عجیب اغواء کاری ہے وزیراعلی اپنے گین مینوں اور کیمرہ مین سمیت پولیس گاڑی میں بیٹھے ہوئے ہیں۔
خدا کیلئے اگر اسٹریٹ موومنٹ نہیں کرسکتے واپس آجاؤ لیکن یہ پشتو فلموں والے سین چھوڑ دو، آپ خیبرپختونخوا کے چیف ایگزیکٹیو ہو جہانگیری اداکار نہیں۔🙏🏼🙏🏼🙏🏼
یہ اور چند اور اسی طرح کے گند بکنے والوں نے جب لاہور آکر گٹر اگلا تو میں نے کہا کہ یہ پختون نہیں ہوسکتے اس طرح کی حرکتیں جنگلی کرتے ہیں،بار بار مجھے درست ثابت کرنے کا شکریہ
اپنے آپکو پختون کہہ کے پختونوں کو گالی مت دو
میں نے صرف اپنے لاپتا پالتو جانور کی واپسی کی اپیل کی تھی اور کمیونٹی نے مدد کی۔ اس پر بھی سیاست چمکانا تمہاری گرتی ہوئی سوچ کو ظاہر کرتا ہے۔ ویسے Max تم سے ہزار گنا بہتر ہے، کیونکہ وہ نہ تو جعلی انگوٹھے لگا کر جیل جاتا ہے اور نہ ہی عوام کا پیسہ لوٹ کر ملک سے فرار ہوتا ہے۔ #میکس_گھر_آگیا_اب_تم_بھی_آجاو
@Aadiiroy2 Aadi Bhai syasat se dor rhe Falahi Kam pe focus karain.aur khas ker k noon league se Dori ikhtiar karain is jamaat Mai karkun ki koi izat nae
سرکاری سکول کے استادوں کے لئے آپ سب کے ساتھ مل کر ہم نے بھرپور مہم چلائی تھی وزیر تعلیم پنجاب کی سرکاری استادوں کی مسلسل تذلیل اور تحقیر کے باوجود جس طرح سرک��ری سکولوں کے بچوں نے ٹاپ پوزیشن لی وہ کمال ہے موجودہ حکومت سرکاری سکول ختم کر رہی ہے جبکہ سرکاری سکولوں میں غریب ترین بچے جاتے ہیں سرکاری سکولوں کے فروغ کی ضرورت اور سرکاری استادوں کو ٹاپ کی سیلری دینی چاہیے یہ قوم کے مستقبل کا معاملہ ہے
اب جلدی سے یہ “ ٹوپ “ پوزیشن والے سرکاری سکول اپنے کسی عزیز رشتہ دار ٹھیکیداروں کو بیچ دیں اور ساتھ کہیں کہ سرکاری ٹیچرز تو پنکھا اور ٹوٹی چور ہیں اصل کام تو پندرہ ہزار والے ٹھیکدار کے نیم خواندہ ٹیچرز ہیں جن کو ٹوپ اور ٹاپ کا فرق بھی نہی پتہ ہے
I mentioned earlier & permit me to repeat that Shaan Masood is one of the available solution for Pakistan ODI batting lineup.
List A record 17/💯s & 39/50s career average 53.
@MaryamNSharif mashaAllah apka Kam qabil tareef ha lakin Thora education minister ko b samjhaye lakh se zyada Punjab teachers nafrat kerne lge hain noon league se
صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر نے ایک فنکشن میں کہا یہ جوسرکاری سکول کے اساتذہ ہیں یہ چور ہیں یہ جاتے ہوۓ پنکھا بھی لے جاتے ہیں
ٹھیکیداروں کو خوش کرنے کے لئے اساتذہ جیسے مہذب اور احترام والے رشتے کو چور کہہ دیا اس پر اساتذہ کی کمیونٹی میں غم وغصہ پایا جاتا ہے انہوں نے وزیر تعلیم کے استعفیٰ کا مطال��ہ کردیا
وزراء جب حکومت میں آتے ہیں ان کو فرنشڈ سرکاری گھر دیے جاتے ہیں جب وہ گھر چھوڑ کر جاتے ہیں کوئی چیز نہیں ملتی
انور حسین سمراء