علامہ راشد خالد محمود سومرو کا لاڑکانہ ، نصیر آباد اور دادو میں احتجاجی دھرنوں سے خطاب۔
ہمارے حق پر ڈاکا ڈالا گیا ، جبری طور بننے والی سندھ حکومت سے اعلان بغاوت کرتے ہیں: راشد محمود سومرو
#جےیوآئی_مینڈیٹ_پرڈاکہ_نامنظور
" فالورز بڑھاؤ مہم "
کیا یہ ممکن نہیں کہ ہم سب ایک دوسرے کو فالو اور فالو بیک کرلیں ؟ ویسے تو ایکٹو اکاؤنٹ ڈھونڈنا مشکل کام ہے لیکن پروموشن کے طور پر میری اس پوسٹ کے کمنٹ میں اپنے اکاؤنٹ سے کمنٹ کریں لائیک کریں ری پوسٹ کریں ، مجھ سمیت تمام دیگر احباب وعدہ کریں کہ سب ان فعال اکاؤنٹس کو فالو اور فالو بیک کریں گے ۔ ان شاءاللہ ہمیشہ کی طرح ایک اکاؤنٹ کو فالو بیک دوں گا ۔ چلیں کمنٹس بار میں تشریف لائیں اور اس پروموشن پوسٹ کے ذریعے سب کو فالو کریں ۔
شکریہ @_samiswati
این اے 193 اور پی ایس 08 میں مختلف کارنر میٹنگز میں شرکت ، نوجوانوں کی جانب سے والہانہ استقبال، بچے ، بوڑھے اور مائیں بہنیں گھروں سے نکل آئی۔۔!! جیت انشاءاللہ کتاب کی ہوگی۔
خوشحال سندھ آؤ مل کر بنائیں۔
ووٹ صرف کتاب کا
سندھ عوام کا
#کتاب_ترقی_کا_ضامن
#غیبی_مدد
غیبی مدد کا مطلب یہ ہے کہ جہاں جہاں اور جو جو ذرائع آمدن بنائے رکھے ہیں رزق اسکے علاوہ سے ملے، (من حیث لایحتسب) مولانا صاحب تو ہزاروں لاکھوں عقیدت مندوں والے ہیں، تحدیثا بالنعمۃ ادھر بندے کا حال یہ ہے کہ تین چار سال سے مستقل تنخواہ نہ ملنے کے باوجود الحمد للہ غیبی مدد جی ہاں غیبی مدد سے کام چل رہا الحمد علی ذالک، بدخواہوں کو خدا کبھی بھی غیبی مدد سے نہ نوازے آمین اللہم آمین
(بشکریہ مفتی شاہ خالد)
امیدوار این اے 26 مفتی محمد عارف قاری صاحب کا روزانہ کی بنیاد پر کانفین اور پروگرام ان پروگراموں سے واضح پتہ چلتا ہے کہ انشاءاللہ حقانی صاحب کا جیت پکا ہے انشاءاللہ العزیز اٹھ فروری کو جیت کتاب کا ہے
@MuftiArifHaqani#کتاب_ترقی_کا_ضامن