14 years ago: “Most crippling sanctions in history.” Failed.
8 years ago: “Maximum pressure.” Failed.
5 months ago: “Unconditional surrender.” Failed.
Today: “Most crushing economic operation ever.” Bound to fail.
We have seen this movie before. Same bull. Different bullies.
کیا آپ جانتے ہیں کہ صرف 2 منٹ میں آپ اپنے دل کی صحت کے بارے میں بہت کچھ جان سکتے ہیں؟
آج ہی یہ 3 نمبرز چیک کریں:
✅ Resting Heart Rate
✅ Blood Pressure
✅ Waist-to-Hip Ratio
اگر ان میں سے کوئی بھی نارمل رینج سے باہر ہے تو یہ آپ کے لیے ایک وارننگ سائن ہو سکتا ہے۔
ڈاکٹر سلمان عارف
ویک اینڈ ٹور
گلیات
اگر آپ پنجاب کے کسی بھی ایریا میں رہتے ہیں تو، آخری ورکنگ ڈے کی ایوننگ کو نکلیں اور رات کا سفر کریں،
اسلام اباد / پنڈی والے فیض آباد یا پیر ودھائ سے لوکل وین لیں،
نھتیا گلی / ڈونگلہ گلی کی ۔۔ " مری والی نہی لینی "
یہ بس اڈے ہیں ۔۔ فیض آباد / پیر ودھائ
پنڈی سے نتھیا گلی کا راستہ تقریباً تین سے چار گھنٹے ہے
رہائش کدھر ر��ھیں
نتھیا گلی، مین بازار اتر کے آپ کسی بھی ہوٹل میں اسٹے کرلیں، چار سے پانچ ہزار پر ڈے پہ مناسب کمرہ مل جائے گا
کب اور کیسے نکلنا ہے
ایک بار نتھیا گلی پہنچ گئے تو، سب سے پہلے مبارک ہو آپ کو ۔۔ آپ پاکستان کی
شدید حسین جگہ پر ہیں
اس وقت آپ کے ایک طرف واکنگ پہ لالہ زار پارک، نتھیا گلی پارک، کالا چرچ اور قدرے فاصلے پہ نملی میرا آبشار اور میرن جانی ٹریک و ڈگری بنگلہ موجود ہے ۔۔ مزید آگے گاڑی کی مدد سے ڈونگا گلی، ایوبیہ، خانسپور، پائپ لائن ٹریک ،مشک پوری ہے جبکہ نتھیا گلی بازار کے دوسری
سمت سمندر کھٹہ،ہرنوئ پارک، ٹھنڈیانی پوڈ ہیں جو گاڑی یا لوکل ٹرانسپورٹ پہ جاسکتے ہیں۔۔۔۔
اب آپ کے پاس دو آپشن ہیں ۔۔
نھتیا گلی بازار ( رہائش) سے موڑ تک پیدل واک کریں یا کیری لوکل گاڑی لے کے ڈونگا گلی اتریں
اوپری روڈ پہ آپ کو ملےگا، کالا چرچ، نتھیا گلی بازار، لالہ زار پارک،
نملی میرا آبشار
نھتیا گلی پارک ۔۔
مزید آگے جائیں تو بہت دور جانے کے بعد ایک آفس آتا ہے جس کے عین پاس سے سیڑیاں اوپر کی جانب جاتی ہیں یہ، میرن جانی ٹریک ہے ۔۔ چار گھنٹے میں ہوجاتا ہے آسان مگر طویل ہے،اب پانی ملنے لگا یے پھر بھی احتیاط پانی کا اسٹاک ساتھ رکھیں۔ اور اگر آپ نے ڈگری
کرنا ہے تو ٹاپ سے واپس آتے الٹے ہاتھ کی جانب جانا ہے، یہ ذہن میں رہے پانی پورے راستے نہی اور ایک رات کا اسٹے لازمی ہے، تاکید ہے، گائیڈ لازمی ساتھ رکھیں راستہ بھول جانے کے نوے فیصد چانس ہوتے ہیں اور طویل اتنا ہے شام ہوجانا کوئی حیران کن بات نہی اور جنگل میں روشنی ناپید ہوتی یے۔
اب اگر آپ اوپر روڈ کو چھوڑ اگے ڈونگا جاتے ہو تو بہتر ہے لوکل کیری لی جائے، چار پانچ کلو میٹر کا فاصلہ ہے
ڈونگا گلی پہ آپ کو مشک پوری ٹریک اور پائپ لائن ٹریک ملتا ہے
