بتاؤ پھر کیا سیکھا تم نے؟
کوئی روٹھا تو تم بھی روٹھ گئے یا منانا سیکھا؟
کسی کے آنسوؤں پہ ہنس دیے یا چھپانا سیکھا؟
کوئی بچھڑا تو تم بھی چل دئیے یا نبھانا سیکھا؟
کسی کی غلطیوں پہ دی سزا یا بھلانا سیکھا؟
@AA512141@iSaim99_@Hanam963532211
پہلی بات تو یہ سارے پٹواری ہیں اور دوسری بات
یہ ایک دوسرے کو اس عمر میں نوجون کہ کر خوش ہوتے ہیں ۔ 5 , 5 بچوں کے باپ ہیں ۔ حرکتیں نانی والی ہی ہیں ۔ چھننا بننا ۔
@Tahirmughalpml8@TahirMughalPml1