کابل سے ایک افغان شہری کی فیلڈ مارشل سید خافظ عاصم منیر شاہ سے اپیل
"ہم افغان طالبان کے ظلم و ستم سے ناراض ہیں، پاکستان کے فیلڈ مارشل ہی امت مسلمہ کی واحد امید ہیں، خدارا ہمیں انکے ظلم سے بچائیں۔"
یہی تو وجہ ہے کہ ہندوتوا اور صیہونیوں نے پورے حملے ایک ہی شخص پر جاری رکھے ہیں
آفتاب اقبال ��عید پیرزادہ وجاہت ایس خان سمیت بیرون ملک براجمان جنرل باجوہ اور فیض کے دائیں اور بائیں والے انٹلیک چول گاٹے تک کرپشن میں دھنسے ہوئے ہیں لیکن آج یہی آزادی کے متوالے ہیں
سید مزمل شاہ کا ماسٹر پیس
یہ وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیا لانگو ہیں۔
کل فتنہ الہندوستان نے ان پر جان لیوا حملہ کیا لیکن یہ دلیر انسان نا صرف ان سے بچ گیا بلکہ آج میڈیا پر بیٹھ کر انکو بھی ذلیل بھی کر رہا ہے۔
یہ ہیں وہ دلیر بلوچ جو پاکستان کی پہچان ہیں لیکن انکو حامد میر نہیں بلاتا۔
*کے ٹو بیس کیمپ:* 14 اگست، جشنِ آزادی کے موقع پر شدید سردی اور منفی درجہ حرارت میں فرائض انجام دینے والے پاک فوج کے جوانوں نے نعرۂ تکبیر، اللہ اکبر، پاکستان زندہ باد اور پاک فوج پائندہ باد کے فلک شگاف نعرے بلند کیے۔
اور ناظرین آج یوٹیومرز کا وہ بیانیہ بھی اپنی موت مر گیا جو یہ پروپیگنڈہ ڈس انفارمیشن فیک نیوز پھیلاتے تھے کہ فوج کے سابق اعلیٰ افسران عمران خان کی وجہ سے حافظ جی سے نالاں ہیں جبکہ گزشتہ روز پشلے سپہ سالاروں نے حافظ جی کو فرشی سلام پیش کیا
خان جی کیمرہ فیصل مسجد کے پیش امام پر ہے
برطانیہ میں ڈنمارک میں ایسی بگھی پر ہ بادشاہ اور ملکہ تقریبات میں آتے ہیں مقروض پاکستان میں آئی جی اسلام آباد اور چور مین سی ڈی اے بادشاہ بنے گھوم رہے
ابھی لکھ دوں ڈنمارک میں تعلیم مکمل مفت ہر طالبعلم کو ہزار ڈالر وظیفہ ملتا تو مجھے آبادی بتانے لگیں گے
ڈاکٹر آصف جو کہ امریکہ میں اپنی نوکری اور گرین کارڈ سب چھوڑ کر خیبر پختونخواہ میں آئے تاکہ عوام کی خدمت کرسکیں، آج انکو تحریک انصاف حکومت نے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس سے نکال دیا
یہ رہا 14 سالہ تبدیلی کا انجام!
اس نوسرباز ٹولے نے اوورسیز پاکستانیوں کو سب سے زیادہ ذلیل کیا۔
اس شخص کو غور سے دیکھ لیں، کیونکہ بہت جلد پوری پاکستانی قوم ایلون مسک کو دعائیں دے گی۔ یہ صاحب پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا نیٹ ورک کے ساتھ وہ کرنے جا رہے ہیں جو آج تک کوئی نہیں کر سکا۔ جی ہاں! ایلون مسک نے ٹویٹر (X) سے پیسے کمانے کا پورا نظام ہی بدل دیا ہے، جس کے بعد اب پاکستان سے کوئی بھی (اس طریقے سے) کمائی نہیں کر سکے گا۔
لیکن اس سے بھی بڑی بات یہ ہے کہ جو ویڈیو ایک بار اپلو�� ہو گئی، اس پر کسی دوسرے اکاؤنٹ کو ایک ٹکا بھی نہیں ملے گا۔ پی ٹی آئی کا پورا سوشل میڈیا ماڈل ہی ویوز اور ڈالرز کے سہارے چل رہا تھا۔ اب جب ان کے حامیوں کو صرف ویوز ملیں گے اور ڈالرز غائب ہو جائیں گے، تو وہ خود ہی ویڈیوز ڈالنا چھوڑ دیں گے۔ یہی نہیں، بلکہ واٹس ایپ سے کاپی پیسٹ ہونے والی پوسٹس کی کہانی بھی اب ختم سمجھیں، کیونکہ ایسی نقل شدہ چیزوں پر بھی اب کوئی پیسہ نہیں ملے گا۔
پیسہ نہیں ملے گا تو کوئی پوسٹ نہیں کرے گا اس طرح ان لوگوں کی دکان بند ہوجائے گی