اب تو پوری دنیا کا میڈیا کہ ر ہا ہے کہ پاکستانی قیادت نے جنگ عظیم سوم روکی ہے ، وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف اور چیف آف ڈیفنس فورسز اور چیف آف آرمی سٹاف سید عاصم منیر کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں -
• قطر 🇶🇦 تقترب من توقيع اتفاقية دفاعية استراتيجية مع باكستان ��🇰 لتعزيز أمن المنطقة
• الخطوة تأتي بعد الاتفاق السعودي 🇸🇦 الباكستاني، ما يعكس توجهاً خليجياً أوسع نحو الشراكات الدفاعية
• الاتفاق المحتمل يهدف لتعزيز الجاهزية العسكرية والتنسيق الأمني والدفاع المشترك
Pakistan, a nuclear-armed power that doesn’t recognize Israel, is hosting talks to end the Iran war despite not always getting along with President Trump.
The country improved ties with the U.S. through deals in crypto, minerals and counterterrorism. https://t.co/KQPjiNH2nN
On 19 April 2026, an intelligence based operation was conducted by Security Forces in Bannu District on reported presence of khwarij.
During conduct of the operation, after intense exchange of fire, two khwarij, belonging to Indian sponsored Fitna-al-Khwarij, including Kharji Ring leader Waheedullah alias Muktiar along with a Suicide bomber were sent to hell. A suicide jacket, weapons and ammunition were also recovered from killed khwarij.
Kharji Ring leader Waheedullah was amongst the most wanted terrorist list for his active involvement in numerous terrorist activities including shahdat of security forces personnel and innocent civilians. He was also main handler of a suicide bomber in Bannu District on 21 February 2026, resulting into Shahadat of Lieutenant Colonel Gul Faraz Shaheed. The operation has indeed avenged the heinous act and has brought the main perpetrator to justice. Timely action of security forces also averted a major catastrophe.
Sanitization operation is being conducted to eliminate any other Indian sponsored Kharji found in the area as relentless Counter Terrorism campaign under vision “Azm e Istehkam” (as approved by Federal Apex Committee on National Action Plan) by Security Forces and Law Enforcement Agencies of Pakistan will continue at full pace to wipe out the menace of foreign sponsored and supported terrorism from the country.
State Bank of Pakistan has received funds of US$ 1 billion from Ministry of Finance, Kingdom of Saudi Arabia in the value date of 20April2026. This is the second tranche of the $3 billion deposit recently agreed by Kingdom of Saudi Arabia. First tranche of $2 billion has already been received in the value date of 15April2026.
آج ہم مفکرِ پاکستان، شاعرِ مشرق، حکیم الامت حضرت علامہ محمد اقبالؒ کی برسی کے موقع پر انہیں نہایت عقیدت، احترام اور فکری وابستگی کے ساتھ خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔
علامہ اقبالؒ محض ایک شاعر نہیں تھے، وہ ایک عظیم فکری رہنما، ایک بیدار ضمیر مفکر، اور ایک ایسی ولولہ انگیز آواز تھے جنہوں نے برصغیر کے مسلمانوں کو اپنی شناخت، اپنی منزل، اور اپنے مستقبل کا شعور عطا کیا۔
اقبال�� نے ہمیں خودی، عمل، یقین، اتحاد، نظم و ضبط، علم، اخلاق اور بلند ہمتی کا درس دیا۔ انہوں نے نوجوان کو شاہین کا استعارہ دے کر بتایا کہ زندہ قومیں بلندیوں کا سفر کرتی ہیں، چیلنجوں سے گھبراتی نہیں بلکہ اپنے عزم، کردار اور وژن سے تاریخ کا رخ بدلتی ہیں۔
آج پاکستان جن معاشی، سماجی اور قومی چیلنجز سے گزر رہا ہے، ان سے نکلنے کے لیے اقبالؒ کی فکر پہلے سے کہیں زیادہ رہنمائی فراہم کرتی ہے۔ ہمیں ایک ایسے پاکستان کی تعمیر کرنی ہے جو خوددار بھی ہو، باوقار بھی، ترقی یافتہ بھی اور انصاف پر مبنی بھی۔ یہی سوچ اُڑان پاکستان کے قومی وژن کی بنیاد ہے۔
