the life you’re asking for doesn’t need you to become someone else. it just needs you to keep showing up, even on the days when it feels like nothing is changing.
What happened to Dr. Mahnoor Nasir should shake us all. It is heartbreaking, horrifying and absolutely unacceptable.
A woman serving others in a hospital, a place meant for healing, was attacked while on duty… Dr. Mahnoor is not an isolated case.
Attention please 🚨
محترم وزیر تعلیم پنجاب نے یہ بیان دیا ہے کہ
" پندرہ ہزار تنخواہ لینے والے اساتذہ ایک لاکھ تنخواہ لینے والے اساتذہ سے بہتر پڑھا رہے ہیں"
آپ نے بیان پہ غور کیا ؟ اسی ایک بیان میں کتنا ظلم ، جبر اور استحصال جھلک رہا ہے آج کے اس منہگائی کے دور میں اگر کوئی ٹیچر 15000 پہ کام کر رہا ہے تو سوچیں وہ کتنا مجبور و بے بس ہے
یہ بات ہم کہہ رہے تھے لیکن محترم وزیر تعلیم نے خود اس بات کا اعتراف کر لیا ہے کہ پندرہ ہزار میں ٹیچرز دستیاب ہیں میرے محترم پندرہ ہزار نہیں چھ ہزار اور آٹھ ہزار میں بھی ٹیچرز کام کر رہے ہیں
سب سے اہم چیز ہے کوالٹی آف ایجوکیشن ہر ذی شعور یہ بات جانتا ہے کہ کوئی بھی شخص اپنے فیلڈ میں جتنا زیادہ پڑھا لکھا اور تجربہ کار ہوگا اس کی تنخواہ کی ڈیمانڈ اتنی زیادہ ہوگی البتہ کم پڑھا لکھا ، ان پڑھ اور اناڑی انتہائی کم تنخواہ پہ بھی کام کر سکتا ہے
محترم وزیر تعلیم جن ٹیچرز کی بات کر رہے ہیں پہلی بات تو وہ ٹیچرز نہیں ہیں
ٹیچر بننے کے لیے تعلیم اور تربیت ( ٹریننگ) دونوں ضروری ہیں یہ چھ اور آٹھ ہزار پہ کام کرنے والے سب کے سب میٹرک اور ایف اے ہیں اور دوسری بات یہ سب کے سب اناڑی ہیں ان کو سکولز اور کلاسز سونپنے سے پہلے کوئی ٹریننگ نہیں دی گئی انتہائی کم اہلیت اور غیر تربیت یافتہ ٹیچرز کون سے اچھے رزلٹس دے سکتے ہیں ؟ یہ بیچارے حالات سے مجبور کوئی دو ماہ کے لیے سکول جائن کرتا ہے تو کوئی چار ماہ کے لیے اس سے کیا تعلیمی انقلاب آ سکتا ہے ؟
اب اسی بات کا دوسرا پہلو بھی دیکھ لیتے ہیں کہ نہیں جی ایم اے ایم ایس سی اور ایم فل لوگ بھی پندرہ ہزار پہ کام کر رہے ہیں اگر کہیں ایسا ہے بھی تو کیا یہ ظلم نہیں ؟ کیا غریب والدین نے اپنا پیٹ کاٹ کر صرف اس لیے اپنے بچوں کو تعلیم دلوائی تھی کہ وہ پندرہ ہزار پہ کام کریں اور کیا اس پندرہ ہزار کے پر کشش پیکیج کو دیکھ کر والدین اپنے بچوں کی تعلیم پہ مزید خرچ کریں گے ؟ کیا یہ ناکامی کا اعتراف نہیں ؟
جہاں تک بات ہے لاکھ تنخواہ لینے والوں کی تو محترم وزیر تعلیم صاحب اب بھی محکمہ تعلیم پنجاب میں اساتذہ کی ایک کثیر تعداد کی تنخواہیں ایک لاکھ تک نہیں ہیں دوسری بات یہ کہ یہ سرکاری ٹیچرز کسی چور راستے سے نہیں آئے انہیں ریاست نے جابز آفر کی تھیں پیکیج کا بتایا گیا تھا کہ فلاں پیکیج فلاں سکیل مستقل یا کانٹریکٹ سب ریاست نے پہلے بتا دیا تھا جن لوگوں کو پیکیج اچھا لگا انہوں نے اپلائی کیا میرٹ پہ آئے اور نوکری کی سرکاری اساتذہ اپنے ایگریمنٹ کے مطابق اب بھی اپنا کام کر رہے ہیں ریاست نے ان سے وعدہ خلافی کرتے ہوئے ان کی پنشن ، گریچیویٹی اور لیو انکیشمنٹ تک ختم کر دیا ان سے بڑھاپے کا سہارا چھین لیا ان کے گھر اور بچوں کی شادیوں کے خواب چکنا چور کر دیئے اور پھر بھی آپ ہر وقت طعنے میہنے دیتے رہتے ہیں
