🚨خیبر پختونخواہ میں لاتعداد مراعات کا بل پیش کرنے کی ویڈیو
یہ چیک کریں پی ٹی آئی بل پیش کر رہی جبکہ شفیع جان مکر گیا ہے اس بل کی ایک شق یہ کہ کے پی اسمبلی کے ممبر کسی بھی عدالت سپریم کورٹ تک میں پیش نہی ہوں گے سب کو استشنی ہو گا
آٹھ کلاشنکوف لائسنس ملیں گے ۔بجلی گیس کے بل نہی دیں گے ٹیکس نہی دیں گے مگر پاکستان میں موجود ہر مفت سہولت کے ریسٹ ہاوس استعمال کر سکیں گے
یہ تبدیلی کے دعوے والوں کا حال ہے
سستا پیٹرول خرید کر مہنگا ترین بیچ رہے ہیں سستی گیس مہنگی بیچ رہے بجلی کے بل میں فکسڈ ٹیکس ہے ایک یونٹ اوپر جانے پر چھ مہینے کی سزا ہے یہ سب عوام کی جیب سے لے کر اراکین اسمبلی کو تاحیات مفت بجلی کے بل پاس کر رہے ہیں
لعنتیں کردار
سانحہ کاہنہ: ٹیوشن سنٹر کی چھت گرنے سے 14 بچوں کی وفات کے بعد حکام کی پھرتیاں کیونکہ مریم نواز نے دورہ کرنا تھا۔ 10 سال سے سڑک کا کام نہیں ہوا تھا، ایک رات میں ہو گیا۔ سٹریٹ لائٹس لگ گئیں، بجلی کے میٹر ترتیب سے لگائے گئے۔ گلیوں کا پیچ ورک، فٹ پاتھ پر رنگ سب ہو گیا کیونکہ وزیراعلی نے دورہ کرنا تھا۔ پہلی مرتبہ ایک رکشہ میں کئی گٹر کے ڈھکن آئے اور کھلے گٹروں پر رکھے گئے۔ خالی پلاٹ کے ملبے کی پہلی مرتبہ صفائی ہوئی۔ ادیب یوسفزئی @adeebyousufzai کی رپورٹ
https://t.co/gak6PgzoqX
ہیلو @PTCLOfficial کیا آپ ہر دو ماہ بعد بِل کی رقم بڑھانے سے قبل صارفین کو اطلاع دیتے ہیں کہ پیکج 310 روپے مہنگا ہو رہا ہے؟
کسی دوسرے نیٹ ورک کا آپشن کھلا ہوتا ہے اس لیے پہلے علم ہونا صارفین کا حق ہے۔
@PTAofficialpk
جب حکومتیں CV پیش کر کے لی جائیں گی پھر عوام کے ساتھ یہی کچھ ہو گا
یہ ملک اشرافیہ نے اشرافیہ کیلئے بنایا تھا
اشرافیہ کو ورکرز کی ضرورت تھی تو ہم عوام کو بھی شناختی کارڈ جاری کر دیئے
@MaryamNSharif
اگر غیرملکی لڑکیوں کواغواء اور ریپ کرنے والے مجرموں کو سی سی ڈی پار نہیں کرسکتی تو مریم نواز کو غیرت کرتے ہوئے یہ غریب قاتل فورس عوام سے معافی مانگتے ہوئے ختم کر دینی چاہیئے۔ تاکہ امتیازی سلوک اور کرپشن کا ایک دروازہ بند ہو جائے۔۔۔
کاہنہ ناصر مدنی صاحب کا آبائی شہر ہے ، انہوں نے بچوں کے ساتھ زخمی ٹیچر کی بھی عیادت کی ۔ پنجاب حکومت سے ہم بھی درخواست کرتے ہیں کہ اس ٹیچر پر درج کی گئی FIR واپس لی جائے ، یہ غفلت نہیں حادثہ تھا جس میں باقی بچوں کے ساتھ ٹیوشن ٹیچر کی اپنی بچی اور بھتیجی بھی شہید ہوگئی ۔