اُڑان پاکستان دراصل اسی اقبالی فکر کا جدید قومی اظہار ہے۔
یہ محض ایک اقتصادی پروگرام نہیں بلکہ قومی تعمیرِ نو کا ایک ہمہ گیر عزم ہے، جس کا مقصد پاکستان کو استحکام سے ترقی، ترقی سے خوشحالی، اور خوشحالی س�� عالمی وقار کی نئی منزلوں تک پہنچانا ہے۔ اقبالؒ نے جس بیدار، خودی سے سرشار، علم دوست اور عمل پر یقین رکھنے والی قوم کا خواب دیکھا تھا، اُڑان پاکستان اسی خواب کو عملی شکل دینے کی ایک سنجیدہ قومی کاوش ہے۔
آج ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم اقبالؒ کو صرف اشعار اور تقاریب تک محدود نہ رکھیں، بلکہ ان کے پیغام کو اپنی قومی پالیسی، تعلیمی فکر، معاشی حکمتِ عملی اور اجتماعی کردار کا حصہ بنائیں۔
اگر ہم نے اقبالؒ کے فلسفۂ خودی، شاہین صفت قیادت، اور مسلسل جدوجہد کے پیغام کو اپنایا، تو پاکستان یقیناً ایک مضبوط معیشت، بااختیار قوم، اور روشن مستقبل کی جانب کامیابی سے پرواز کرے گا۔
آئیے، آج یومِ اقبالؒ پر ہم یہ عہد کریں کہ ہم پاکستان کو مایوسی سے امید، انتشار سے اتحاد، اور جمود سے اُڑان کی طرف لے جائیں گے۔
یہی اقبالؒ سے حقیقی وفاداری ہے، اور یہی اُن کے خوابوں کے پاکستان کی تعبیر کا راستہ ہے۔
علامہ اقبالؒ کو سلام،
ان کی فکر کو سلام،
اور ایک خوددار ، خودمختار اور خوشحال پاکستان کے عزم کو سلام!
The District Administration Rawalpindi has restored the closed bus stand services on Peshawar Road.
ضلعی انتظامیہ راولپنڈی کی جانب سے پشاور روڈ پر واقع بس اسٹینڈز کی بند سروسز کو دوبارہ بحال کر دیا گیا ہے
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا یوم اقبال 21 اپریل 2026 پر پیغام.
آج یوم اقبال پر میں پوری قوم کی جانب سے شاعر مشرق، مفکر اسلام اور مصور پاکستان علامہ محمد اقبال کو دلی خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔ بلاشبہ علامہ اقبال مسلمانان برصغیر کے محسن اورعظیم فکری رہنما تھے۔
علامہ اقبال نے خودی، عمل، ایمان اور فکری آزادی کا پیغام دیا۔ علامہ اقبال کے افکار نے ایک محکوم قوم کو بیداری، خود اعتمادی اور جدوجہد مسلسل کا شعور عطا کیا۔
آج کے قومی اور عالمی حالات میں علامہ اقبال کا پیغام ہمارے لیے غیر معمولی اہمیت رکھتا ہے۔ فکری انتشار، انتہاپسندی، ، معاشرتی عدم برداشت اس امر کے متقاضی ہیں کہ ہم اپنی انفرادی اور اجتماعی زندگی کو علامہ اقبال کی فکر ی تربیت کی روشنی میں استوار کریں۔علامہ اقبال نے محبت، اخوت اور بیداری ملت کو مقصد حیات قرار دیا۔
علامہ اقبال کے نظریات کی روشنی میں پر امن، اتحاد، علم، کردار اور انصاف کی مضبوط بنیادوں پر قائم پاکستان ہی ہمارا مستقبل ہے۔
حکومت پاکستان دہشت گردی، انتہاپسندی اور فرقہ واریت کے مکمل خاتمے، اور ایک معتدل اور ہم آہنگ معاشرے کے قیام کے لیے پرعزم ہے۔
علامہ اقبال کا نوجوان نسل کی تربیت پر خصوصی توجہ تھی۔ انہوں نے نوجوانوں کو ملت کا سرمایہ اور مستقبل کا معمار قرار دیا۔ نئی نوجوان نسل کو علم، ہنر، کردار، خود داری اور حب الوطنی سے آراستہ کرنا قومی مستقبل کے لئے ناگزیر ہے۔
حکومت اس امر پر یقین رکھتی ہے کہ تعلیم کو فکری، اخلاقی اور قومی بنیادوں پر استوار کیے بغیر قومی ترقی کا خواب مکمل نہیں ہو سکتا۔ اسی نظریہ کے تحت نوجوانوں کو بااختیار بنانے،
انہیں جدید مہارتوں سے ہم آہنگ کرنے، اور قومی ترقی میں ان کے کردار کو مضبوط بنانے کے لیے ضروری اقدامات اٹھاۓ جارہے ہیں۔
پاکستان کے نوجوان اگر فکر اقبال سے رہنمائی حاصل کریں تو وہ ملک کو ترقی و استحکام اور
وقار کی نئی منزلوں سے ہمکنار کر سکتے ہیں۔
نوجوانوں کے ساتھ پوری قوم کے لئے بھی علامہ اقبال نے امید اور مسلسل آگے بڑھنے کا درس دیا جو ہماری قومی امنگوں کی ترجمانی کرتا ہے
یوم اقبال کے موقع پر آئیے یہ عہد کریں کہ اقبال کے افکار کو اپنی قومی پالیسی، تعلیمی
ترجیحات اور اجتماعی طرز فکر کا حصہ بنائیں گے, اور ایسے پاکستان کی تعمیر کے لیے کام
کریں جو ایک تابندہ مستقبل کا ضامن ہو۔ انشاءاللہ!
