مکافات عمل، ایک اپریل وہ تھا، ایک اپریل یہ ہے، تب وہ عمران خان کو گرانے کےلئے زور لگا رہے تھے، آج خود گرے ہوئے ہیں اور اٹھنے کےلئے زور لگا رہے ہیں۔۔!!
💯💯💯🤛🤛
طالبان کو دوبارہ آباد کرنے سے متعلق جنرل باجوہ اور جنرل فیض حمید نے ایک تجویز دی تھی جس پر ایک کمیٹی بنی تھی اور یہ فیصلہ ہوا تھا کہ ان کے ساتھ کوئی مذاکرات اور دوبارہ آباد کرنے کا فیصلہ تب تک نہیں ہوگا جب تک منتخب نمائندوں کا اتفاق نہیں ہو جاتا، اس کے بعد حکومت ختم ہو گئی اور پھر اس سلسلے کو پی ڈی ایم کی حکومت نے آگے بڑھایا!شیریں مزاری۔
جعلی وزیر دفاع خواجہ آصف کا اہم انکشاف 🚨
جب طالبان کو واپس بسانے کے لئے نیشنل اسمبلی میں جنرل باجوہ اور فیض نے بریفنگ دی تو عمران خان نے بیٹھنے سے انکار کردیا تھا۔
اس کا مطلب ہے کہ وزیراعظم عمران خان طالبان کو خیبر پختونخوا میں واپس بسانے کے خلاف تھے اور ن لیگ اور پیپلز پارٹی جنرل باجوہ اور فیض کے ہمایتی تھے۔
عمران خان کی حکومت ختم ہونے کے بعد جولائی 2022 میں ایک بریفنگ میں جنرل باجوہ اور جنرل فیض نے بتایا ہم ٹی ٹی پی سے مذاکرات کر رہے ہیں ہم نے پوچھا ٹی ٹی پی کی ضمانت کون دیگا تو باجوہ نے بتایا کہ انکی ضمانت افغان طالبان دینگے ، مشاہد حسین نے باجوہ اور فیض کی حماقتوں سے پردہ اٹھا دیا۔
لاہور میں جو خواتیں آفیسرز آئی ہیں چائے وہ پولیس ہو یا ریونیو انہوں کے کرپشن کے رکارڈ توڑ دیے کھلے عام پیسے کما رہی ہیں یہ بہت برا تجربہ رہا ہے ! ذاولفقار چیمہ ۔۔
جاوید چوہدری صاحب صبح صحافی، دوپہر کو موٹیویشنل اسپیکر، شام کو تجزیہ کار، رات کو طاقت کی دوائیاں بتانے والے حکیم، اور اس دوران وقت مل جائے تو ٹورسٹ گائیڈ۔
جاوید چوہدری صاحب ایک بندہ نہیں، ایک پورا چینل ہیں۔ 😂
میاں داؤد کے بیان پر مریم نواز کیساتھ والی کنیزیں،خارش زدہ کتے سب خاموش ہیں
اگر یہیں بات کسی صحافی،PPP یا PTI والے نے کہی ہوتی تو ان خارش زدہ کتوں اور مریم نواز کیساتھ کیک پیسٹریوں نےچیخیں مارنی تھیں کہ مریم نواز ہماری بہن ہے لیکن میاں داؤد کی طاقت دیکھیں سب خاموش ہیں
انیق ناجی
اسد اللہ کمال کر گیا 🔥✌🏻🔥
ہمارےخیبر پختونخواہ کےان گھٹیااور منافق لوگوں کویہ ویڈیوضروردکھائیں جوہمیں لاہور کاطعنہ دیکرکہتےہیں کی مریم نوازنے لاہورمیں سڑکیں بنائی سہولتیں دیں جبکہ خیبرپختونخوامیں کیاکیا؟
صحافی نےدونوں صوبوں کی ایک ایک منصوبے کی کارکردگی پرروشنی ڈالی🔥🔥
انکشاف: وزیراعلیٰ مریم نواز نے دو کروڑ 71 لاکھ روپے ادا کیے، وہ رقم انکے پاس کہاں سے آئی؟
مریم نواز کو جواب دینا پڑے گا۔۔!
اگر انہوں نے دو کروڑ 70 لاکھ روپے ادا کیۓ تو اس رقم پر 40٪ انکم ٹیکس بنتا ہے۔ لیکن یہ ٹیکس انکے دستاویز میں نمایاں کیوں نہیں؟ شاہد خاقان عباسی
@MonaAlamm@SKhaqanAbbasi
فریال تال پور کو فکر تھی کہ قیامت کے دن محترمہ بینظیر بھٹو کو سندھ کی تقسیم کا کیا جواب دیں گی، اب سوال یہ ہے کہ قیامت کے دن اللہ تعالیٰ کو سندھ کے سرکاری اسکولوں میں 1561 میٹرک سے کم تعلیم یافتہ اساتذہ کی بھرتی کا کیا جواب دیں گی؟
حامد میر آن فائر 🔥
بریکنگ نیوز 🚨سہیل وڑائچ کا تہلکہ خیز انکشاف 🔥🔥
وہ وقت دور نہیں، جب نواز شریف اسٹیبلشمنٹ کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر، ہلکی آواز میں پوچھیں گے کہ، اب میری بیٹی کو کیوں نکالا۔
پہلے 7 لاکھ 90 ہزار ٹن چینی برآمد کی، پھر 3 لاکھ ٹن درآمد کرلی، اب بچی ہوئی 1 لاکھ 8 ہزار ٹن چینی پھر برآمد کرنے کی منظوری دیدی، شوگر مافیا کی اربوں روپے کی دیہاتیوں، بند دماغوں نے غریب عوام کا کچومر نکال دیا ہے۔
ناصر بٹ تمہارا زیراعظم دو نمبر ہے وہ دو نمبری سے آیا ہے فارم 47 کا ہے، اپنی غنڈہ گردی کسی اور کو دکھاؤ تم پیکا کی دھمکی مت دو، تم دیکھو ہم تمہارے ساتھ کرتے کیا ہیں: قادر مندوخیل
پھر تمہاراصدر بھی دو نمبر تمہارا سینٹ کا چیئرمین بھی دو نمبر تم سب دو نمبر ہو: ناصر بٹ