ملک کی فوج اور #میرا_وزیراعظم_عمران_خان ایک پیج پر۔۔🤗
فوج کو سمجھ آ گئ ہے کہ ملک کی بقا۶ صرف اک بہادر ایماندار اور ایمان والے وزیراعظم کی ہی مرہونِ منت ہے۔۔۔۔✌️
میاں صاحب کو جو بیماری لگی ہوئی ہے اسکا علاج صرف سپریم کورٹ کے ججز کے پاس ہے.
شہباز گل اور یاسمین راشد بیچارے جتنی مرضی کوششیں کر لیں اور دنیا جہاں کے ڈاکٹرز بلا لیں، کوئی فائدہ نہیں ہونا
سوہنیو اے مرضاں ہور نیں
ملک ریاض نے آپ نیوز کو تالا لگا دیا, 500 ملازمین بیروگار ہوئے,
تاحال واجبات ادا نہ ہوسکے,
کسی تیس مار خان صحافی کے دل میں درد نا جاگا,
آزادی صحافت کا گلا بھی کھلا رہا
اور24 نیوزکے پاس لائسنس ہی نہیں,
پیمرا کے نوٹس پر ہی سارے میر صافی چیمے چوہدری درانی کپڑے پھاڑ کر رونے لگے
پاکستانیو آپ اس بات سےاندازہ لگالیں کہ جو بندہ ایک پارٹی کاچئیرمین ہوایک پورےصوبےمیں 30 سال سےحکومت میں ہو اور وہ 12 سالوں میں اپنی ماں کے قاتلوں کو پکڑ کرقوم کےسامنے نہ لا سکا ہو تو اُس سے آپ اور میں کیسے اُمید رکھ سکتےہیں کہ وہ عزیربلوچ کےبیان قوم کےسامنےلائےگا۔
روزانہ ٹی وی پر گھنٹوں بات کرتی ہوں، پرچی کے بغیر۔ 😊
کہنا چاہتی تھی کہ وباء کا اثر، شدت مختلف ممالک میں مختلف ہیں۔
چند لمحوں کی خطاء پر یوں ماتم کناں ہونے کی بجائے اپنی جماعتوں کے حشر نشر پر توجہ دیں تو شائد ان کے حق میں بہتر ہو۔ تنقید سے نہیں گھبراتی، اور مظبوط ہوتی ہوں۔ 😊