گلگت کی عوام 🔥🔥
میں زیادہ پڑھا لکھا نہیں مجھے نہیں پتا انتخابی نشان لیکن میرا وعدہ ہے عمران خان جس کو کھڑا کرے گا اسکو ڈھونڈھ کر ووٹ دوں گا چاہیے عمران خان پتھر کو کھڑا کر دے
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
گلگت بلتستان میں اس وقت پی ٹی آئی کا راج ہے...!!
🚨گلگت بلتستان کے لوگوں کا الیکشن کے حوالے سے اہم اعلان۔
ہم ہر صورت عمران خان کے امیدوار کو ہی ووٹ دینگے جو بھی خالد خورشید کہے گا جس کا بھی نام لے گا ہم اُسی کو ہی مکمل سپورٹ کریں گے۔
گلگت میں ایک لاوا ابل رہا ہے اسٹیبلیشمنٹ اور فیصلہ سازوں سے درخواست ہے گلگت کو سمجھنے میں غلطی نہ کرے ورنہ یہ سب کو بہا کر لے جائے گا۔🔥🔥
مصطفی نواز کھوکھر
پہلے نواز شریف نے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ڈیل کر کے سیاسی خودکشی کی، اور پھر وہی غلطی شہباز شریف نے کی۔ شہباز شریف نے سمجھا کہ میں اسٹیبلشمنٹ کے آگے لیٹتا جاؤں گا، لیٹتا جاؤں گا تو شاید میری اہمیت بڑھ جائے گی۔ درحقیقت شہباز شریف نے جو اسپیس اسٹیبلشمنٹ کو دی، اس کے نتیجے میں وہ خود ہی پاکستانی سیاست میں ایرریلیونٹ ہو گئے۔
اور اس وقت جو امریکہ کے ساتھ مذاکرات ہو رہے ہیں، ان میں شہباز شریف مکمل طور پر ایرریلیونٹ اور فارغ ہو چکے ہیں۔
”عمران خان پوری قوم کا لیڈر ہے اس کی صحت کا معاملہ نارملائز کیا جارہا اور یہ ہم نہیں ہونے دینگے۔میں عمران خان کی بہنوں کو آج یہ بتانے آیا ہوں کے میں ان کے ساتھ کھڑا ہوں اور اپنے لیڈر، اپنے قائد، عمران خانؔ کے لیے۔ ہر حد تک جاؤں گا۔“
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخواہ- @SohailAfridiISF
پنجاب پولیس کو عاصم منیر کے زیرِ اثر عمران خان اور بشریٰ بی بی کو اُن کے قانونی اور آئینی حقوق سے محروم رکھنے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔
یہ انسانی حقوق اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کی ایک اور سنگین مثال ہے۔
#مئی9_یوم_جبر
جمہوریت میں طاقت عوام کی ہے، تین سال سے جاری یہ پرامن احتجاج ریاستی جبر کے سامنے ڈٹ کر کھڑا ہے اپنا جمہوری حق لینے کے لیے اپنے جمہوری وزیر اعظم اور اس کا مینڈیٹ واپس لینے کے لیے۔
نہ بھولے ہیں نہ بھولنے دیں گے!
#مئی9_یوم_جبر
آج مدرسے کی ننھی بچیوں نے 9 مئی کے تمام شہداء کے ایثال ثواب کے لیے قرآن خوانی کی اور ان کے درجات کی بلندی کے لیے خصوصی دعا کی اور ام مسلمہ کے لیڈر عمران خان کی رہائی کے لیے خاص طور دعا کی
#مئی9_یوم_جبر
یہ صرف ۹ مئی کے شہداء ہیں۔ جو ظلم اور جبر اس دن ہوا اور اس کے بعد ہوا اس کی مثال نہیں ملتی! ایک دن عاصم منیر اور ان کی ٹیم کا حساب ضرور ہوگا۔ #مئی9_یوم_جبر
اس خبر سے لے کر کور کمانڈر ہاؤس تک، ہر سین پہلے سے طے شدہ تھا۔ 9 مئی فالس فلیگ آپریشن کی بنیاد عمران خان کی عدالت سے بے جرم گرفتاری پر رکھی گئی۔ مقصد پی ٹی آئی کو ختم کرنا تھا، تاریخ کا بدترین جبر برداشت کرکے، عمران خان کا ساتھ نہ چھوڑ کر عوام نے ثابت کر دیا کہ شعور کو زنجیر نہیں پہنائی جا سکتی۔
#مئی9_یوم_جبر
اور سیز پالستانوں کو چاہیئے کہ ملک میں مقیم پاکستانیوں کی آواز بنیں کیونکہ ان کے پاس آزادی رائے نہیں ہے۔
نورین نیازی @Noreen_KhanPK کا ۹ مئی کے موقعے پر بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لئیے پیغام
#مئی9_یوم_جبر#May9th_FalseFlag
پاکستان میں عمران خان کے بغیر سیاست کا تصور ناممکن ہے، اور پی ٹی آئی کا تصور قطعی ناممکن ہے عمران خان کے بغیر۔۔۔ اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ عمران خان کو سائیڈ لائن کردیا جائے گا، منظر سے ہٹا دیا جائے گا تو یہ اسکی بیوقوفی ہے۔
عمران خان پاکستان کی سیاست کا واحد محور ہے ہم اس کے ساتھ کھڑے ہیں، ہم آخری دم تک اس کے ساتھ وفا نبھائیں گے۔ عمران خان کے ساتھ پاکستانی قوم کھڑی ہے۔
ہم پاکستان کے مزدور، کسان، اور ہر طبقے کو کہتے ہیں عمران خان کی رہائی میں تمہاری آزادی ہے آؤ ہمارا ساتھ دو، تاریخ گواہ ہے عوام کے ریلے کو کوئی طاقت نہیں روک سکتی، ظلم جتنا بڑھ جائے جیت حق اور سچ کی ہوتی ہے۔ @salmanAraja