کسی کی گھٹیا سازش سے جھوٹی افوا پہیلانے سے انسان تھوڑا شاکڈ ضرور ہوتا پر ھمت نھی ہارتا ہے، ہماری بھادر جیالی ادی @ShaziaAttaMarri کو عزت اللہ نے دی ہے اور اللہ پاک ادی شازیہ عطا مری کو ہمیشہ کامیابیاں عطا کرے گا آمین ثم آمین ۔۔
دشمن جی دل تہ تیر بلاول بھٹو بینظیر ❤
ایسی تاریخ صرف صوفیاء کی سرزمین پر بننےجارہی ہے۔
موسیقی روح کی غذا ہے،بچوں کو سُر سے پڑھایاجاسکتا ہے مار سے نہیں۔
تاریخ میں پہلی بار تھرڈ پارٹی ٹیسٹنگ کےذریعے سو فیصد میرٹ پر سندھ میں میوزک کے استاد بھرتی کیئے گئے۔
وزیر تعلیم سندھ سید سردار شاہ نے اساتذہ میں آفز آرڈر تقسیم کیئے۔
ضلع سانگھڑ کے سیلاب متاثرین سے کیا گیا وعدہ آج پورا ہوگیا۔
سانگھڑ کے سیلاب متاثرین کو بھی ازسرنو گھروں کی تعمیر کے ساتھ ساتھ مالکانہ حقوق فراہم کیئے جارہے ہیں۔
@Twitter constantly suspending accounts of those who raise voice in favor of society ppl like @lalashahid2018 r not violating community standards bt they r being punished to raise the voice for public
Can one come up with some reasonable logic to do @elonmusk @TwitterSupport