Scott Ritter: The end for Mohammed bin Salman is inevitable – he will either flee Riyadh on the last gold-plated Boeing 747, or he will have his head cut off with a sword.
🔴 The former US intelligence officer made an unprecedentedly harsh statement, saying that bin Salman will have to seek refuge in London or the United States.
غزہ میں نسل کشی کے حامی انڈین ریستوران مالک مدد کیوں مانگ رہے ہیں؟
ستمبر میں ہرمن سنگھ کپور نے ویڈیو پوسٹ کی، جس میں وہ اپنے موبائل پر غزہ کی سیٹلائٹ تصویر دکھاتے ہوئے اسرائیلی وزیراعظم سے سوال کر رہے ہیں کہ یہ ایک عمارت ابھی تک کیوں کھڑی ہے؟
زرعی خودمختاری کے ڈیتھ وارنٹ پر دستخط؟
بل گیٹس فاؤنڈیشن سے بہتر بیج کی سپلائی کی بات کے اندر پاکستانی کسان کی معاشی موت اور ملک کی 'فوڈ سیکیورٹی' کا مکمل خاتمہ چھپا ہے۔
عالمی بائیو ٹیک کارپوریشنز کا ایجنڈا ہے "بیج پر قبضہ، غذا پر قبضہ!"
جی ایم او اور ہائبرڈ بیج اگلی نسل میں اپنی پیداوری صلاحیت کھو دیتے ہیں۔یعنی پر دفعہ نئی فصل کی کاشت کیلئے ہم بیج خریدنے کے لئے انہی ملٹی نیشنل کمپنیوں کے محتاج ہونگے وہ بیج روک لیں تو ہماری زراعت رک جائیگی
اس کے علاؤہ ان بیجوں سے بہتر پیداوار کیلئے جڑیں بوٹیاں ختم کرنے کیلئے Glyphosate نامی کیمیائی زہر استعمال ہوتا ہے جسے 2015 میں WHO کینسر کا باعث قرار دے چکی ہے۔ یورپ سعودیہ سمیت ان بیجوں اور گلائفوسیٹ پر سخت ترین پابندیاں عائد ہو رہی ہیں۔
GMO یعنی Genetically Modified Organism کیا ہے ؟
زراعت میں پودوں کی پیوند کاری یا میں نسلوں کا آپس میں ملنا قدرتی حدود کے اندر ہوتا ہے۔ لیکن GMO تکنیک میں قدرتی حد کراس کی جاتی ہے
اس میں کسی دوسرے غیر متعلقہ جاندار (مثلاً کسی بیکٹیریا، وائرس یا حشرات) سے ایک خاص Gene الگ کر کے پودے کے کروموسوم کے اندر داخل کر دیا جاتا ہے۔ ان میں ایسا بیکٹیریل جین ڈالا جاتا ہے جس سے پودے پر گلائفوسیٹ اسپرے کرنے سے تمام جڑی بوٹیاں مر جاتی ہیں لیکن فصل خود نہیں جلتی۔
لیکن اس عمل میں پودا خود ایک ٹاکسن (زہر) بناتا ہے جو کیڑوں کو تو مار دیتا ہے مگر اسے استعمال کرنے والے انسانوں میں کینسر ہونے کی tedency بہت بڑھ جاتے ہیں
Student protesters hurled bricks and concrete blocks at Albania's Education Ministry in Tirana and police fired tear gas and water cannons in response, as a nationwide demonstration over education and social issues turns violent https://t.co/mqgzjOePUm
جب جرنیل کسی قانون کو نہیں مانتے تو ہم کیوں مانیں ؟
درحقیقت یہ اب ہر پاکستانی کے دل کی آواز ہے
اٹھاؤ ڈنڈا اور توڑ دو خوف کے بت
انشاءاللہ فتح تمہاری ہوگی
انڈین میڈیا بھی 3 گھنٹے ہوا میں مزے کرنے کی خبر نکال لایا
عاصم منیر اور مریم نواز 3 گھنٹے ہوا میں اڑتے رے پہلے تازے پھول بچھائے گئے ریشمی چادریں بیچھائی گئیں ۔
پھر جہاز نے اڑان بھری
یہ انڈین میڈیا کو ہمارے اندر کی سچی خبریں کون دے رہا بئی ؟؟؟؟ 😂
پیپلزپارٹی کا جمہوریت اور سول سپرمیسی سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں ہے 1971 میں اقتدار کیلۓ بھٹو نے ملک کے ٹکڑے کروائیں اور اور ابتک 9 میں سے 6 گورنر راج پپلیزپارٹی نے لگاۓ۔
یہ جمہوریت دشمن جماعت تھی، ہے اور رہے گی
7 کھرب ڈالر سے زیادہ کی معدنیات بلوچستان اور KPK میں ہیں ہم پاکستان کی حکومت کے ساتھ پارٹنرشپ کرنا چاہتے ہیں ہماری کمپنیاں یہاں آکر پورا ایکو سسٹم بنائیں گی
ظاہر ہے اگر آپ نے امریکی کمپنیوں کو لاکر بسانا ہے کسی صوبے میں تو وہاں کی حکومت کی غلامی تو چاہیے یہ سارے کام کرنے کے لئے ایمرجنسی ضروری ہے امریکا کو لا کر بٹھانا ہے اگر امریکی کمپنیاں کان کنی کرنے آئیں گی تو وہ یہاں اپنا فوجی اڈہ بھی بنائیں گی
وقار ملک
یہ اس دور کی فوٹیج ہے جب پاکستانی سپاہیوں کی پتلونیں بنگلہ دیش میں اتار دی گئی تھیں، جبکہ پاکستان میں جرنیل اور کرنل عیش و عشرت کی محفلوں، شراب نوشی اور عورتوں کے رقص میں مصروف تھے آج پاکستان کے جرنیل وہی تاریخ دہرا رہے ہیں۔ جب ہر روز درجنوں سپاہی جانیں گنوا رہے ہیں، جرنیل اپنی آسائشوں اور ذاتی عیاشیوں میں ہی مشغول ہیں۔
🚨 BREAKING:
A large number of Jews have arrived in Ukraine via Poland and are preparing to build a "new Ukraine."
No wonder some Ukrainians complain so much about Zelensky being a hardline Jew. It seems he hasn't disappointed Israel!
Premières tensions à Paris.
Charge de la police sur le Boulevard Saint-Michel et utilisation de gaz lacrymogène suite à des jets de projectiles.
#Paris#13octobre
🇫🇷🚨Breaking: Police completely overwhelmed by cobblestone projectiles, Place Vauban
A car in flames and law enforcement equipment abandoned
Massive Riots in #France right now