#گولی_کیوں_چلائی
اس زخمی کی زبانی سنیں کے کتنے لوگ زخمی ہیں کتنے شہید ہوئے اور کیسا ظلم برتا گیا ہے
میرے سامنے یہاں سے سات بندے لے جائے جا چکے ہیں جو شہید ہیں اور چالیس کے قریب زخمی ہیں
یہ پولی کلینک اسلام آباد ہے
I would never wish death upon anyone who holds a different political opinion. Don't we all have people in our family who disagree with each other's political differences? Yes!
Last night was not political. It is what it is! A murder, murder murder! #IslamabadMassacre
یہ لوگ دہشت گرد نہیں تھے، یہ اپنے ملک کے روشن مستقبل کے لئے نکلے تھے جن پر سیدھی گولیاں برسا کر پیغام دیا گیا کہ غلام ہو غلام ہی رہو۔
#IslamabadMassacre
جولیان اسانج کے ادارے وکی لیکس نے 85 منٹس پر محیط ڈاکومنٹری جاری کی ہے خان صاحب کے حوالے سے اور انکی جدوجہد کے حوالے سے
یہ ڈاکومنٹری ہر سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ہر بندے کے موبائل تک پہنچانا ہمارا کام ہے
ضرور دیکھیں خود لگائیں آگے پہنچائیں
ٹویٹر کری ایٹرز سالانہ 1 لاکھ ڈالرز سے 2 لاکھ ڈالرز کماسکتے ہیں
میں نے ٹویٹر گروتھ سے متعلق ایک کورس بنایا ہے
کورس میں
25 پلس چیپٹرز ہیں
50 پلس ٹویٹر ٹولز ہیں
آئندہ 48 گھنٹوں تک یہ کورس بالکل فری ہے
کورس لینے کیلئے
مجھے فالو کریں (تاکہ آپ کو میسج کرسکوں)
لائک اور ریٹویٹ کریں
اور رپلائی میں Growth لکھیں
کل رات سے ٹویٹر پر دُنیا جہان کی جہالت Firewall کے نام پر پڑھنے کو مل رہی ہے۔ جن کو یہ تک نہیں معلوم کہ Firewall ہوتی کیا ہے یہ فنکشن کیسے کرتی، IP بلاکنگ اور DNS Poising سے کیسے انٹرنیٹ کنٹرول ہوتا وہ بھی یہاں ایکسپرٹ بنے جہالت پھیلا رہے یا فالو، فالو بیک والا اپنا منجن بیچ رہے ہیں۔
آپ کی ٹویٹر ٹائم لائن پر کیا شو ہو گا اور کیا نہیں یہ Firewall کنٹرول نہیں کرتی اور نہ ہی وہ عمران خان یا پی ٹی آئی کے الفاظ والی کسی ٹویٹ کو فلٹر کر سکتی ہے۔ ٹویٹر کا سارا صرف کنٹرول ٹویٹر کے پاس ہے۔ Firewall صرف کسی بھی سوشل میڈیا ایپ کو بلاک کر سکتی ہے یا اتنا سلو کر سکتی ہے کہ آپ ایک ٹویٹ بھی نہ کر پائیں لیکن اس ایپ کے اندر کا ڈیٹا نہیں کنٹرول کر سکتی۔
چین کی Firewall کو دنیا میں سب سے ایڈوانس مانا جاتا ہے۔ چینی حکومت نے اس کے ذریعے گوگل، فیس بک، وٹس ایپ، ٹویٹر، یو ٹیوب وغیرہ جیسی تمام ویب سائٹس چین میں بلاک کر رکھی ہیں اور ان کی جگہ اپنی ایپس بنا رکھی ہیں جن میں چینی شہریوں کے ڈیٹا کو وہ لوگ مانیٹر کرتے ہیں۔ اس کے باوجود کچھ VPN سروسز ایسی ہیں جو چائنا کی فائر وال کو بھی آسانی سے بائی پاس کر لیتے ہیں۔ چین میں ان کا استعمال غیر قانونی ہونے کے باوجود لاکھوں لوگ مغربی ممالک کی ویب سائٹس اور پاپولر سوشل میڈیا یوز کرتے ہیں۔
پاکستان میں حکومت نے ٹویٹر کو پہلے ہی تین مہینے سے بلاک کر رکھا ہے۔ Firewall صرف VPN کے ذریعے ٹویٹر چلانے والوں کے VPN فلٹر کر کے بلاک کرے گی یا جب بھی VPN لگا ہو گا تو انٹرنیٹ اتنا سلو کر دے گی کہ آپ ٹویٹر یوز ہی نہیں کر پائیں گے۔ لیکن گھبرانے کی بات نہیں اس کے بھی بہت سے حل موجود ہیں۔ میں نے بتایا ناں کہ چین کی Firewall جس کو دنیا میں سب سے ایڈوانس مانا جاتا وہ بھی ہر چیز بلاک نہیں کر سکتی تو یہ بھیک میں مانگ کر لائی گئی پاکستانی فائر وال بھی نہیں کر پائے گی۔ آپ ایزی رہیں اور عوام میں جہالت پر مبنی ٹویٹ سے خوف و ہراس نہ پھیلائیں۔ باقی ہم اس معاملے میں آپ کو مکمل گائیڈ کریں گے۔ شکریہ