ہندوستان کے ساتھ لڑائی ہوئی اور پھر بھی واہگہ پر تجارت نہیں روکھی جبکہ تفتان اور افغانستان کے ساتھ بارڈر پر تجارت بند ہے۔ کیوں؟
ایک ملک دو دستور نہیں چلیں گے۔
”ہاں میں افغانی ہوں، پاکستان میں بیٹھا ہوں“
ولی جان کا ملک بدر کرنے کا حکم مگر وہ آزاد ہو کر پاکستان میں ہی موجود، کہا کہ اگر میں نے بھاگنا ہوتا تو ان کی کیا اوقات تھی، میں ایک منٹ میں بھاگ جاتا۔