1992 کے ورلڈ کپ میں مین آف دی میچ بننے والے عبدالقادر نے انعام میں ملنے والی گاڑی عمران خان کو تحفے میں دے دی تھی۔
عبدل القادر نے آنے والی نسلوں کو پیغام دیا تھا کہ عمران خان نے پاکستان کو جو مقام، وقار اور عزت دی، قوم کو بھی انہیں وہی عزت دینی چاہیے جس کے وہ حقدار ہیں۔
بھٹو نے نہ صرف یہ کہ پاکستان توڑا بلکہ اس نے پاکستان کی تمام صنعتی ترقی کو بھی ایک رات میں تباہ کر دیا۔۔
1960 کی دہائی میں لوگ اس پر بحث کرتے تھے کہ 1980 تک دنیا کا جدید ترین شہر نیویارک ہوگا لندن ہوگا یا کراچی۔۔۔
1971 میں بھٹو نے ا کے سب تباہ کر دیا اور اس کے بعد سے کراچی پتھر کے دور میں دھکیل دیا گیا۔ اور پاکستان پسماندگی میں۔
یہ حقیقت ہے کہ بھٹو اور اس کے خاندان نے جتنا نقصان پاکستان کو پہنچایا ہے اتنا نقصان تو ہندو مشرکوں اور جہنم کے کتوں خوارج نے نہیں پہنچایا۔
اس کے بعد صرف پی ٹی ائی ایسی جماعت ائی ہے جس نے پورے پاکستان کے نوجوانوں کو اپنے ہی ملک اور قوم اور نظریہ پاکستان اور فوج کے خلاف کر دیا۔
🚨اس خبر کو منظر سے ہر گز نہ ہٹنے دیں ‼️
عمران خان کی بہنوں نے عمران خان کی صحت کے معاملے کو بھرپور طریقے سے عالمی لیول تک پہنچا دیا ہے اب اسے کسی دوسرے بھی فالتو کی بحثوں میں پیچھے نہ جانے دیں اس وقت سب سے ذیادہ اہم موضوع عمران خان کی صحت اور سلامتی ہے ۔🙏
تم نے خان صاحب کی تصویر ہٹائی، قوم نے چہرہ دلوں میں بسا لیا۔ تم نے اسکی آواز پر پابندی لگائی، قوم خود اس کی آواز بن گئی۔ تم نے اسکو دیواروں کے پیچھے تنہا کیا، مگر باہر کروڑوں لوگ اس کے ساتھ کھڑے ہوگئے۔ آخر تمہارا جبر تھک گیا، قوم کا یقین نہیں۔ تمہارے اختیار کا غرور ہارا، عمران خان کی استقامت اور عوام کی وفا جیت گئی۔ تم اسے کبھی شکست دے ہی نہیں سکتے تھے، کیونکہ قوم اسے ہارنے کے لیے تی��ر نہیں تھی۔
اور ہاں خان صاحب آخری گیند تک کھیلنے ک عادی ہیں !
سوشل میڈیا نے ثابت کر دیا کہ وفاداری کسی فالوورز کی تعداد کی محتاج نہیں ہوتی۔ چھوٹے سے چھوٹے اور بڑے سے بڑے اکاؤنٹ نے اپنے قائد عمران خان کے ساتھ جو باضابطہ اور اٹوٹ رشتہ ہے، وہ تاریخ میں سنہرے حروف سے لکھا جائے گا۔
ہر ایک پاکستانی کا، جس نے سچ کی آواز بلند کی اور اس سفر میں اپنا کردار ادا کیا، تہہِ دل سے شکریہ! ❤️
سینے پہ گولی کھائیں گے
انقلاب لائیں گے
اپنے نعروں سے نوجوانوں کا لہو گرمانے والا قائداعظم یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی کا طالبعلم اسامہ جمیل فورسز کی گولیوں کا نشانہ بن گیا 💔
ایران کا جو وفد پاکستان پہنچا ہے اسکا نام رکھا گیا ہے میناب 168 اس شہر کے نام پر جسکی بچیوں پر بمباری کی گئ تھی
اس نام سے جہاز کو اسلام آباد اتار دینا ہی امریکہ کے ہزاروں بموں کا کرار جواب ہے . 👊🔥