جب عمران خان نے اپنی منگنی کے حوالے سے لفظ عورت استعمال کیا تو معین اختر نے کہا کہ لگتا ہے آپکی اردو کمزور ہے عورت نہیں لڑکی ۔۔۔ عمران خان نے معین اختر کو اسی وقت حاضری دماغی سے جواب دیتے ہوئے کہا کہ لڑکی ہوتی ہے جب پچیس سال کی عمر میں منگنی کی جائے ۔۔۔ عمران خان کی مزیدار باتیں ہر سوال پر سکسر 🤎🫶
میری پیشگوئی یہ ہے کہ اس کیلئے آپ کو دوسال انتظار کرنا پڑے گا، یہ لوکل باڈی کر لیں گے، جو اصل پروگرام ہے، زیادہ صوبوں والا، وہ 2029 میں نکلے گا، وہ ہوگی کہ اگلا الیکشن جو ہے وہ کس لئے ہوگا، میرا جو خیال ہے وہ ہوگا بہت سے صوبے، 30،35 میئر اور وزیراعلی، جو بھی کہہ لیں آپ، اوپر ایک صدر اور ڈائریکٹ صدر ، صدر کی کابینہ ہوگی، وزیراعظم والا سسٹم فارغ،
So They are working on this project.
نجم سیٹھی
بی بی سی، پاکستانی حکام کی جانب سے ملک بھر میں بین الاقوامی میڈیا کی نقل و حرکت کو محدود کرنے کے لیے لگائی گئی نئی پابندیوں پر،انتہائی تشویش کا شکار ہے اور ان غیر ضروری پابندیوں کو واپس لینے کا مطالبہ کرتا ہے۔
"ہم ہر ہفتے پاکستان میں تقریباً 8.6 ملین لوگوں کو آزاد اور غیر جانبدارانہ خبریں فراہم کرتے ہیں اور ملک بھر سے اپنے عالمی سامعین کو رپورٹ کرتے ہیں۔ پاکستان میں مقیم مقامی عملہ سمیت ہمارے صحافیوں کو ملک کے تمام حصوں میں جانے کے قابل ہونا چاہیے تاکہ وہ واقعات کی کوریج کریں اور عام شہریوں کی آوازیں سن سکیں۔
"دنیا بھر میں آزادی صحافت پر دباؤ بڑھ رہا ہے اور نقطہ نظر میں یہ ناپسندیدہ تبدیلی پاکستان کی میڈیا کی آزادی کے لیے ایک قدم پیچھے ہٹنا ہے۔"
بی بی سی کے ترجمان
جس دن عمران خان کو وزارت اعظمیٰ کے عہدے سے ہٹایا گیا،
تو تحریک انصاف کے ایم این ایز افسردہ تھے، سب اپنے اپنے گھروں میں بیٹھے تھے آرام سے، یہاں تک کہ عمران خان بھی اپنے گھر آرام کر رہے تھے،
لیکن پورے پاکستان میں عوام عمران خان کے حق میں بہت بڑی تعداد میں باہر نکل آئی،
اس رات کے بعد سے عمران خان کی سیاست کا منظر نامہ بدل گیا تھا، شہزاد اقبال
یہ اس ملک کے ایک صوبے کی ہائیکورٹ کا چیف جسٹس کہہ رہا ہے
میں نے اپنے آپ پر بڑا جبر کیا، اپنے بچوں پر کیا، فیملی پر کیا لیکن آپ کے اس بھائی کو کوئی خرید نہ سکا، پشاور ہائیکورٹ کے سابق چیف جسٹس ابراہیم خان
اسلام آباد ہائیکورٹ کے پانچ ججز نے اس پر باقاعدہ رپورٹ کیا مگر بجائے اس پر سپریم کورٹ کوئی ایکشن لیتی ان ججز پر ایک ٹاؤٹ مسلط کر دیا اور ان کے تبادلے کر دئے گئے
ایسے ملکوں می�� کون انویسٹمنٹ کریگا
ابھی پاکستان بنا تھا قائداعظم محمد علی جناح موجود ہیں اور ایک میٹنگ ہے جس میں فو��ی جرنیلوں کا ایک جھتہ کھڑا ہو کر قائد اعظم سے کہتا ہے کہ :
“جناب ملک بن گیا ہے اس میں ہمارا حصہ کیا ہے “
یہ بات قائداعظم کو کہی گئی !
