Compare the two texts.
Talmud gives sacred nature to the Jewish soul: killing a Jew is like killing the entire human population.
Quran actually takes this Talmudic statement as erroneous and plays with it, refuting the Jews and saying instead that killing one innocent soul - Jewish or not - is like killing mankind entirely.
Quran engages with past traditions, but it doesn’t hesitate to polemicize against it and to repurpose the texts.
reminded me of my recent attempts at batting in Don Bradman Cricket 14.
inswing: LBW
Outswing: caught behind.
etc etc
should I consider myself a batsman of Babar Azam's class?
p.s the scores were more or less similar.
2 first class matches on batting pitches,
4 innings and NO improvement with Poor DISPLAY of technique.
In swing ball, LBW Out!
Out swing ball, caught behind.
Short ball / bouncer getting out.
Leg spinner out.
Left arm spinner out.
0 👌🏼confidence with 0 fighting capability!
ن لیگ کے سیف ڈھڈی ایڈووکیٹ فیس بک پر احسن بھون کی ڈگری کو مصدقہ قرار دے کر پوسٹ شئیر کر رہے تھے۔ وکیل صاحب کا تعلق ن لیگ سے ہے، پنڈی بار نے ڈگری کی تصدیق کرائی تو ان کی اپنی ڈگری جعلی نکلی آج سیف ڈھڈی کو پنڈی پولیس نے گرفتار کر لیا ہے ۔۔
جلد احسن بھون بھی سلاخوں کے پیچھے ہو گا
جب تک اسلامیہ یونیورسٹی بھاولپور سے داخلے، امتحانات کا مکمل ریکارڈ، امتحانات کے پیپرز، امتحانات کے نتائج، نام اور نام کے سپیلنگ، میرٹ لسٹ اور دیگر تمام ریکارڈ سامنے نہیں آتا تب تک احسن بھون کو ایف آئی اے تحویل میں لے۔
یہ مافیا پہلے کی طرح یونیورسٹی پر اثرانداز ہونے کی کوشش کرے گا۔
میں بھی اسلامیہ یونیورسٹی بھاولپور سے ہی پڑھا ہوں۔ جامعہ پہلے وجود رکھتی تھی مگر یونیورسٹی کا باقائدہ چارٹر بھٹو صاحب نے پنجہتر میں دیا۔ میرا گھر اسلامیہ یونیورسٹی اولڈ کیمپس (عباسیہ کیمپس) سے چار پانچ منٹ کی واک پر تھا۔آدھی زندگی ادھر ہی گزری۔ اولڈ کیمپس میں چند ہی ڈیپارٹمنٹس تھے۔ باقی ڈیپارٹمنٹس ریلوے کیمپس )خواجہ فرید کیمپس) اور نیو کیمپس (بغدادالجدید) میں تھے۔ نیو کیمپس بیاسی سے ستاسی کے دوران فعال ہوا۔ مگر لا کی کلاسز اولڈ کیمپس میں ہی ہوتی تھیں۔ لا کی کلاسز دیگر عام کلاسز کی طرح نہیں ہوتی تھیں۔ ہر یونیورسٹی کا اپنا ایک مکمل طور پر علیحدہ نظام اور میرٹ سسٹم تھا۔ یہ کوئی مذاق نہیں تھا۔ لا میں داخلہ جہاں پر ہو وہیں سے ڈگری مکمل کرنی ہوتی تھی۔ مائیگریش وائیگریش والا شغل اس طرح لا میں نہیں ہوتا تھا۔ جہاں بھی ہوا، فراڈ ہی تھا۔
اگرچہ اس حوالے سے سندھ کی یونیورسٹیوں کو بدنام کیا گیا مگر حقیقت یہ ہے کہ پنجاب یونیورسٹی میں تو ایک دور میں رقم کی ادائیگی پر داخلے، مائیگریشن اور یہاں تک کہ ڈگری کا اہتمام ہو جاتا تھا۔ اور بعد میں HEC سے ویری فیکیشن تو خیر مسئلہ ہی نہیں تھی۔
کیپٹن صفدر کے نظریات اور سوچ سے اختلاف، انکی پارٹی ن لیگ سے شدید اختلاف اپنی جگہہ پر، مگر اس وقت وہ یقیناً اس ملک کے سب سے طاقتور اور خوفناک مافیا کے خلاف جہاد کر رہیں۔ ان کا ساتھ دیا جانا چاہیے۔ زندہ معاشروں کی یہی علامت ہوتی ہے کہ وہ حق بات کا ساتھ دیتے ہوئے ذاتی یا نظریاتی اختلافات سے بالا تر ہو کر ایسے عناصر کے خلاف متحد ہو جاتے ہیں۔ بھون گروپ اب پی ٹی آئی کارڈ بھی کھیل رہا ہے۔ پی ٹی آئی کے لوگوں کو ایسے مہاکلاکاروں سے محتاط رہنا چاہیے۔
لنک 👇
آج کے دن بس یہ بات یاد دلانا ہے کہ جناب احسن بھون اور جناب اعظم نذیر تارڑ ایک وڈے قانون دان جناب لطیف کھوسہ کے جونئر ایسوسی ایٹ اور ان کی وکیلانہ وراثت کے وارث سمجھے جاتے ہیں، اور آج بھی وفاقی حکومت کی کوئی قانون سازی کھوسہ صاحب کی مرضی و منشا کے بغیر نہیں ہوتی اور اس کا اعتراف پارلیمنٹ کے فلور پر کیا جا چکا ہے۔
You are dumbest person in the world, If you think that Guwahati's pitch won't help bowlers in the 2nd innings and India can chase down this target
Guwahati's pitch develops heavily swing-friendly conditions at night, and West Indies has beastly fast bowlers.