پائپ لائن 4 کلومیڑ کا بےحد آسان ٹریک ہے یہ خانسپور نکلتا ہے، جہاں موٹو ٹنل ہے، ایوبیہ لفٹ چئر بھی اور بازار بھی
گلیات کے ٹریکس
مشک پوری ( ٹریک آسان)
پائپ لائن ( ٹریک آسان)
موٹو ٹنل ( وزٹ)
لالہ زار پارک ( ٹریک آسان)
چرچ ( وزٹ)
نھتیاگلی پارک ( وزٹ)
میرن جانی ( ٹریک قدرے مشکل، پانی کی عدم دستیابی)
ڈگری بنگلہ ( ٹریک قدرے مشکل، پانی کی عدم موجودگی پلس کیمپنگ لازمی)
نملی میرا آبشار
"ایسا گول تم نے کبھی نہیں دیکھا ہوگا"!
بالوٹیلی کا جادو، جو پوری دنیا کو حیران کر دے گا!
🔥⚽
باقی سب بھول جاؤ!
اب صرف فٹبال دیکھو! ⚡
یہ ہے اصل فٹبال کا جادو!
⚽️⚽️💥
If Rubio knew the history or architecture, he wouldn't have posed for a picture here. This monument was built out for the love of emperor's Iranian wife, crafted by the genius of Iranian architects — meanwhile his government today threatens to wipe out Iranian civilization, insulting other civilizations.
Asia's oldest living organism, the ancient Abarkuh cypress tree - at least 4500 years old - is rooted in land that was already known as Iran at the time.
خواتین اور لڑکیوں کیلئے ایک زبردست مشورہ....
تحریر پوری پڑھیں تاکہ سمجھ آئے اور جاننے والوں کے ساتھ شئیر بھی کریں...
ہر لڑکی کے موبائل میں پن انٹرسٹ Pinterestہوتا ہے جس سے وہ فیشن دیکھتی ہیں ڈریسزز دیکھتی ہیں۔ ایک کام کریں وہان اپنی اپنی پسند کے مطابق پنزز کو سیو کرلیں۔ مثلاً اگر آپ کو ککنگ کا شوق ہے تو ککنگ کی ویڈیوز ڈونلوڈ کرلیں، اپنے موبائل کے اندر انسٹاگرام ایڈیٹ یا کیپ کٹ ڈاونلوڈ کرلیں۔ اس ویڈیو کا آخری حصہ جس میں فائنل ریزلٹ ہوتا ہے وہ کٹ کرکے پہلے لے آئیں اور اسکے بعد ویڈیو میں جو مین مین پارٹ ہیں وہ کٹ کرکے صرف پندرہ سے پچیس سیکنڈز کی ریل بنا لیں اسکی آواز میوٹ کرلیں ایک ڈیسنٹ سا بیک گراونڈ میوزک لگا دیں یاد رکھیں فری میوزک ہو وہ بھی بلکل لائٹ سا۔۔
اس ویڈیو پہ اگر ٹیکسٹ لکھ سکتے ہو تو لکھ لو ویڈیو ایکسپورٹ کرلیں۔
اس ویڈیو کو یوٹیوب کے شارٹ میں اپلوڈ کریں، فیسبک پہ ریل اپلوڈ کریں اور ٹک ٹاک پہ بھی اپلوڈ کرلیں، یاد رہے صرف ٹک ٹاک وہ جو امریکہ، برطانیہ یا اس ملک کا بنا ہو جن میں مونیٹائیزیشن آن ہو وہ والی بنوالیں۔
یہ کام آپ پوری 60 دن کریں اور اگر کسی ویڈیو پہ کاپی رائیٹ آئے تو اسکو فوری ڈیلیٹ کردیں انتظار نہ کریں۔
تیس دن بعد آپ کو عادت لگ جائے گی کام کرنے کی پھر آپ کو انٹر��یٹ سے کام نہیں بھی ملے گا نہ تو آپ خود سے بنانا شروع کردوگے۔
جب کام کی عادت پڑ جاتی ہے مزہ آنے لگتا ہے تو پھر وہ ایسے گرو ہوتا جس کا کبھی آپنے سوچا بھی نہیں ہوگا۔۔۔
اگر آئیڈیا اچھا لگے تو لائیک شئیر کردیں تاکہ کسی کا بھلا ہوجائے۔
عبدالشکور خان۔
اپنا گھر پروگرام کا آغاز .
