یہ واقعہ شیخوپورہ میں ہوا ہے پنجاب پولیس
پولیس والا ایک بزر گ کو کہہ رہا ہے میں تیری پین تے چڑھا
اور بزرگ کہہ رہا ہے زبان سنبھال کے بات کر
اگے سے وہ پھر اس کو مارنے کی دھمکیاں دے رہا ہے
یہ بن گیا پاکستان مگر اس بزرگ کی جرات کو سلام
یہ وہ بزرگ اور نوجوان حقیقی آزادی ٹائیگرز ہیں جو اپنا گھر باراپنا آرام سب کچھ چھوڑ کر گزشتہ چھ ماہ سے پنجاب بارڈر خوشحال گڑھ پل پر دھرنا دیے بیٹھے ہیں صرف اپنے لیڈر خان کی رہائی کے لیے۔شرم آنی چاہیے اُس قیادت کو جو خود پروٹوکول انجوائے کر رہی ہے اور کارکن سڑکوں پر قربانیاں دے رہے
🚨 اسلام آباد ایئرپورٹ
اسلام آباد پولیس کی جانب سے مسافروں کے ساتھ طاقت اور تشدد کا یہ رویہ انسانی وقار کی کھلی توہین ہے۔
وہ ادارے جو عوام کے تحفظ کے لیے بنائے گئے تھے، آج خود عوام کے لیے ایک ناسور بن چکے ہیں۔
ایسا لگتا ہے بلوچستان بنگلہ دیش کی تاریخ دوہرانے کو ہے ۔
فوجی بکتر بند گاڑیوں کا مقابلہ پتھروں سے کرتے بچے بوڑھے جوان خواتین ۔۔۔ آہ یہ فوج ملک کو کس موڑ پر لے آئی ہے ؟
🚨🚨🚨 بریکنگ نیوز
علیمہ اپا کا ہنگامی بیان....!!!
"یہ لوگ عمران خان کو انتظار کروا رہے ہیں۔ہمیں سمجھ ہی نہیں آئی کہ لانگ مارچ کی کیوں اتنی دور کی تاریخ دی گئی"
یہ میرے ملک پاکستان میں کیا ہورہا ہے یہ منظر دیکھ کر آنکھیں اشکبار ہو گئی کہ کیسے ایک باپ کو پولیس گھسیٹ رہی ہے اور بیٹیاں اپنے باپ کو بچانے کے لیے کوشش رہی ہیں😢
بولتے کیوں نہیں مرے حق میں. آبلے پڑ گئے زبان میں کیا۔
سرحد کے پار دونوں طرف ایک ہی کہانی ہے ایک ہی فارمولے پر لکھی۔ لیکن جب منہ عسکری موتیوں سے بھرے ہوں تو عوام سے بولنے کا حق تو چھینا ہی جاتا ہے لیکن جن کو بولنے کی اجازت ہے ان کی قریبی نظر کمزور کر دی جاتی ہے۔
شرم تم کو مگر نہیں آتی۔
#خان_قید_نہیں_یرغمال_ہے
یہ دہلی کے نہیں بلکہ مرید کے کے مناظر ہیں، وہ ٹاوٹس جن کا انڈیا کے مظاہرین کا بڑا دکھ ہے بے شرموں پہلے اس ظلم پر تو بات کر لو، ان مظلوموں کیلئے تو آواز اٹھا لو