دنیا اتنی بڑی نہیں ہے ، کہ وہ لوگ تم سے دوبارہ نہ ٹکرائیں جنہوں نے تمہیں رنج دیا ہو ، لیکن تب تم ان سے منہ پھیر کرمت گزار نا !
ہو سکتا ہے انہیں تمہاری ضرورت ہو۔ ساتھ بیٹھ کر چائے کی پیالی پیش کرنا ، اور ان پر مہربانی کر کے انہیں سن لینا
اگر آپ کو کسی شخص کو دین کی دعوت دینا ھے اسے دین کی طرف راغب کرنا ھے
تو اسے فضائل کے ساتھ ساتھ دلائل
بھی دیجیے
اور وہ دلائل
بزرگوں کے کرامتوں اپنے پیر کی کتابوں اور دنیاوی مسالوں سے نہیں بلکہ قرآن،حدیث اور محمد ﷺ کی تعلیمات کی روشنی میں دے۔
آج 5 سے 15 گریڈ کی نوکریوں کے امیدوار سڑکوں پر نہیں ، بلکہ سوشل میڈیا پر اپنے حق کے لیے آواز بلند کر رہے ہیں..
اب مزید خاموشی نہیں!
ہم اپنا حق مانگتے ہیں، کسی کا احسان نہیں
✊زیادہ سے زیادہ ٹرینڈ میں شامل ہوں
#JusticeFor5to15Candidates
سندھ حکومت نے 2021 میں 5سے15 گریڈ کی نوکریوں کی بھرتیوں کے لیے ایڈ دیا لاکھوں لوگوں نے اپلائی کیا اربوں روپے کے چالان بٹورنے کے بعد ٹیسٹ پاس امیدواروں کو ایک بھی آفر آرڈر ن��یں مل سکا
#JusticeFor5to15Candidates
بت کي پوڄڻ سان بت ساڳيو رهندو آهي، قبر کان پنڻ جي ڪري قبر ۾ ڪا تبديلي نٿي اچي، پر جڏهن ڪو انسان ڪنهن ٻئي انسان کي پوڄڻ لڳي ٿو ته اهو ماڻهو وقت جو فرعون بڻجي وڃي ٿو ۽ باقي ماڻهو ان جي نظر ۾ حقير بڻجي وڃن ٿا.
انهيءَ لاءِ شخصيت پرستي، بت پرستي ۽ قبر پرستي کان به وڌيڪ تباھ ڪن آهي.!