کچھ چیزیں واپس نہیں آتیں
جیسے
گزرا ہوا کــــــــــل
بولے گئے الفـــــــــــــــــــــاظ
ٹوٹا ہوا بھروســـــــــــــــــــــہ۔۔
🤍🕊️
https://t.co/xDppNAfwm1
پہلے مجھے سنوارا گیا پھر مجھے بگاڑا گیا
کسی تیسرے شخص کی خاطر
مجھے دل سے اتارا گیا
میری ساری چاہتیں بیکار گئیں
میری محبت کو میرے منہ پر مارا گیا
Aslmualikum good evening🌹🌹🌹
M Bilal Armani
https://t.co/gnOVEHQ59k
Want more followers? Stay consistent, post quality content, engage with your audience, and use the right hashtags. Give value, and followers will come naturally! 🚀🔥https://t.co/6nNC7CjTxz
درخت کی چھاؤں میں کھڑے ہیں دونوں
پر دل کے فاصلے کم ہو نہیں پاتے
وہ ہاتھ بڑھاتا ہے التجا کے ساتھ
وہ نظریں جھکائے، کچھ کہہ نہیں پاتی
https://t.co/MyWfejlyXQ
وہ چھوڑ گئے ہمیں راستوں میں تنہا مگر،
ہم ان کی یادوں کا چراغ جلائے بیٹھے ہیں،
شاید لوٹ آئیں کبھی پلٹ کر وہ ایک دن،
اسی امید میں دل کو سمجھائے بیٹھے ہیں۔ ✨💔
https://t.co/zDiNeUA83n
❤️محبت ❤️
ایک وفا کو پانے کی کوشش میں
زخمی ہوتی ہیں وفائیں کتنی🥺💔🥀
کتنا معصوم سا لگتا ہے نا لفظ محبت
اور اس لفظ سے ملتی ہیں سزائیں کتنی😢💔🥀❤️🔥
https://t.co/LCnz6QSoEL
وہ بدل گئے مگر ہم اپنی وفا پر قائم رہے،
خوابوں کی بستی میں ان کے آنے کے منتظر رہے،
انہوں نے تو کہہ دیا کہ بس اب نیندوں میں ملیں گے،
ہم نے بھی کہہ دیا کہ پھر ہم جاگ کر کیا کریں گے۔❤️🥺
https://t.co/tWmRBub4Y5