ایران کے خلاف جنگ کا مقصد ایٹمی ہتھیاروں کا خاتمہ نہیں بلکہ غزہ پر اسرائیل کا مکمل قبضہ قائم کرنا اور مسجد اقصیٰ کی جگہ یہودی عبادت گاہ بنانا ہے امر��کی وزیردفاع پیٹ ہیگ سیتھ اپنی کتاب میں مسلمانوں کے بارے میں کیا کچھ لکھ چکے ہیں؟ تفصیلات اس vlog میں دیکھئے https://t.co/al7F125GVP
صوابی: نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کی چیئر پرسن پختونخوا آرگنائزنگ کمیٹی بشریٰ گوہر نے پبلک لائبریری صوابی کا دورہ کیا۔ چیئرپرسن بشریٰ گوہر نے صوابی لائبریری کو کتابیں عطیہ کی۔ اس موقع پر عاطف آمان یوسفزئی بھی موجود تھے۔
چیئرپرسن بشریٰ گوہر صاحبہ نے طلباء سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کتابیں ہی معاشرے کی ترقی میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ انھوں نے کہا کہ ضلع صوابی اور صوابی لائبریری کی ترقی اور فلاح کیلئے وہ اپنا کردار ادا کرتی رہیں گی۔ عاطف آمان یوسفزئی نے چیئرپرسن بشریٰ گوہر کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ بشریٰ صاحبہ کا صوابی کی ترقی کیلئے بہت زیادہ خدمات ہیں۔
صوابی: نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کی چیئر پرسن پختونخوا آرگنائزنگ کمیٹی بشریٰ گوہر نے پبلک لائبریری صوابی کا دورہ کیا۔ چیئرپرسن بشریٰ گوہر نے صوابی لائبریری کو کتابیں عطیہ کی۔ اس موقع پر عاطف آمان یوسفزئی بھی موجود تھے۔
چیئرپرسن بشریٰ گوہر صاحبہ نے طلباء سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کتابیں ہی معاشرے کی ترقی میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ انھوں نے کہا کہ ضلع صوابی اور صوابی لائبریری کی ترقی اور فلاح کیلئے وہ اپنا کردار ادا کرتی رہیں گی۔ عاطف آمان یوسفزئی نے چیئرپرسن بشریٰ گوہر کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ بشریٰ صاحبہ کا صوابی کی ترقی کیلئے بہت زیادہ خدمات ہیں۔
دو سال میں اسرائیل نے غزہ میں 67 ہزار سے زیادہ فلسطینیوں کو شہید کیا جن میں 20 ہزار بچے اور دس ہزار عورتیں شامل تھیں امریکی چینل ABC کےمطابق دو سال میں امریکا نے اسرائیل کو 21.7 ارب ڈالر کی فوجی امداد دی اور اس فوجی امداد کو اسرائیل نے فلسطینیوں کے قتل عام کے لئے استعمال کیا
پاکستان ’’صمود غزہ فلوٹیلا‘‘ پر اسرائیلی افواج کے بزدلانہ حملے کی شدید ترین مذمت کرتا ہے۔ اس فلوٹیلا میں 44 ممالک کے 450 سے زائد امدادی کارکن سوار تھے، جنہیں اسرائیلی افواج نے غیرقانونی طور پر حراست میں لے لیا ہے۔ ان بے لوث کارکنان کا واحد ’’جرم‘‘ یہ تھا کہ وہ بے کس اور م��لوم فلسطینی عوام کے لیے امداد لے جا رہے تھے۔ پاکستان ان تمام کارکنان کی فوری اور غیر مشروط رہائی اور فلسطینیوں تک امداد کی بلا تعطل ترسیل کا مطالبہ کرتا ہے۔ اسرائیلی بربریت کو فوری طور پر روکنا اور فلسطین میں پائیدار امن کے قیام کو یقینی بنانا
ہی وقت کا سب سے بڑا تقاضا ہے۔
#GlobalSumudFlotilla