India's top 3 batters will start dancing against swing, just watch, they will all be out within the first 10 overs
If indian manages to avoid more than 200 runs loss then this will be win for india
He came to the ground hoping for just one selfie with Babar Azam… 💔
Instead, he left disappointed after Babar lost his temper and threw his phone.
A fan’s moment of excitement turned into a memory he’ll never forget. 😔
حق تو یہ بنتا ہے کہ ایک قومی کمیشن دیا جائے جس میں جوڈیشری، ہائیر ایجوکیشن کمیشن اور انٹیل ایجنسیوں کےنمائیدگان شامل ہوں اور یوں سپریم کورٹ کے تمام کے تمام وکیلوں کے کوائف کی تصدیق کی جائے، یہ لوگ براہِ راست ہائیر جوڈیشری اور قومی سیاست پر اثر انداز ہوتے ہیں، انکو ہر کسی کا احتساب درکار ہوتا ہے مگر خود کے احتساب کی بات آئے تو ٹِڈھ میں کڑُلیں اور غشی کے دورے پڑنے لگتے ہیں۔
Iran has made many miscalculations in this war, but perhaps the biggest one so far is that they think an average American is capable of reading 26 pages.
اسکوٹی کی بیٹری پھٹنے سے فیصل آباد میں یونیورسٹی بس مکمل جل گئی، قریب موجود 7 دیگر الیکٹرک اسکوٹیز متاثر
اسکوٹیز مالکان اور اونرز اس پہلو کا دھیان رکھیں، خدانخواستہ سواری بھی اوپر موجود ہو تو المیہ ہو سکتا ہے
ایک سرکاری ہسپتال میں ویل۔چئیرز ڈونیٹ کرنی تھی کسی نے ۔
تو ایڈمنسٹریٹر بولا فولڈنگ والی نہ دینا مریض شناختی کارڈ جمع کروا کر لے جاتے واپس آتے ہی نہیں شناختی کارڈز کے ڈھیر لگے ہوئے
📍احسن بھون کی ڈگری سچ میں جعلی
حال ہی میں احسن بھون نے کہا کہ میں نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں لاء میں داخلہ لیا تھا اور پھر وہاں سے مائیگریشن کر کے پنجاب آ گیا تھا ہم سیکرٹری SCBA آفتاب باجوہ جو اٹھتے بیٹھتے کہتے کہ احسن بھون اسلامیہ یونیورسٹی میں میرا کلاس فیلو تھا کے پاس گئے کہ اگر یہ اسلامیہ یونیورسٹی میں آپ کا کلاس فیلو تھا تو اس کے پاس پنجاب یونیورسٹی کی ڈگری کہاں سے آ گئی تو انہوں نے کہا میں چیک کر کے بتاتا ہوں انہوں نے وہاں سے رکارڈ منگوایا تو احسن بھون نے لاء کی بجائے پولیٹیکل سائنس میں داخلہ لیا تھا ! ایڈووکیٹ محمد ندیم ۔۔
مطلب یہ کہ شریف خاندان کی گرفتاری کی چیتاونیاں بے جا نہیں تھیں۔
اور یہ بھی کہ کیپٹن صفدر ذاتی حیثیت میں ایک دم متحرک نہیں ہوئے۔
اور یہ بھی کہ شغل بڑا لگنا ہے اب
احسن بھون کی سربراہی میں انڈیپنڈنٹ گروپ نئے صوبوں کے قیام کی پرزور حمایت کررہا ھے ۔ اسی گروپ سے تعلق رکھنے والے پاکستان بار کونسل کے وائس چیئرمین مسعود چشتی نے نئے صوبوں کے قیام کے لیے تحریک کا بھی عندیہ دیا تھا ۔ غالب امکان ھے کہ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے الیکشن کے بعد انڈیپنڈنٹ گروپ نئے صوبوں کے قیام کے ساتھ سسٹم کو reset کرنے کی بھی حمایت کر سکتا ھے۔ تاہم اب عجیب حسن اتفاق ھے کہ گروپ کے سرکردہ ممبران کی ڈگریوں کی انکوائری کا مطالبہ زور پکڑ رہا ۔ اور یہ demand تحریک انصاف کے ساتھ ن لیگ کے حمایتیوں کی طرف سے ہو بھی رہی ھے۔
.... 😎😎 سرائیکی ضلع ملتان
آسٹریلیا کی ہاکی ٹیم پاکستان میچ کھیلنے آئی ان کا ڈسٹرکٹ میانوالی کی ہاکی ٹیم کے ساتھ پریکٹس میچ ہوا. وہ یہ میچ ہار گئے
کوچ بولا : دیکھ لو اپنی حالت, ایک ڈسٹرکٹ کی ٹیم نے تمہیں ہرا دیا ہے تو پاکستان کی قومی ٹیم کے خلاف تم کیا کرو گے۔۔۔۔آسٹریلوی کپتان : انہوں نے ہمیں دھوکہ دیا ہے
میچ سے پہلے انہوں نے اپنے کھلاڑیوں کے نام کچھ یوں بتائے
عطاء اللہ
شفا اللہ
ثنا اللہ
مطیع اللہ
سمیع اللہ
کلیم اللہ
شفیع اللہ
لیکن میچ کے دوران انہوں نے اپنے نام تبدیل کر دئیے اور ایک دوسرے کو ان ناموں سے پکارتے رہے
۔۔۔۔۔لالہ رَکھیس
لالہ دَبیس
لالہ مَریس
لالہ جَھمبیس
لالہ پَٹیس
لالہ اُڈے سَٹیس
لالہ پراں وَیس😎