اسکے بعد انھوں ��ے مشہور خطاب کیا:
“آپ ملک کے سرونٹ ہیں آپکا کام سول حکومت کی بنائی گئی پالیسیوں پر عمل کرنا ہے اور بس ۔”
اسکے بعد ایوب نے پہلا مارشل لاء لگایا باقاعدہ قائداعظم کے خلاف سازشیں شروع کیں گئیں ،اسکے بعد ہی فاطمہ جناح کے خلاف کیمپین چلائی گئی ۔
بریکنگ نیوز 🚨خُوف کا بت ٹوٹ گیا، ڈی جی اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو شاہزیب خانزادہ نے منہ توڑ جواب دے دیا۔ جیو نیوز پر بیٹھ کر اپنے پروگرام میں بانی پاکستان قائدِ اعظم محمد علی جناحؒ کی اسٹبلیشمنٹ کے متعلق تاریخی گفتگو پڑھ کر سنا دی اور قائد نے ایک جونیئر فوجی آفسر کو کیسے شٹ اپ کال دی؟ سارا احوال بتا دیا 🔥🔥
قائد اعظم نے ایک پیغام اسٹیبلشمنٹ کے حوالے سے بھی دیا، 14 جون 1948 میں کوئٹہ کمانڈ کالج کی تقریبِ حلف برداری سے خطاب کرتے ہوئے قائد اعظم نے کہا میں آپ کو یاد دلانا چاہتا ہوں کہ اگر آپ کے پاس وقت ہو تو آئین کا مطالعہ کریں، جس میں لکھا ہے کہ ایگزیکٹو ا��ھارٹی پاکستانی حکومت کے سربراہ سے شروع ہوتی ہے جو اس وقت گورنر جنرل ہے۔ اس لیے آپ کے پاس جو بھی احکامات آتے ہیں، وہ بنا ایگزیکٹو اتھارٹی کی منظوری کے نہیں آ سکتے ہیں اور یہی قانونی طریقہ کار ہے۔ اس سے پہلے اگست 1947 میں قائد اعظم محمد علی جناح سے جب فوج کے ایک جونیئر افسر نے اپنے تحفظات کا اظہار کیا کہ فوج کے اعلیٰ عہدوں پر غیر ملکی تعینات ہیں، ان غیر ملکی افسران کے بجائے ہمیں موقع دیا جائے اور مقامی افسران کو اعلیٰ عہدوں پر فائز کیا جائے، تو اس پر قائد اعظم نے غصے میں جواب دیا کہ مت بھولیں، فوج عوام کی ملازم ہے۔ ملکی پالیسی آپ نہیں، ہم سویلینز بناتے ہیں، ہم چیزیں طے کرتے ہیں اور آپ کا کام ان پر عمل درآمد کرنا ہے۔ پاکستانی فوج عوام کی فوج ہے، فوج اتنا ایگزیکٹو کا حصہ نہیں جتنام عوام کا حصہ ہے۔ پاکستانی فوج بیرونی خطروں کا واحد دفاع ہے، اسے سیاسی کیوں بنائیں؟ پالیسی سویلینز بنائیں گے، فوج عمل کرے گی۔ آج سے 76 سال پہلے قائد اعظم نے واضح کر دیا تھا، مگر پھر کیا ہوا؟ قائد اعظم کی ان باتوں پر کسی نے عمل نہیں کیا۔ ملک میں چار مارشل لا آئے، جمہوری حکومتوں کے تختے الٹے گئے اور مارشل لا کے ذریعے اس ملک میں جمہوری حکمرانوں سے زیادہ آمروں نے حکمرانی کی اور 78 سال سے ملک میں سویلین اور عسکری قیادت میں تعلقات ابھی تک معمول پر نہیں آ سکے ہیں اور آج بھی جمہوریت اور جمہوری حکومتوں کی بے بسی کی بات ہوتی ہے۔
