کافر ہوں سر پھرا ہوں مجھے مار دیجئے
میں سوچنے لگا ہوں مجھے مار دیجئے
ہے احترام حضرت انسان میرا دین
بے دین ہو گیا ہوں مجھے مار دیجئے
میں پوچھنے لگا ہوں سبب اپنے قتل کا
میں حد سے بڑھ گیا ہوں مجھے مار دیجئے
کرتا ہوں اہل جبہ و دستار سے سوال
گستاخ ہو گیا ہوں مجھے مار دیجئے
خوشبو سے میرا ربط ہے جگنو سے میرا کام
کتنا بھٹک گیا ہوں مجھے مار دیجئے
معلوم ہے مجھے کہ بڑا جرم ہے یہ کام
میں خواب دیکھتا ہوں مجھے مار دیجئے
زاہد یہ زہد و تقویٰ و پرہیز کی روش
میں خوب جانتا ہوں مجھے مار دیجئے
بے دین ہوں مگر ہیں زمانے میں جتنے دین
میں سب کو مانتا ہوں مجھے مار دیجئے
پھر اس کے بعد شہر میں ناچے گا ہو کا شور
میں آخری صدا ہوں مجھے مار دیجئے
میں ٹھیک سوچتا ہوں کوئی حد میرے لیے
میں صاف دیکھتا ہوں مجھے مار دیجئے
یہ ظلم ہے کہ ظلم کو کہتا ہوں صاف ظلم
کیا ظلم کر رہا ہوں مجھے مار دیجئے
زندہ رہا تو کرتا رہوں گا ہمیشہ پیار
میں صاف کہہ رہا ہوں مجھے مار دیجئے
جو زخم بانٹتے ہیں انہیں زیست پہ ہے حق
میں پھول بانٹتا ہوں مجھے مار دیجئے
بارود کا نہیں مرا مسلک درود ہے
میں خیر مانگتا ہوں مجھے مار دیجئے۔
Stay Strong My Leader @ImranKhanPTI@PTIofficial
#KaptaankaPakistan
@SSheikhPakistan@DrJalaliTLY iski details parho tu pta chaly ga , holy prophet nay aik bar kuch likhwanay k lye bulaya tha aur wo khana kha raha tha aur kaha tha k ja kar nabi karim ko btao k mein khana kha raha hon, dobara bheja tu yehi bola gaya tb nabi karim nay ye farmaya tha , research kar lo ja kr
@SSheikhPakistan@DrJalaliTLY ترجمہ: حضرت Ibn Abbas بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "جاؤ، معاویہ کو بلا لاؤ۔" میں گیا، واپس آ کر عرض کیا کہ وہ کھانا کھا رہے ہیں۔ آپ ﷺ نے دوبارہ بھیجا، پھر بھی یہی جواب دیا، تو آپ ﷺ نے فرمایا: "اے اللہ! اس کا پیٹ نہ بھر۔"
@Usmansidhu20 Bhai in pr research Kary tu apko pta chaly ga k kin halaat mein Ahl e Bait Rahy . But agr phir bhi ap ko Kisi question ka jawab na Mila tu mein zrra e nachez apko in k answer dunga jitna mujhe knowledge Hoga with proof. Bs Kuch days wait .
@muzamil_45 بے غیرتو اس عمر میں بچے کے پاس موبائل نہیں ہوتا اور اتنا پٹرول اخراجات کرنے کے بجائے اس کو قیمت ادا کیا جاتی جو کہ اس خرچے کی سامنے بلکہ چھوٹی رقم تھی مگر ڈرامے بازی ۔۔
@miandawoodadv is trah ki sentimental baat sy CCD ka image acha bnaya ja raha hy , aur CCD ko benefit mily ga aur on pr jo fake encounters k allegations hn on pr bhi parda pr jaye ga.. sb CCD aur government ko wah wah kar rahy hn.
@ReadinWakil یہ ہمارے ملک میں نام نہاد مولویوں کے کرتوت ہیں جنھوں نے عام لوگوں میں مذہب کے نام پر نفرت کے زہر گھولے ۔ مشعال خان ظالموں کے ہات��وں شہید ہوا۔ اللّٰہ تعالیٰ مزید درجات بلند فرمائے آمین