عمران خان میں کچھ تو خاص تھا جس کو گرانے کیلئے
مولوی اسلام کو بھول گئے, PPP والے بینظیر اور بھٹو کو بھول گئے۔ PMLN والے ووٹ کو غزت دلوانا بھول گئے، ANP اور MQM ولے قومیت کو بھول گئے، عدالتیں انصاف کو بھول گئیں، صحافی صحافت کو بھول گئے اور ادارے فرض شناسی کو بھول گئے.
آئیے ایک علامتی نرم انقلاب کریں، 13 اگست بروز اتوار کو کپتان عمران خان اور پی ٹی آئی کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے کم از کم دس لاکھ سبز اور سرخ غبارے پورے پاکستان میں اپنے گھروں کی چھت سے چھوڑیں۔
ہر گھر سے کم از کم 100 غبارے چھوڑیں۔
#MillionPTIBallonsDay#ReleaseImranKhan
Before you sleep on your soft mattress, think about the hard floor your leader is lying on, in the heat and humidity and dirt! A man who loves mobility and exercise is confined is a space he can hardly move. Stand for Khan peacefully, Stand for Pakistan! Khan is all about peace!
آپ کے ریٹویٹ سے نا مجھے پیسے ملنے ہیں نا ہی آپ کا کوئی پیسہ لگنا لیکن ہو سکتا ہے آپ کے ایک ریٹویٹ سے کسی منصف کا ضمیر جاگ جائے اور اس بچی کو انصاف مل جائے
#JusticeFor_Rizwana#WeNeedImranRiaz
BOL Media Group has suspended Tayyab Baloch with immediate effect and issued him a show cause notice. Furthermore, an inquiry has been initiated in this regard.
آپکے شناختی کارڈ پر کتنی موبائل سمز ایکٹو ہیں؟
جو گاڑی خرید رہے ہیں چوری کی تو نہیں؟
آپکی فیملی میں نادراکے ریکارڈ میں کتنے لوگ ہیں؟
اسکے علاوہ بھی بہت کچھ جانیے ایک Text message کے زریعے
باپ نے گہری سوچوں کے بعد ادھر اُدھر دیکھ کر سجدہ میں تو چلا گیا مگر بیٹا عینک لگا کر اندھا پن کا مظاہرہ کرتارہا جب یاد آیا تو رکوع کے بعد سجدہ کرنا اپنی توہین سمجھ بیٹھا
حقیقت تو یہ ہے کہ پاکستانی قوم بھی اپنے ان لیڈروں سے دو ہاتھ آگے ہے اسی لئے ��و اللّٰہ نے ان کو مسلط کیا ہوا ہے
قربانی کا جانور خریدتے وقت چند احتیاطی تدابیر:😁
۔ بکرے کا تعلق پی ٹی آئی سے نہ ہو
- بکرا 9 مئی کے واقعہ کی بھرپور مذمت کرتا ہو
- بکرا صرف فوجی فرٹ��لائزر کے پٹھے کھاتا ہو
- بکرا پی ڈی ایم کی طرح مکمل کھسی ہو
- قربانی کرتے وقت بکرے کی ٹانگیں پنڈی کی طرف نہ ہوں . 🤪
Copied