کوئی ایک ڈیڑھ ماہ قبل امریکہ سے پاکستان میں کچھ ایسے لوگ آئے ہیں جو امریکہ میں اسر-ائیل کا سودا بیچتے ہیں وہ مدرسوں میں گئے دینی تنظیموں سے ملے ہیں آپ نے انہیں آنے دیا تو آپ ایک طریقے سے اسر-ائیل کو میسجنگ کر رہے تھے کہ ہمارا آپ کا کوئی جھگڑا نہیں ! عائشہ صدیقہ ۔۔
ہمیں بھارت بھیج دیا جائے وہ ہمیں ماریں گے لیکن کم از کم چھت نہیں چھینیں گے۔ اگر NOC نہیں تھا تو سڑکیں کیوں بنائیں؟ بجلی کیوں لگائی؟ ایک حاملہ عورت کو گھسیٹ کر باہر نکالا گیا اُس نے پولیس والوں کے سامنے بچے کو جنم دیا، CDA کے آپریشن میں بے گھر ہونے والی عورت کی گفتگو
ضیاءالحق نے BBC پر بیٹھ کر کہا تھا کہ عدلیہ آزاد ہے، بھٹو کا فیصلہ عدلیہ کرے گی اور پھر عدلیہ نے بھٹو کو سولی پر چھڑا دیا۔
بعد میں ججز نے کہا ہم پر دباو تھا اس لئے یہی فیصلہ دیا تھا
جسٹس اطہر من اللہ کی گفتگو
میں بہت وثوق سے بتا رہا ہوں امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو چکے تھے اور وہ معاہدے پر دستخط کرنے والے تھے
جب ٹرمپ کو JD وینس نے بتایا کہ سب طے پا گیا ہے تو اس نے دستخط کرنے سے منع کر دیا اور امریکن ڈیلیگیشن کو واپس آنا پڑا لیکن ایرانی وہیں بیٹھے رہے
حامد میر
تین سو سال سے امت ذلت دیکھ رہی تھی پھر اللہ نے ہمیں خوشی کی خبر سنائی بھی دکھائی بھی۔ ایک چھوٹے سے ملک کو دنیا کی سپر پاور سے ٹکرا کے ان کے ناک کو زمین کے ساتھ لگا دیا، ایران نے پوری امت کا قرضہ چکا دیا، ہماری پہچان نہ دیوبندی ہے نہ بریلوی ہے نہ شیعہ ہے نہ سنی، ہماری پہچان مسلم ہے۔ مولانا طارق جمیل
پاکستان کا قومی ترانہ دراصل فارسی میں ہے، اس لیے اس کا درست تلفظ اور اصل ادائیگی وہی لوگ بہتر طریقے سے کر سکتے ہیں جو فارسی زبان سے واقف ہوں، جبکہ ہم اسے اردو انداز میں گاتے ہیں۔ ایک ایرانی گلوکار کا گایا ہوا پاکستان کا قومی ترانہ
"میں ہارنے والے نالائقوں کے ساتھ گھومتا ہوں۔ اس سے مجھے بہتر محسوس ہوتا ہے۔
مجھے ان لوگوں سے نفرت ہے جو بہت کامیاب ہوں۔ کہ پھر ان کی کامیابی کے قصے سننے پڑتے ہیں،
مجھے Losers پسند ہیں جو صرف میری کامیابی کا سنیں" - ڈونلڈ ٹرمپ
اچھا اچھا۔۔ تب ہی۔ 😂😂
وہ ہمارے دشمن ہیں خواہ وہ سنی ہوں یا شیعہ۔ امریکی وزیر دفاع
امریکی وزیرِ دفاع کا پریس کانفرنس میں ایران اور افغانستان کے بارے میں پوچھے گئے سوال کا جواب۔
#IranIsraelWar#iranunderattack