امریکہ میں کھڑے ہو کر امریکی میدانوں میں ڈونلڈ ٹرمپ کے ہاتھوں شہید ہونے والی اسکول کی 168 لڑکیوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔۔ایرانی کھلاڑی کی جرات کو سلام
Tribute to the martyred School girls
شہباز شریف کو سنا دیں۔۔۔معاہدہ ختم کام ختم۔۔۔😂
مودی کو ٹرمپ نے خوبصورت ترین شخص قرار دے دیا،😂 بہت ٹف عظیم لیڈر جس کے ساتھ ہم تجارتی معاہدے کے بہت قریب پہنچ گیے ہیں۔
"غزہ میں اس باپ نے بچانے والوں سے کہا کہ وہ اسے نہ بچائیں"
کیونکہ اس کے ساتھ اس کی بیٹیاں بھی ملبے تلے دبی ہوئی تھیں. صرف اس کا سر ملبے کے اوپر نظر آ رہا تھا۔ وہ بچانے والوں کی آنکھوں میں خوف اور بے بسی سے تھکی ہوئی نظر کے ساتھ دیکھ رہا تھا اور کہا،
"مجھے چھوڑ دو. میری بیٹیاں یہاں ہیں. میں اکیلا باہر نہیں آنا چاہتا۔"
یہ ہے حقیقی آزادی کی منزل ایک دن انشاء اللہ کوئی امریکی صدر یہ کہہ رہا ہوگا کہ
"پاکستان میں حکومت بدلنے کی کوششیں کی گئیں لیکن وہ ناکام رہیں"
لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے!
ملک گیر تحريک كا مكمل لائحہ عمل اسی بفتے ييش كيا جائیگا۔پانچ اكست كو ميرى ناحق قيد كو پورے 2 برس مكمل بو جائيں گے۔اسی روز بمارى ملک گیر احتجاجى تحريک كا نقط عروج بوگا
دو ٹوک پيغام دے ربا ہُوں كہ تحريک انصاف كاجو عہدیدار اس تحريک كا وزن نہیں اٹھا سكتا وه ابهى سے الگ بو جائے۔
جن لوگوں نے ان کے آگے گھٹنے ٹیکے ہوئے ہیں وہ یاد رکھیں! کچھ عرصے بعد یہی لوگ انہیں کرش کر دیں گے اور عوام بھی انہیں معاف نہیں کرے گی۔
عمران خان۔
انعام الحق نے پرسوں UK خ��اب کے دوران کہا تھا کہ ISI والے میرے گھر بیٹھے ہوۓ ہیں اور میرے خاندان کو ہراساں کر رہے ہیں لیکن میں اپنی بات سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹوں گا
آج اس ISI گینگ نے انعام الحق کے بھائی سے ویڈیو پیغام دلوا کر انعام الحق سے لاتعلقی کروا لی
یہ ایجنسی ہے یا گینگ
کیا کسی قریبی رشتہ دار کی کسی گھر یا پلاٹ پر نظر ہے ؟ ریاست ہے یا غنڈا ؟
انفارمیشن ٹیکنالوجی کی وزیر شازا فاطمہ خواجہ صاحبہ نےایسا حیرت انگیز ترمیمی بل سینٹ میں معتارف کرایا ہے جس کے بعد ٹیلی کیمونیکشن کمپنیاں کسی کی ذاتی جائیداد،گھر،دکان،پلاٹ یا جگہ 30 دن کے نوٹس پر خالی کراکے اپنے ٹاورز/مشینری لگا سکتی ہیں اور انکار کی شکل میں پانچ کروڑ جرمانہ شہریوں پر ہوگا۔
متحدہ عرب امارات میں پاکستانی ریاست کے ایما پر بیگناہ قید سلمان رضا اور جنید سے متعلق نہایت تشویشناک اور ہولناک معلومات سامنے آئی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق:
• سلمان رضا کی کمر سے ایک زخم یا رسولی نکالنے کے لیے ان پر بے ہوشی کے بغیر سرجری کی گئی۔
• حراست کے دوران سلمان کے بعض دانت شدید نقصان کا شکار ہوئے اور بعد ازاں نکال دیے گئے(دوران حراست دانتوں کا ہلنا تشدد کا پیش خیمہ ہو سکتا ہے یا پھر غزائیت کی کمی)۔
