The police statement in Ali Murtaza’s case is deeply irresponsible. In your own country, every citizen should be able to travel safely on any route without fear. Public safety is a fundamental responsibility, not a privilege. #پاکستان#alimurtaza#quetta
The whole world is panicking over WW, but Islamabad is just a giant vibe right now
USA tension mein, Iran gussay mein, aur hum bas ye soch rahay hain k "Mehmanon ko chai English deni hai ya desi.If this works, the world owes us a lifetime supply of petrol. #امن_کا_سفیر_پاکستان
World watching #IslamabadAccord today
USA, Iran, aur Israel tension mein hain, and India busy making cringe war movies.Lekin hum ne kaha: Bhai, war cancel kardo, 9 bajay gas chali jani hai.Islamabad hosting over Biryani—dunya bacha li with zero 4G.
#پاکستان#Israël
ایرانی بچوں کی معصوم آوازوں میں اللہ کے 99 نام
ایسا ذکر جو روح کو موسیقی سے بے نیاز کر دے۔
"أَلَا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ"
(خبردار! اللہ کے ذکر ہی سے دلوں کو اطمینان نصیب ہوتا ہے۔)
اسرائیل میں بنکروں کی صورتحال
یہ منظر صرف کچھ دن کی ایک جنگ کا نتیجہ نہیں، بلکہ برسوں کی ناانصافی، مظلوموں پر ظلم، بین الاقوامی خاموشی کا نتیجہ اور ہر ظالم کے لیے سبق ہے کہ جتنے مرضی طاقتور ہو جاؤ ایک نہ ایک دن پکڑ میں ضرور آؤ گے، غزہ کے لوگ یہ دیکھ کر شاید سکون محسوس کریں۔
حکومت اور آرمی تو بالکل بےحس اور ظالم ہیں۔ اصل سوچ تو اُن بےغیرت گولی چلانے والوں کو کرنی چاہیے — چاہے وہ رینجرز ہوں یا پولیس۔ کیا انہوں نے مرنا نہیں؟ یا یہ حکومت اور آرمی کے احکامات کو خدا کے حکم سے زیادہ اہم سمجھتے ہیں
#TLPProtest