@RaziDada میاں صاحب نے جب چپ رہنا تھا تو چھپر پھاڑ کے بولے،اسمبلی میں،سڑکوں پہ،گلیوں میں اور بازاروں میں جب بولنا تھا تو چپ کا روزہ رکھ لیا۔اب جب بھی بولیں گے غلط موقع پہ اور غلط جگہ پہ جئے بھٹو
@FarhanKVirk میں گیارہ سال جیل میں رہا ۔اس میں سے ساڑھے دس سال ہسپتال میں،آصفہ میری اسیری کے دوران پیدا ہوئی ۔یہ قربانیاں دے کہ ہم جمہوریت کو بچانے میں کامیاب ہوئے ہیں
@Munnipti @mhjan60jua میں گیارہ سال جیل میں رہا ۔اس میں سے ساڑھے دس سال ہسپتال میں،آصفہ میری اسیری کے دوران پیدا ہوئی ۔یہ قربانیاں دے کہ ہم جمہوریت کو بچانے میں کامیاب ہوئے ہیں
@Munnipti @mhjan60jua ہم بھی ضمانت پہ ہیں۔میرا پیسہ آج تک کوئی ثابت نا کر سکا نا کر سکتا ہے۔میاں صاحب کے بچے پیسہ سنبھال سکے نا زبان۔آجتک کسی نے بلاول سے پوچھا کہ اسکے پاس کہاں سے پیسہ آرہا ہے؟
@MemonaMushtaq ایان تو غیر سیاسی ہے اور میرا اس سے کوئی لینا دینا نہیں۔آپ سندھ آئیں وہاں کی ترقی دیکھیں۔اب تو ہم نے لاہور میں بھی اپنا چھوٹا سا گھر بنا لیا ہے۔ریاض سے کہ کے آپ کو بحریہ میں آفس بناُدیتے ہیں