قرآن نے سود لینے سے منع کیا لیکن پاکستان کا آدھا بجٹ سودکی نذر ہورہا ہے۔ ہم بجٹ کا 50 فیصد اللہ اور رسول ﷺ سے جنگ پر خرچ کر رہے ہیں
ہندو سینیٹر دنیش کمارسود کے خلاف بول پڑے، سود سے متعلق قرآن کی آیات بھی پڑھ دیں
پاکستان میں سیاسی اداکاروں کے وعدے اکثر نعرے ہی رہ جاتے ہیں، جبکہ دوسری طرف بھارت میں فلم انڈسٹری سے آنے والے کچھ اداکار سیاست میں آئے تو اپنی عوام سے کیے گئے وعدے پورے کرنے کی کوشش کرتے نظر آے ۔ فرق یہی ہے: جب آپ عوام کے ووٹ سے آتے ہیں تو کٹہرے میں کھڑا ہونا پڑتا ہے، اور جب طاقت کے سہارے اقتدار ملے تو جوابدہی کمزور پڑ جاتی ہے۔ عوام کو اصل ریلیف تب ملتا ہے جب نمائندہ واقعی عوام کے سامنے جوابدہ
عمران خان اس شدید گرمی میں پسینے سے شرابور، ایک آنکھ گنوا کر سلاخوں کے پیچھے قید تنہا��ی کی زندگی گزار رہا ہے۔ عمران خان وہ شخص ہے جس نے اپنی ساری زندگی عوامی خدمت میں وقف کر دی۔ وہ شخص آج اپنی قوم کی خاطر سختیاں برداشت کر رہا ہے اور یہ قوم عمران خان کے لئے احتجاج بھی نہیں کر رہی۔ نذر عباس
#pakistan @nazarawan38
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
عوام اور عمران خان کا رشتہ پچاس سال سے زیادہ پر محیط ہے۔
عمران خان کا نظریہ اور خدمات پاکستان کی پہچان ہیں۔
وہ ملک کا سب سے ذہین، بہادر او�� ہمدرد بیٹا ہیں اور بین الاقوامی سطح پر مثبت، مضبوط اور باوقار شخصیت ہیں۔
ریاست پاکستان کو چاہیے کہ ملک کی خودمختاری اور عوام کے حقوق کی سب سے بلند آواز عمران خان کے آئینی و ق��نونی حقوق کو کچلنے کے بجائے ان کا مکمل تحفظ یقینی بنائے۔
#ReleaseKhanSaveHisHealth
اب تو ثابت ہو چکا ہے کہ ان جنرلوں نے ایک امریکی دھمکی کے سامنے گھٹنے ٹیک کر پاکستان کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچا دیا-
اگر ان جنرلوں پر آرٹیکل 6 نہیں لگتا تو پھر کس پر لگتا ہے؟
یہ غدار ہیں!
#زندان_ٹوٹے_گا_خان_چھوٹے_گا#سائفر_ایک_حقیقت