🍁🍁اسلام اتنا خوب صورت مذہب ہے
🌹🌹کہ صرف مسکرانے پر بھی ۔۔۔۔۔
🍁🍁آپ کو ثواب ملتا ہے
🍁🍁یہاں تک کے غصہ کی
🍁🍁حالت میں خاموش رہنے
🌹🌹پر بھی ثواب ملتا ہے ۔۔
🌷اسلام علیکم ورحمتہ اللہ🌷
میاں محمد نواز شریف اور میاں شہباز شریف نے جو دن رات محنت کرکے لاہور کو سنوارا ھے یہ شنگھائی چائنہ پل جو چونگی امرسدھو میں واقع ھے اس علاقے کی صورتحال چیک کریں سارے علاقےکا گندھ بیچ سڑک میں پھینکاہوا لاہورکو میاں نوازشریف سےمحبت کی وجہ سے سزا دے رھی
@AWGoraya ختم نبوت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ۔۔
اللہ کے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم آخری نبی ہیں
جو خود کو وہابی ۔سنی ۔شیعہ کہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم آخری نبی نہیں مانے وہ کافر ہے
۔۔۔۔ختم نبوت زندہ باد ۔۔۔۔
@AWGoraya قادیانی کافر ہے کافر رہے گا انشاء اللہ
قادیان جیسا بد ترین دشمن اسلام اور کوئی نہیں ۔
جناب محمد صلی اللہ علیہ وسلم آخری نبی ہیں اس کے بعد میں کوئی نبی رسول نہیں آسکتا ۔
جو خود کو مسلماں کہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو آخری نبی نہیں مانے وہ بھلا کیسا کافر نہیں ہوسکتا ۔۔
آج کے دن تک ستر 70 سال گزر گئے
تقریبا 842 مہینے
3710 ہفتے ۔
25984 دن میں
تیرے جوتے کی نوک کے برابر بھی کوئی نہیں ملا ہمیں اس پاکستان میں ۔
قائداعظم محمد علی جناح تیرے جنوں تیری عظمت کو سلام۔
صدا سلامت رہے اے پاکستان کی سر زمین اللہ تعالی تم کو آبادرکھے قیامت تک ۔آمین
آہ😥... ایک ماں کچرے میں سے اپنے بچوں کا پیٹ بھرنے کے لئے خوراک تلاش کر رہی ہے ۔😪
لیکن ہمیں کیا کیونکہ ہمیں سب کچھ اچھا مل رہا ھے.
خدارا! اپنے آس پاس غریب و مساکین کا خیال رکھیں🙏
جزاك اللهُ خيرًا
@MominNazirKhan1 تمہاری تربیت اور تمہاری سوچ پر لعنت
بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح جیسا نا کوئی نہیں ہے
آج تم آزاد ہو تو قائداعظم کی بدولت ۔
نہیں تو تم بھی کسی انگریز کا غلام ہوتا ۔۔۔
بے وقوف ۔۔۔