دینی مدارس کی رجسٹریشن کی قانون پاس ہو چکا ہے صوبے میں اس قانون کو منوان اسمبلی سے پاس کرایا جائے اور اس پر عمل درامد ہو جس طرح کے قانون کہتا ہے
قائد جمعیتہ
سب سے پہلے تو ہاں بالکل ہم قانون سازی کے لیے بل بھی لائیں گے اور انشاءاللہ اس کو سپورٹ بھی کریں گے
وزیر اعلیٰ کی پی کی
پشاور ۔۔
مفتی محمود مرکز
ہم گلگت بلتستان کے الیکشن کو مسترد کرتے ہیں۔ .
قائد جمعیتہ مولانا فضل الرحمان کی پریس کانفرنس
#JUIAmanAlamIjtima2027#TeamJUISindh
پشاور ۔۔
مفتی محمود مرکز مین خیبرپختونخوا کی وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کی وفد کی ہمراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات ..
#TeamJUISindh#JUIAmanAlamIjtima2027
کے واقعات کو نظرانداز کرتا رہا تو آنے والے برسوں میں اس کی حیثیت مزید کمزور ہو سکتی ہے۔
میڈیا اداروں کے مالکان اور قومی سطح پر پالیسی سازی کرنے والے حلقوں کو اس صورتحال پر سنجیدگی سے غور کرنا ہوگا اور اپنی پالیسیوں کا ازسرِ نو جائزہ لیا جائے گا
(And)
پاکستان میں الیکٹرانک میڈیا کیا اپنی آخری سانسیں لے رہا ہے؟
عبداللہ مدنی۔
بلوچستان میں جہاں امن و امان کی صورتحال کسی طور مثالی نہیں، بیرونی مداخلت، بم دھماکوں اور خودکش حملوں کے خطرات موجود ہیں، وہاں جے یو آئی کے قائد مولانا فضل الرحمن نے ایسا جلسہ منعقد کیا جس کی ماضی (1)
مکمل نظرانداز کرنا خود الیکٹرانک میڈیا کے کردار اور ترجیحات پر کئی سوالیہ نشان چھوڑ جاتا ہے۔
ایسا نہ ہو کہ اشتہارات، مفادات اور وقتی ترجیحات کے تحفظ میں مصروف الیکٹرانک میڈیا خود اپنی ساکھ اور بقا کے لیے خطرات پیدا کر رہا ہو۔ اگر میڈیا عوامی دلچسپی اور قومی اہمیت
(5)
مولانا فضل الرحمن اور ان کی جماعت نے ہمیشہ ریاست کے استحکام اور بقا کی بات کی ہے۔ اگرچہ انہوں نے مختلف اوقات میں حکومتی پالیسیوں سے اختلاف کیا، لیکن ریاستِ پاکستان کے تحفظ اور قومی وحدت کو اپنی ترجیحات میں شامل رکھا۔ ایسے حالات میں ان کے جلسے کو الیکٹرانک میڈیا پر
(4)
آپ مولانا فضل الرحمن کی طرزِ سیاست سے اختلاف کر سکتے ہیں، مگر ایسے ماحول میں ایک کامیاب اور بڑے عوامی اجتماع کے انعقاد پر وہ اور ان کی ٹیم مبارک باد کے مستحق ہیں۔
ایسے میں الیکٹرانک میڈیا کی جانب سے مذکورہ جلسے کے مکمل بلیک آؤٹ کو سمجھنا آسان نہیں۔
(3)
میں مثال کم ہی ملتی ہے۔ ایسے حالات میں، جب بلوچستان کو پاکستان سے الگ کرنے کی سیاست بھی بعض حلقوں میں زیر بحث رہتی ہے، ایک قومی مذہبی جماعت کی جانب سے اتنا بڑا اجتماع قومی سیاست اور قومی وحدت کے لیے ایک اہم پیش رفت تھا۔
(2)
قائد سندھ علامہ راشد محمود سومرو صاحب اور مرکزی ترجمان جناب اسلم غوری صاحب کی چارسدہ آمد
شیخ الحدیث استاد العلماء حضرت مولانا شیخ محمد ادریس شہ ید رح پر انکے صاحبزادے حضرت مولانا انیس احمد صاحب اور ڈاکٹر سلمان صاحب سے تعزيت ..
#TeamJUISindh
کوئٹہ
قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کوئٹہ پہنچ گئے
مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری صاحب صوبائی امیر بلوچستان مولانا عبدالواسع صاحب و دیگر نے استقبال کیا