محترم وزیر تعلیم صاحب ریاست ماں ہوتی ہے اگر آپ سرکاری اساتذہ سے تنگ ہیں تو انہیں گولڈن ہینڈ شیک دیں اور جابز ختم کر دیں لیکن جو آپ نے چھ ہزار ، آٹھ ہزار یا پندرہ ہزار میں ٹیچرز رکھنے کا فارمولا رکھا ہے اس سے بھی کوئی تعلیمی انقلاب نہیں آئے گا
آپ بچت کے جتنے مرضی فارمولے لگا لیں معیاری تعلیم صرف اسی صورت میں مل سکتی ہے جب آپ تعلیم پہ خرچ کریں چاہے پرائیویٹ اساتذہ ہی کیوں نہ ہوں
سرکاری اساتذہ آپ کے دست و بازو ہیں یہ آٹھ سو اور چودہ سو ماہوار پہ نوکری شروع کرنے والوں نے محکمہ تعلیم کو اپنی زندگیاں دے رکھی ہیں دل جمعی اور نیک نیتی سے کام کیا ہے سکولز میں اگر سٹاف نہیں ہے تو اس میں سرکاری اساتذہ کا کیا قصور ہے ؟ سکولز میں وسائل کی کمی ہے یا فنڈز نہیں تو اس میں سرکاری اساتذہ کا کیا قصور ہے ؟
جہاں ایک ایلیمنٹری سکول میں نو کلاسز ہوں اور صرف تین ٹیچرز ہوں وہاں معیار تعلیم تو متاثر ہوگا وہاں رزلٹس بھی متاثر ہوں گے تو اس میں قصور وار وہاں کھڑے تین ٹیچرز ہیں یا محکمہ تعلیم جس نے سہولیات و سٹاف مہیا نہیں کیے..!
Refuses to have sex, chalo maar do isko.!
Rejects your proposal, chalo maar do isko!
She has been raped , chalo maar do isko!
She fell in love with a man , chalo maar do isko!
Zayada Jahaiz nahein le kar ayee , Chalo maar do isko !
Ab tou lagta hai, kisi din bola jaiga sans le rahi hai, chalo maar do isko!
#Femicide
#GenderBasedViolence
خبر آ رہی ہے کہ حکومت نے فنانس بل 2026 میں اسٹیشنری کی اشیاء پر سیلز ٹیکس 10 فیصد سے بڑھا کر 18 فیصد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، جس کے بعد کاپیاں، رجسٹر، قلم، پنسل اور دیگر تعلیمی و دفتری سامان کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے
حکومت کی اس تعلیم دوستی پر فرشی سلام عرض کیجئے ورنہ آپ بھی غدار کہلائیں گے
2 guys wanted to send their mothers for my proposal.... tho i wasnt interested in any of them and their mothers literally put evil eyes on my health, not sure abt BM but both are into such things i know
my phupo did black magic on me and i had to go thru covid twice with one putting me on vent for 9 days and finding screws and bolta in my food for years
🇵🇰 Historic Decision in Pakistan
A man who held a woman hostage for two days, sexually assaulted her, and then brutally beheaded her has been sentenced to death.
After the death sentences awarded in the Motorway rape case, Pakistan has announced capital punishment for another convicted rapist.
Many are calling this a strong message that crimes against women will not go unpunished and that justice must prevail.
#Pakistan #WomenSafety
@RanaSikandarH 6,6 ghantay ki loadshedding ho rhi hy daily. Hamen pta hy kese humne May mein students ko garmi mn parhaya ht. Generator, solar sb bekaar hen itni garmi mein. Wapda Town/Model Town Multan Grid ka notice len , 8 months se yhi mamul hy
Important 🚨
Summer Camps In Punjab are Allowed From The 1st till The 30th of June From 7 am to 10 am ONLY !
This Will Help Make up for the Learning Loss Of Students Because of Holidays during School Year