اس نے اپنا کھلونا نہیں، بلکہ اپنے اعضاء کھو دیے ہیں۔
وہ جائے نماز پر بیٹھا ہے. اس کا چھوٹا سا جسم جنگ کے بوجھ تلے دبا ہوا ہے، نہ تھامنے کے لیے کوئی ہاتھ ہے اور نہ ہی دوسرے بچوں کی طرح دوڑنے کے لیے پاؤں۔
جنگ نے غزہ کے بچوں کے جسموں پر یہی نشان چھوڑے ہیں. ایک کٹا پھٹا بچپن اور خاموشی میں لہو لہان ہوتے خواب۔
اور اس تمام تر کرب کے باوجود، وہ بڑوں جیسی صبر و استقامت کے ساتھ بیٹھا ہے.
تو بھلا اسے اس کا بچپن کون واپس لوٹائے گا ؟ ؟ ؟
فیصلہ سازوں نے کشمیر میں ہمارے بچوں کو بےدردی سے خو،،ن،،،، بہایا ہے
اگر مریم صفدر اور بلاول زرداری کہتے ہم کشمیر کے بیٹے ہیں
تو ان بےشرموں نے ان مظلوم بچوں کیلئے انصاف کی آواز کیوں نہیں اٹھائی ہے
ایک کشمیری ماں کی فریاد
ایک اور پولیس آفیسر کو ویڈیو بیان سامنے آگیا
ہم سے زبردستی مخالفین پر مقدمات درج کروائے جاتے
ہمیں زبردستی آرڈر دیے جاتے کہ لوگوں کی چادر چاردیواری کا جاکر تقدس پامال کرو
عمران خان کو 7 مہینے سے تنہائی کی قید میں کیوں رکھا ہوا ہے؟ پہلے آپ اس سوال کا جواب حکومت سے لیں، ہم سے سوال کرتے ہیں۔ کبھی آپ نے حکومت سے پوچھا ہے؟ محسن نقوی سے جا کر پوچھیں کہ عمران خان غیرقانونی قید تنہائی میں کیوں ہے؟ علیمہ خان
#pakistan@Aleema_KhanPK
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
یہ لبنان ہے۔ اسرائیل کی بربریت دیکھیں۔ 😡
ثالث کہاں ہیں؟
لبنان پر کوئی پوسٹ نہيں کریں گے؟ کوئی بیان نہیں دیں گے؟
یا وائٹ ہاؤس سے ڈرافٹ آنے کا انتظار ہے؟ ڈرافٹ ملے گا تو پوسٹ کریں گے؟
نواز شریف گلگت بلتستان والوں سے شکوہ کر رہے ہیں جب مجھے زبردستی دیس سے نکالا گیا تو آپ خاموش کیوں رہے؟ یہ شکوہ انہیں اپنے شہر لاہور سے کرنا چاہئیے وہ بھول گئے کہ آج بھی انکا بھائی وزیراعظم اور بیٹی وزیراعلیٰ ہے جس جنرل باجوہ نے انہیں 2017 میں نکالا اسے 2019 میں ایکسٹنشن کس نے دی؟
فوج کی جانب سے ہر آرمی چیف کو دورانِ ملازمت خدا بنایا اور بتایا جاتا ہے، اور ریٹائرڈ ہوتے ہی تمام گناہوں کا ملبہ اس پر ڈال دیا جاتا ہے کیونکہ پھر فوجیوں کا نیا خدا جو آ جاتا ہے! عادل راجہ
#pakistan@soldierspeaks
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
پاکستانی 75 فیصد زیادہ بجلی کا بل ادا کر رہے ہیں۔ یعنی اگر آپ کا بل 10 ہزار روپے آیا ہے تو اصل میں وہ 2,500 روپے بنتا ہے، اور یہ بات آج وفاقی وزیر نے خود تسلیم کی ہے۔ عمران ریاض خان
#pakistan@ImranRiazKhan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
شوکت خانم ہسپتال اپیل 🚨
عمران خان بدقسمتی سے اس عید پر بھی جیل میں ہیں جبکہ اس وقت شوکت خانم ہسپتال کو پیسوں کی سخت ضرورت ہے۔
جتنا بھی ممکن ہو شوکت خانم ہسپتال کو ڈونیشن دیں اور اس میسج کو گھر گھر تک پہنچائیں
🚨اگر ہم فلسطینی بچوں کی تکلیف کو روکنے میں ناکام رہتے ہیں تو ہم ناکام ہیں۔
آئس لینڈ کی وزیر خارجہ غزہ میں ہونے والے دردناک حالات پر بات کرتے ہوئے جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں اور آبدیدہ ہو گئیں۔