کیا یہ آج کی ویڈیو ہے ؟ یعنی صدر مسلم لیگ ن کو گالیاں پڑی ہیں ؟ کیا کوئی لاہور کا صحافی دوست اس ویڈیو کی تصدیق ��رے گا ؟ وجہ کیا بنی؟ لوگ بڑے غصہ میں لگ رہے ہیں۔۔۔!!!
یہ نواز شریف اور سہولت کاروں کی آنکھیں کھولنے کیلئے کافی ہونا چاہئیے زمینی حقائق انکے لئے بہت خطرناک ہیں یہ لوگ عوام میں نکلنے کے قابل نہیں عقل کل انکو حکمران بنانا چاہتے ہیں
5 اکتوبر کو چیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سالگرہ ہے۔ اول تو پاکستانی قوم اور ہم سب مل کر خان صاحب کے لیے وہ کچھ نہ کر سکے جو ہمارے خواب ہیں اور جس کی شاہد انہیں ہم سے توقع ہو۔ لیکن ہم یہ کر سکتے ہیں کہ 5 اکتوبر کو خان صاحب کی سالگرہ یادگار طریقے سے منا کر ہم بتا سکتے ہیں کہ جو شخص اڈیالہ جیل میں بند ہے وہ پوری قوم کی امنگوں کا واحد ترجمان ہے ۔ ایک وہی شخص پاکستانی عوام کے دلوں میں بستا ہے۔ لہٰذا خان صاحب کی سالگرہ ہر پاکستانی تمام لوگوں کو اپنے گھروں ، بازاروں اور دکانوں میں منانی چاہئے ۔ یہ اس عظیم شخصیت کیلئے قوم کا محبت کا اظہار ہو گا۔
عمران خان جیل کی کالُ کوٹھری میں بند اور نواز شریف جسے پاکستان کی سپریمُ کورٹ سزا دے چکی اور عدالتیں بھگوڑا قرار دے چکیںُ تھی فاتح کے طور پہ وزیراعظم بننے کے لئے واپس آ رہا ہے! بالی وڈ کی سستی فلمُ کی کہانی لگتی ہے! مگر پاکستان کی بدقسمتی کا حساب لگائیں کہ یہ فلمُ نہیں بلکہ حقیقت ہے! اب ہمُ سارے اپنے بارے میں کیا سوچیں! https://t.co/dTM8b1J0ta via @YouTube
فائر فائر فائر🔥🔥🔥
اگر اس بیان کے بعد آپکا ضمیر نہ جاگے تو آپ ایمان کے پست ترین درجے پہ ہیں
موت سے مت ڈرو اگر وہ آنی ہوتی تو خان کو وزیر آباد میں کوئی نہ بچا سکتا
آپکی زندگی کا ضامن صرف اللہ ہے