دنیا ایک تولہ سونا بھی عام ترازو میں تولنے کو تیار نہیں، ہر شخص سمجھتا ہیکہ سونا وزن کرنے کے لیے مخصوص ترازو ہوتا ہے
پھر ہم آں حضرت رسولِ اکرم ﷺ کے مقدس یاروں کو قرآن کے ترازو کو چھوڑ کر تاریخ کے ترازو میں کیوں تولنے دیں؟
ساری کائنات بھی سونا بن جائے تو یاران مصطفیٰ کے نعلینِ پاک سے مس ہونے والی خاک کا مقابلہ بھی نہیں ہو سکتا ۔۔
پہرہ جاری رہے گا ان شاءاللہ
✍️ مفتی ابو محمد عفی عنہ
@MaryamNSharif@CMShehbaz@OfficialDPRPP@CCD_Punjab@OfficialDGISPR
اصل مسئلہ یہی ہے کہ اگر غریب اور عام آدمی جرم کرے تو ہزار وجوہات و تاویلات کے باوجود جعلی مقابلے میں پار اور اگر الیٹ کوئی جرم کرے تو تاویلیں بنا لی جاتی ہیں۔ اس لیے کم ازکم سی سی ڈی والا ڈرامہ ختم کردیں
اگر کوئی عام بندہ اس طرح غیر ملکی خواتین سے زیادتی یا اغوا کرتا وجہ کوئی بھی ہوتی تو اب تک سی سی ڈی اسے بھون چکی ہوتی اور گڈ گورنس والے کریڈٹ لے چکے ہوتے
اگر ملزمان محفوظ اور ان کے حق میں ہمدردی کی کمپین چل رہی تو یہی تو طبقاتی امتیاز اور الیٹ نوازی جس پر تنقید ہو رہی ہے بات ڈار صاحب کی نہی ہے یہ کسی جج کا بچہ ہوتا کسی دوسرے سیاستدان کا ہوتا کسی بیوروکریٹ کا ہوتا تب بھی محفوظ ہی ہوتا اس لیے اس سی سی ڈی کے ڈرامے کو ختم کر دیجیے غریب ویسے ہی مرا ہوا اس کی لاش پر ٹرافی ہنٹ مت کرو
اگر کوئی عام بندہ اس طرح غیر ملکی خواتین سے زیادتی یا اغوا کرتا وجہ کوئی بھی ہوتی تو اب تک سی سی ڈی اسے بھون چکی ہوتی اور گڈ گورنس والے کریڈٹ لے چکے ہوتے
اگر ملزمان محفوظ اور ان کے حق میں ہمدردی کی کمپین چل رہی تو یہی تو طبقاتی امتیاز اور الیٹ نوازی جس پر تنقید ہو رہی ہے بات ڈار صاحب کی نہی ہے یہ کسی جج کا بچہ ہوتا کسی دوسرے سیاستدان کا ہوتا کسی بیوروکریٹ کا ہوتا تب بھی محفوظ ہی ہوتا اس لیے اس سی سی ڈی کے ڈرامے کو ختم کر دیجیے غریب ویسے ہی مرا ہوا اس کی لاش پر ٹرافی ہنٹ مت کرو
یہ غریب کی ریڑھی تو قانون کی سختی کے نام پر چور چور کر دی درباریوں نے تالیاں بجا بجا کر رول آف لا اور گورنس کی تعریف کر دی
اسلام آباد کی ون کانسٹیٹیوشن کی غیر قانونی بلڈنگ عدالتی فیصلے کے بعد بھی جی آئی ٹی بن گئی
اعتراض اس امتیازی قانون پسندی پر ہے
@RShahzaddk ایک نقوی ہے لاہور کا جس نے گھریلو ملازمہ کو حاملہ کیا پھر اسقاط حمل کروانے کی کوشش میں وہ مر گئی اس کو کوئی نہیں پوچھ سکتا کیونکہ وزیر داخلہ بھی نقوی ہے
یہ بیوہ عورت اس کا اکلوتا بیٹا سی سی ڈی نے مار دیا لاش بھی نہی دی یہ رو رہی تھی بلک رہی تھی کہ میرا خدا کے سوا کوئی سہارا نہی کم از کم لاش ہی دے دو