گھر کی خریداری کے لیے20 سال کی مدت کے ایک کروڑ روپے تک قرض حاصل کیا جا سکے گا۔ آن لائن پورٹل
So many people want to know the link of the portal. Bookmark this. 👇👇👇 https://t.co/6c2AuVmKuz
جن لوگوں نے بجلی کے نظام کے ساتھ اپنے سولر کو جوڑ رکھا تھا، ان کیلئے گرڈ بغیر کسی اضافی خرچے کے بیٹری کا کام کرنے لگا یعنی میں نے دن میں بجلی بنا کر گرڈ میں ڈالی اور شام کو واپس لے لی۔۔میں بجلی بنا رہا ہوں، استعمال کر رہا ہوں، بیچ رہا ہوں مگر مجھے بل نہیں اۤرہا۔۔پھر یہ بھی کہ مہنگی بجلی موجود ہے مگر مجھے اسکی ضرورت نہیں جبکہ وہ شخص جسکے پاس سولر نہیں وہ بل دے رہا ہے اور گرڈ کا خرچ بھی اٹھا رہا ہے۔۔چونکہ بجلی اکٹھی پیدا ہوتی ہے اور ساری کی ساری خرچ نہ ہو تو باقی ضائع ہوجاتی ہے، اسلئے میرے استعمال نہ کرنے سے ضائع ہونیوالی بجلی کا بل بھی اسے ہی بھرنا ہے جو غریب سولر نہیں لگوا سکتا۔۔۔۔اس وجہ سے غریب کیلئے بجلی مہنگی ہوتی چلی گئی۔۔۔ابتدا میں سولر کی بجلی بیچنے والے چونکہ بڑے لوگ تھے اسلئے پالیسی ک�� ذریعے اس چوری کا کسی کو پتہ نہیں چلا۔۔جب یہ دھندہ عام اۤدمی تک پہنچا تو سرکار نے وہی کیا جو سی این جی کے معاملے میں ہوا تھا۔۔یعنی پہلے بڑے لوگوں نے خوب پیسہ بنا لیا اور جب عام لوگوں کیلئے یہ کاروبار پہنچا تو اسمیں لگی انکی جمع پونچی بھی جاتی رہی: حبیب اکرم
🚨🚨🚨🇮🇷🇺🇸 HOLLY SH*T, WOW!!!😳:
Just after Trump's Truth Social post where he ordered the U.S. Navy to block the straight of Hormuz, the Iranian side released this cartoon video explaining what is about to happen NEXT👇
Israeli-U.S. aggressors have bombed the MIT of Iran. This follows attacks on other universities.
1,400 years ago, Prophet Muhammad (PBUH) said that even if knowledge was situated in the distant Pleiades, Iranians would be capable of attaining it.
Aggressors will see our might.
Stone Age?
At a time when you were still in caves searching for fire, we were inscribing human rights on the Cyrus Cylinder.
We endured the storm of Alexander and the Mongol invasions and remained; because Iran is not just a country, it is a civilization.