کئی حوالوں سے مریم نواز کا آج قصور جلسہ؛ عمران خان کے گزشتہ کئی جلسوں سے بڑا اور متاثر کُن قرار دیا جا سکتا ہے خاصکر لاھور مینارِ پاکستان جلسے کے تقابل میں۔ اوّل؛ خان کا جلسہ لاھور جیسے بڑے شہر میں تھا جہاں کی آبادی کے تناسب سے جلسے میں لوگ اتنے زیادہ نہیں تھے۔ مریم نواز کا جلسہ