اس پوسٹ کے نیچے زرا کمنٹ پڑھ لیجئے اور وہ جو قانون قانون کا سبق اور سی سی ڈی کی تعریفیں کر رہے تھے وہی آج ریپ والے کیس میں الیٹ مجرم کے حق میں تاویلیں گھڑ رہے ہیں
اصل مسلہ یہ نا طبقاتی امتیاز ہے
ٹیچر کے لئے پندرہ ہزار اور افسر شاہی کے لئے کروڑوں کی مفت کاریں
عوام کا پیسہ افسر شاہی کیسے لوٹ رہی اس کی ایک مثال پنجاب میں یہ دی پنجاب پروونشل کوآپریٹو بینک لمیٹڈ ہے اس بینک کے 95فیصد شئیر پنجاب حکومت کے پاس اور اسے ایکیوٹئ سپورٹ ملتی جیسے ابھی پنجاب حکومت نے چھ ارب روپے دیے یہ منافع نہی کماتا ہے اب اس نے پہلے مرسڈیز اور مہنگی گاڑیاں خریدیں پھر پاکیسی بنائی کے صرف ایک فیصد قیمت دے کر اعلی عہدیدار گاڑیاں گھر لے جا سکتے وہ انکی ذاتی ملکیت ہوں گی مطلب دو کروڑ کی گاڑی صرف دو لاکھ کی ملے گی یہ مریم صاحبہ کے پنجاب کی صورتحال ہے آٹھ ہزار ارب سود ہم مفت میں نہی دیتے ہیں وہ لوٹ مار کا تاوان ہے
شہباز شریف ایران کے بعد ترکی کا دورہ کر رہے یہ بطور وزیراعظم ان کا چھٹا دورہ ہے جبکہ ترکی سے ہماری باہمی تجارت تقریباً ڈیڑھ ارب ڈالر ہے اس میں بھی پاکستان ترقی سے زیادہ چیزیں ایکسپورٹ کرتا ہے
انڈیا کی ترکی سے باہمی تجارت آٹھ سے نو ارب ڈالر یعنی ہم سے چھ سات گنا زیادہ ہے
جب تیل کی قیمت بڑھا رہے تھے تو درباری راتب خور کہتے تھے یہ جنگ کی وجہ سے عارضی اضافہ ہے اب جنگ رکے بھی کافی وقت ہو گیا مگر پاکستان میں قیمت کم کرنے سے اس حکومت نے انکار کر دیا کیونکہ بجٹ کے خسارے پورے کرنے ہیں
شہباز شریف نے قسم کھائی ہے کہ عام آدمی کو کسی قسم کا رلیف نہی دینا ہے
آٹھ ہزار ارب سالانہ قرضوں کا سود دینے والے پاکستان میں ایک جہاز وزیراعظم ، ایک آرمی چیف اور ایک محسن نقوی لے کر کر ایران گئے ہیں اس کے علاوہ چیئرمین سینٹ اور دیگر افسر شاہی اور لوگ کمرشل جہازوں سے پاکستان کے خرچے پر ایران جنازے پر گئے ہیں
عالمی مارکیٹ میں جنگ سے پہلے کی قیمتیں اور حکومت کا صرف ایک روپے ستانوے پیسے کی کمی کا اعلان ۔۔ افسوسناک، شرمناک، عوام دشمن فیصلہ۔
حکومت پٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی نہ کرکے عوام کے حق پر ڈاکہ مار رہی ہے،
۔۔عیاشیاں اور نااہلی حکمرانوں کی،
۔۔ایف بی آر کرپشن کا اڈہ،
۔۔اور لیوی بھتہ ٹیکس غریب اور مڈل کلاس عوام سے!
۔۔ یہ اب نہیں چلے گا،عوام کو اپنا حق لینے کے لیے سڑکوں پر آنا ہوگا، اگلے 48 گھنٹے میں ملک گیر مظاہروں کا اعلان کریں گے