وزیراعلی عثمان بزدار نے اپنے رشتہ دار کو غیر قانونی طور پر سینئر کروانے کےلئے اسسٹنٹ پروفیسرز (میل) کی سنیارٹی لسٹ رکوا رکھی ہے۔ Secretary اور DPI ہائر ایجوکیشن نے ہائی کورٹ اور ریگولیشن ونگ کے آرڈر کے باوجود 4 سال سے سنیارٹی لسٹ روکی ہوئی ہے- 2010 سے اب تک لسٹ فائنل نہیں ہوئی
قومیں تب ترقی کرتی ہیں جب وہ اپنے ہیروز کو یاد رکھتی ہیں، ان کی قدر کرتی ہیں!!مگر یہاں عجیب تضاد ہے کہ قوم جشن بھی منا رہی ہے اور اپنے ہی ہیرو کو فراموش بھی کر رہی ہے۔
25 مارچ 1992 سے 25 مارچ 2026
آج سے 34 سال قبل پاکستان نے دنیا کو سرپرائز دیتے ہوئے کرکٹ کا عالمی کپ جیتا! قیادت عمران خان نے کی تھی!! @ImranKhanPTI
وہی عمران خان آج گزشتہ 963 دنوں سے جیل میں ناحق قید ہیں!!
کیا ہم واقعی اپنے ہیروز کی قدر کرنا جانتے ہیں؟
#WorldCup1992 #ImranKhan #Pakistan #Justice #RememberOurHeroes
25 مارچ 1992 سے 25 مارچ 2026
34 سال قبل آج کے دن پاکستان کرکٹ کا عالمی چیمپئن بنا تھا
پاکستان کے کپتان عمران خان گزشتہ 963 دنوں سے جیل میں نا حق قید ہیں
After 30–40 years service, teachers deserve security—not uncertainty. Snatching pensions, gratuity, and leave encashment leaves retirees helpless against inflation and medical cost. These are earned rights, not charity. @MaryamNSharif please restore justice.
#TeachersRights
اساتذہ سے پینشن،گریجویٹی اور لیو انکیشمنٹ چھین لینا کہاں کا انصاف ہے؟بڑھاپے میں اساتذہ علاج، مہنگائی اور گھریلو ذمہ داریاں کیسے پوری کریں؟یہ مراعات احسان نہیں بلکہ 30-40 سالہ تدریسی خدمت کا حق ہیں۔محترمہ @MaryamNSharifسے مؤدبانہ التماس ہے کہ یہ ظالمانہ نوٹیفکیشن واپس لیا جائے