• دورانِ حراست انہیں برقی جھٹکے دیے گئے اور ہدایت کی گئی کہ وہ اپنے اہلِ خانہ سے ان واقعات کا ذکر نہ کریں۔
سلمان اور جنید پاکستان میں ریاس��ی جبر سے بچنے کے لیے بیرونِ ملک گئے تھے۔ ان کے ساتھ پیش آنے والے یہ واقعات ان کے اہلِ خانہ اور انسانی حقوق کے لیے آواز اٹھانے والے ہر فرد کے لیے انتہائی تشویش کا باعث ہیں اور ان کی فوری تحقیقات ہونی چاہییں۔
اطلاعات کے مطابق تقریباً آٹھ ماہ تک ایک نامعلوم مقام پر رکھے جانے کے بعد انہیں جیل منتقل کر دیا گیا۔ ان کی رہائی کے لیے متعدد اپیلیں کی جا چکی ہیں، جبکہ ان کے اہلِ خانہ شدید ذہنی اذیت اور سنگین صحت کے مسائل کا سامنا کر رہے ہیں۔
ہم متحدہ عرب امارات کے حکام سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس معاملے کا ہنگامی بنیادوں پر جائزہ لیا جائے، مکمل تحقیقات کی جائیں، اور سلمان رضا اور جنید کی سلامتی اور فوری رہائی کو یقینی بنایا جائے۔
#JusticeForJunaidAndSalman
خیبرپختونخوا کے پانی اور زمین پر قبضہ ؟؟؟ اس پانی اور یہاں کی اربوں کی قیمتی اراضی کے لیے گلیات کو صوبہ اسلام آباد کا حصّہ بنانے کی تیاریاں ۔۔ڈونگا گلی سے مری کو روزانہ پانچ لاکھ گیلن پانی فراہم ،گلیات کی دو لاکھ گیلن ضرورت نظر انداز،65ارب کا معاوضہ دینے سے پنجاب حکومت کا انکار ،کے پی حکام پر واٹر ری��روائر کے احاطے میں داخلہ پر بھی پابندی ۔۔..ماضی کی تمام صوبائ حکومتیں (مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی،اے این پی ایم ایم اے) اس معاملے پر مجرمانہ خاموشی اختیار کیے رکھی رہیں پہلی بار محمود خان کے دور میں گلیات ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے معاملہ اٹھایا پھر گنڈاپور نے آخری دنوں میں سخت اعلان بھی کیا ۔۔۔۔کیا خیبرپختونخوا کی موجودہ حکومت خاموش رہے گی ؟؟؟ #Pakistan #Murree #Nathiagali #كاس_العالم_٢٠٢٦
مجھے کامل یقین ہے کہ اس غمزدہ والدہ اور بہن کی بددعا ضرور قبول ہوگی۔ اس کا بیٹا اور بھائی تین سالوں سے ناحق قید ہے۔
جب مظلوموں کی بددعائیں قبول ہوتی ہیں تو کشش ثقل اپنے مدار سے باہر اڑتے جہاز نیچے زمین کی طرف کھینچ لیتی ہے۔
میں نے جنگ اس لیئے ختم کی کہ ورنہ دُنیا میں تیل چار ہفتوں میں ختم ہوجاتا۔
یعنی میں نے گَھٹنے اِس لئیے ٹیک دئیے کہ ایران نے آبناۓ ہرموز بند رکھا ہوا تھا۔
کبھی پوری زندگی میں نہیں سوچا تھا کہ ایک امریکی صدر کو اپنی ب�� بسی کا اعتراف ایران کی وجہ سے کرنا پڑیگا۔
سبحان اللہ۔
ہم پر اندھا دھند فائرنگ کرنے والے ایک نہیں بلکہ چار سی سی ڈی اہلکار تھے۔
اگر میں زخمی حالت میں گاڑی نہ بھگاتا تو ہم سب مارے جاتے۔
میری بیٹی کا کیس خراب کیا جا رہا ہے اور میری بیٹی کو پانچ گولیاں مارنے والے سی سی ڈی اہلکاروں کو بچانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
آسٹریلیا جا کر آسٹریلین گورنمنٹ سے اپنی بیٹی کے لیے انصاف طلب کروں گا۔
ہانیہ احمد کے زخمی والد کا بیان
دوسرے جرم کریں تو سیدھی گولی لیکن اپنی باری آئے تو عدالتیں اور قانون؟؟