سہیل آفریدی ایم فل اسکالر ہے۔ پشاور یونیورسٹی جیسے تعلیمی ادارے سے تعلیم حاصل کی، اسٹوڈنٹ پولیٹیکس کی اور اسٹوڈنٹ لیڈر رہے ہے۔ صوبائی کابینہ میں کارکردگی پر معاون خصوصی سے وزیر بنائے گئے۔
ہاں مریم صفدر کی طرح سفارش پر کالج میں داخلہ نہیں لیا، اور اپنے تعلیمی کیرئیر میں کبھی ناکام نہیں ہوئے ۔ گراس روٹ لیول سے اپنے محنت کے بلبوتے پر اس مقام پر پہنچے ہے۔ اپنے نام کے ساتھ شریف لگانے سے کرسی نہیں ملی۔
عمران خان زندآباد
نئے وزیراعلٰی کے لئے سب سے بڑا کارنامہ یہ ہو گا کہ وہ کباب کو فروٹ کا قانونی درجہ دلایا جاے،
منجانب آفریدی فروٹ ایسوسیشن😁😁😁😁
@SohailAfridiISF#CMkpk#PTI#kabop#Fruits